پیغام قرآن و حدیث

پیغام قرآن و حدیث Islamic videos banyan and naats

30/10/2024

یار اس بڈھے کی عمر دیکھو
اور اس کے کام دیکھو
نہ جانے کیا ہو کیا گیا ہے ہمارے معاشرے کو
خدا غیرت اور ہدایت عطا فرمائے

30/10/2024
کیا خاص بات ہے اس فوٹو میں محبت والے بتائیں صرف
23/10/2024

کیا خاص بات ہے اس فوٹو میں محبت والے بتائیں صرف

22/10/2024

اب اس بے غیرت کی کمی رہتی تھی
ائے روز نیا تماشہ
بغیرتی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
یہ کیا تماشہ لگا رکھا ہے یار
اس قدر ایمان متزلزل ہو چکا ہے کوئی خوف نہیں اللہ رسول کا دل میں بچیوں کی عزت سے کھلواڑ کرنا اس قدر عام ہو گیا ہے اللہ تبارک و تعالی ہدایت دے سب کو امین

18/10/2024

18/10/2024

🚨 *الرٹ*

*ایک پولیس اہلکار کو پولیس نے اپنی گاڑی سے کچل دیا،*
*یہ الزام بھی اب کرین والو کے سر پر ڈالیں گے* نوٹ ۔ آج پھر کراچی میں کرین پارٹی کے پرامن کارکنان پر شیلنگ کی گئی اور کارکنان اور کراچی کی لیڈر شپ کو گرفتار کیا گیا

15/10/2024

ہے قوم یوتھ بے شک لعنتوں کے مستحق ہیں تمہارے بوتھ

15/10/2024

پھر کہندے نے بوٹا گالاں کڑدا اے

کرامت کے ساتھ ساتھ اب معجزوں کو جھوٹے قصے کہانیاں قرار دینا شروع کردیا سمجھ نہیں آتا یہ اس قدر جاہل ہیں یا بغض میں انکار...
15/10/2024

کرامت کے ساتھ ساتھ اب معجزوں کو جھوٹے قصے کہانیاں قرار دینا شروع کردیا
سمجھ نہیں آتا یہ اس قدر جاہل ہیں یا بغض میں انکار کرتے ہیں یا انگریز کی پیروی کرتے مسلمانوں کو مقدس ہستیوں سے دور کرنا چاہتے ہیں
معجزوں اور کرامت کا ثبوت قرآن سے ملتا ہے ۔ معجزے سے تو کوٸی مسلک انکاری نہیں قرآن واحادیث میں اس کا جگہ جگہ ذکر ہے اور کرامات کا ثبوت کا بھی ملتا ہے ۔ سیدھا سیدھا قرآن و احادیث کا انکار ہے
اس لیے فرمایا کہ کچھ کلمہ گو جہنمی کتے بھی ہوں گے ۔ نام نہاد مسلمان ہوں گے۔
اللہ کریم ان جہلا ٕ سے فتنوں سے اہلسنت کو محفوظ فرماۓ

ر یپ "بلتکا ر" کے بعد لڑکی کو مار دینا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!"کیا آپ جانتے ہیں ر یپ کے بعد عورت کو مار دیا جانا اسکی سب سے بڑی خوش ق...
15/10/2024

ر یپ "بلتکا ر" کے بعد لڑکی کو مار دینا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

"کیا آپ جانتے ہیں ر یپ کے بعد عورت کو مار دیا جانا اسکی سب سے بڑی خوش قسمتی ہوتی،، کیونکہ بچ جانے والی کی زندگی جتنی عذاب اور و حشت بھری ہوتی اسکا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا۔ کیسے ؟؟
سب سے پہلے اس کی روح جو چھلنی کیا جاتا ہے اس اذیت کو قبول کرنا۔ پھر یہ سوچنا کہ کسی کو بتانا چاہئے یا نہیں۔۔پھر بتا دیئے جانے پہ لوگوں کی باتیں۔۔۔۔۔۔ جھوٹ بول رہی، attention seeker ہے Victim card پلے کررہی ہے۔۔۔۔Con sensual ہوگا۔۔بوائے فرینڈ ہوگا اب ان بن ہوگئی ہوگی،،،، پھر اگر رپورٹ کردو تو پولیس کی investigation کتنے آدمی تھے...؟ کیسے کیا....؟ آگے کیا یا پیچھے کیا.....؟ آپ نے کیسے "ریسپونس" کیا دوسرے الفاظ میں (Did you Enjoy Too)...؟

اتنے سوال ہوتے ہیں،، عورت خود ایک مقام پہ آکہ اپنے بارے میں خود سے سوال کرنے کھڑی ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔شائد میں سو رہی تھی، شاید میں ڈرنک تھی۔۔۔شائد میں خواب دیکھ رہی تھی،،،،،،،،، مجھے کوئی غلط فہمی تو نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔.؟ میں delusional تو نہیں ہو رہی.۔..؟؟؟؟ اللہ تعالیٰ ہر بہن، بیٹی کی عزت سلامت رکھے آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

Bas beti Bilkul save NAHI 😢😢😢😢😢😢😢😢😭
Bhut afsos hwa h 😭😭😭😭😭😭😭

🥀بشر بن حارثبغداد کے مشہور شراب خانے کے دروازے پر دستک ہوئ, شراب خانے کے مالک نے نشے میں دُھت ننگے پاؤں لڑکھڑاتے ہوئے در...
14/10/2024

