Saifi Media Editz

Saifi Media Editz Subscribe YouTube channel:
𝗦𝗔𝗜𝗙𝗜 𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 61 𝗢𝗙𝗙𝗜𝗖𝗜𝗔𝗟

الحمدللہ عمرہ شریف ادا کر لیا💖🥰PEER O MURSHED 💝میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے💝PEER O MURSHED 💝میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے💝PEE...
09/08/2023

الحمدللہ عمرہ شریف ادا کر لیا💖🥰

PEER O MURSHED 💝
میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے💝
PEER O MURSHED 💝
میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے💝
PEER O MURSHED 💝
میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے💝
PEER O MURSHED 💝
میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے💝
PEER O MURSHED 💝
میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے💝
PEER O MURSHED 💝
میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے💝PEER O MURSHID
میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے💝
PEER O MURSHED 💝
میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے💝
PEER O MURSHED 💝
میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے💝
PEER O MURSHED 💝
میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے💝

عمرہ شریف کی ادائیگی کے مناظر 🥰❤️💝PEER O MURSHED💝
09/08/2023

عمرہ شریف کی ادائیگی کے مناظر 🥰❤️

💝PEER O MURSHED💝

عمرہ شریف کی ادائیگی 🥰❤️
09/08/2023

عمرہ شریف کی ادائیگی 🥰❤️

02/08/2023

نماز ہر مشکل اور پریشانی کو ختم کر دیتی ہے۔اس لئے پریشان ہونے سے بہتر ہے خُدا کو یاد کریں، نماز پڑھیں اور دُعا کریں۔ اللہ آپ کو ضرور نوازے گا۔

02/08/2023

سب سے خوبصورت لفظ: "اللہ"سب سے بہترین ورزش: "نماز"سب سے زیادہ مکمل کتاب: "قرآن مجید"سب سے خوبصورت آواز: " نماز"اور سب سے زیادہ خوش نصیب ہیں: "مسلمان"

02/08/2023

ہمیشہ کے لئے دعا کریں: آنکھیں جو بہترین نظر آتی ہیں۔ ایک دماغ جو برے کو بھول جاتا ہے۔ ایک دل جو بدترین کو معاف کرتا ہے۔ ایک ایسی روح جو کبھی بھی ایمان سے محروم نہیں ہوتی!

02/08/2023

جس نے آپ کو خوشی میں یاد کیا ، اسے سمجھو کہ آپ اسے پیار کرتے ہیں اور جو غم میں آپ کو یاد کرتا ہے ، تو سمجھو کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔ (حضرت علی)

01/08/2023

‏لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما
آمین ❣️

01/08/2023

قرآن مجید کی عظمت و حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے ؟
آج لوگ کیسی باتیں کرتے ہیں ؟ سنیئے مرشد کریم کی زبانی 😊❤️

27/07/2023

Murshad Kareem ❤️🥰

وہ رُسوا نہیں کرتا زمانے کی طرح 💯وہ اپنے در پر آنے والوں کو تھام لیتا ہے💚وہ دلوں کے راز سنبھال لیتا ہے💖وہ ٹوٹے دلوں کو ج...
24/07/2023

وہ رُسوا نہیں کرتا زمانے کی طرح 💯
وہ اپنے در پر آنے والوں کو تھام لیتا ہے💚
وہ دلوں کے راز سنبھال لیتا ہے💖
وہ ٹوٹے دلوں کو جوڑ دیتا ہے 💞
بکھری روح کو سنوار دیتا ہے🥰
وہ "اللّٰه" ہے جو ہر کِسی کو نواز دیتا ہے ..!!❤️


24/07/2023
24/07/2023

کہہ دو
کہ دُنیا کی سب سے خُوبصورت🌼
کتاب قُرآنٍ مجید ہے💯😊
بیشک🥰

23/07/2023

Peer o Murshad ❤️🥰


23/07/2023

Allah Yar di Gal na Mory • Peer Syed Ghulam Haider Shah Kazmi Sahib💖❤️

22/07/2023

مَنْ سَبَّ نَبِيََّا فَاقْتُلُوْه
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت تک جو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں بات کرے فرمایا اسے کاٹ کر رکھ دو💯⚔️

تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی🥀💖قدرت نے اسے راہ دکھائی تیرے در کی💯❤️
18/07/2023

تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی🥀💖
قدرت نے اسے راہ دکھائی تیرے در کی💯❤️

نام کے مسلمان بننے اور کھوکھلے دعوے کرنے کی بجائے کچھ عملی طور پر بھی کر کے دکھائیں ۔ Oriflame کمپنی اور اس کی تمام تر م...
18/07/2023

نام کے مسلمان بننے اور کھوکھلے دعوے کرنے کی بجائے کچھ عملی طور پر بھی کر کے دکھائیں ۔ Oriflame کمپنی اور اس کی تمام تر مصنوعات (Products) ایک گستاخ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملک کی ہیں۔۔۔ اگر ہمارے باپ کی کسی کے ساتھ لڑائی جھگڑا ہو جائے تو ہم اس بندے سے اپنے تمام تعلقات اور لین دین ختم کر دیتے ہیں ۔۔ لیکن جس کی قرآن کریم فرقان حمید سے لڑائی ہو اور اس کے باوجود بھی ہم انکا ساتھ دیں انکی حمایت کرتے رہیں یہ تو دین کے ساتھ اور قرآن کے ساتھ سرا سر غداری ہے۔ آئیں اور ہم سب مل کر عہد کریں کے آج سے ہی ہم Oriflame کمپنی کو بائیکاٹ کرتے ہیں💯💯



02/07/2023

ہم ختمِ نبوت پر جان اپنی لٹا دیں گے 💗💐نیو کلام🥀


انہیں دیکھنے کی جو لو لگی⭐ تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم❤️وہ ہزار آنکھ سے دور ہو💯وہ ہزار پردہ نشیں سہی💟                     ...
26/05/2023

انہیں دیکھنے کی جو لو لگی⭐
تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم❤️
وہ ہزار آنکھ سے دور ہو💯
وہ ہزار پردہ نشیں سہی💟
پیر نصیر الدین نصیر⭐

چاندنی بن کے اتر آو میرے آنگن میں💕تم کو اللہ نے بخشی ہے قمر کی صورت💐                                                  پی...
26/05/2023

چاندنی بن کے اتر آو میرے آنگن میں💕
تم کو اللہ نے بخشی ہے قمر کی صورت💐
پیر نصیر الدین نصیر⭐

تیری نگاہ کی سہولت ہو میسر جن کو😍وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھتے ہیں⭐اور جو تیرے قدموں میں پڑے رہیں💯وہ پھر شہنشاہی کو...
26/05/2023

تیری نگاہ کی سہولت ہو میسر جن کو😍
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھتے ہیں⭐

اور جو تیرے قدموں میں پڑے رہیں💯
وہ پھر شہنشاہی کو کہاں دیکھتے ہیں💐

25/05/2023

میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلا لیجئے
❤️‍🩹😔🥺🤍

نصیر اچھا ہوا نصیر جو در مل گیا انکا ہمیں، ورنہ💐💯کہاں رکتے، کہاں تھمتے، خدا جانے کہاں جاتے🙂💕                            ...
25/05/2023

نصیر اچھا ہوا نصیر جو در مل گیا انکا ہمیں، ورنہ💐💯
کہاں رکتے، کہاں تھمتے، خدا جانے کہاں جاتے🙂💕
پیر نصیر الدین نصیر⭐

عشق میں جینے کا ممکن نہیں امکاں نکلے💐💯دل دیا اس کو کہ دیکھے سے جسے جان نکلے😍❤️                                          ...
25/05/2023

عشق میں جینے کا ممکن نہیں امکاں نکلے💐💯
دل دیا اس کو کہ دیکھے سے جسے جان نکلے😍❤️
پیر نصیر الدین نصیر ⭐

ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے💯🥰ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے💖💕
25/05/2023

ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے💯🥰
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے💖💕

Address

Hasilpur

Telephone

+923068999146

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saifi Media Editz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saifi Media Editz:

Videos

Share


Other Digital creator in Hasilpur

Show All