🥀بشر بن حارث
بغداد کے مشہور شراب خانے کے دروازے پر دستک ہوئ, شراب خانے کے مالک نے نشے میں دُھت ننگے پاؤں لڑکھڑاتے ہوئے دروازہ کھولا تو اُس کے سامنے سادہ لباس میں ایک پر وقار شخص کھڑا تھا مالک نے اُکتائے لہجہ میں کہا
" معذرت چاہتا ہوں سب ملازم جا چکے ہیں یہ شراب خانہ بند کرنے کا وقت ہے آپ کل آئیے گا "
اس سے پہلے کہ مالک پلٹتا, اجنبی نے اُس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہا
" مجھے بشر بن حارث سے ملنا ہے اُس کے نام بہت اہم پیغام ہے "
شراب خانے کے مالک نے چونک کر کہا
بولیے ! میرا نام ہی بشر بن حارث ہے
اجنبی نے بڑی حیرت سے سر سے لے کر پاؤں تک سامنے لڑکھڑاتے ہوئے شخص کو دیکھا اور بولا
کیا آپ ہی بشر بن حارث ہیں ؟؟
مالک نے اُکتائے ہوئے لہجے میں کہا
کیوں کوئ شک ؟؟
اجنبی نے آگے بڑھ کر اُس کے ہاتھوں کو بوسہ دیا اور بولا
سُنو بشر بن حارث !
خالقِ ارضِ وسما نے مجھے کہا ہے کہ
میرے دوست بشر بن حارث کو میرا سلام عرض کرنا اور کہنا جو عزت تم نے میرے نام کو دی تھی وہی عزت رہتی دنیا تک تمہارے نام کو ملے گی "
اتنا سُننا تھا کہ بشر بن حارث کی نگاہوں میں وہ منظر گھوم گیا جب اک دن حسبِ معمول وہ نشے میں دُھت چلا جا رہا تھا کہ اُس کی نظر گندگی کے ڈھیر پر پڑے اک کاغذ پر پڑی جس پر اسم " اللہ " لکھا تھا, بشر نے کاغذ کو بڑے احترام سے چوما صاف کر کے خوشبو لگائی اور پاک جگہ رکھ دیا اور کہا
" اے مالکِ عرش العظیم یہ جگہ تو بشر کا مقام ہے تمہارا نہیں "
بس یہی ادا بشر بن حارث کو " بشر حافی رحمت اللہ علیہ" بنا گئی۔ جس وقت آپ کو یہ پیغام ملا آپ اس وقت ننگے پاؤں تھے اور پھر آپ نے ساری زندگی ننگے پاؤں گزار دی آپ جن گلیوں سے گزرتےتھے ان گلیوں میں چوپائے بھی پیشاب نہیں کر تے تھے کہ آپ کے پاؤں گندے نہ ہو ں۔
وہی بشر حافی رحمت اللہ علیہ جس کے متعلق اپنے وقت کے امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے
" لوگو
جس اللہ کو احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ مانتا ہے
بشر حافی رحمت اللہ علیہ اُسے پہچانتا ہے۔"🌹🌹

حوالہ کتب ( طبقات صُوفیہ, کشف المعجوب) طالب دعا اصغر علی لاڑکانہ

شکل و صورت بھولی بھالی دیکھنے میں نیک ہیں بھونکنے کا وقت آ جائے تو سارے ایک ہیں ارے  دل عدو کے تپش بغض سے افسردہ ہیں  مر...
13/10/2024

شکل و صورت بھولی بھالی دیکھنے میں نیک ہیں
بھونکنے کا وقت آ جائے تو سارے ایک ہیں
ارے
دل عدو کے تپش بغض سے افسردہ ہیں
مردہ کہتے ہیں جو ولیوں کو وہ خود مردہ ہیں

جس مسلمان کے سینے میں غیرت ایمانی ہے  اور جس کا ضمیر زندہ ہے جس کی محبتوں اور عقیدتوں کا مرکز اور محور حضور جان جانا خات...
13/10/2024

جس مسلمان کے سینے میں غیرت ایمانی ہے
اور جس کا ضمیر زندہ ہے
جس کی محبتوں اور عقیدتوں کا مرکز اور محور حضور جان جانا خاتم الانبیاء کی محبت ہے
وہ بندہ صرف یہی کہتا ہے
ساری کائنات میں شہزادے صرف حسنین کریمین ہیں
سنو لوگو تمام فرقوں
کو میں اپنی جیب میں رکھ کر بات کرتا ہوں
جو بندہ سیدہ زہرا پاک کی آل اولاد کے قاتلوں
کا حامی ہے وہ حرامی ہے
خواہ وہ نائیک ہو یا کوئی بھی نالائق ہو
صد ہزار لعنت بر یزید وصد بر مزید
لعنت ہے یزیدیت پر اور یزید کے حامیوں پر

12/10/2024

اللہ پاک دیوبندیوں اور وہابیوں کو ہدایت عطا فرمائے امی

Address

Haroonabad Municipality

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیغام قرآن و حدیث posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پیغام قرآن و حدیث:

Videos

Share