Pak TV Malakand

Pak TV Malakand we are creative news channel In Malakand Agency trying to cover important updates In the region

14/01/2025

---

پاسپورٹ بنانا مزید آسان
العزیر ای سہولت سروسز بٹ خیلہ
ہمارے ہاں پاسپورٹ کے لیے آن لائن اپلائی کیجیے، ڈیلوری کی سہولت بھی موجود ہے۔
اس کے علاوہ:اسلحہ لائسنس ،کار ٹرانسفر بائیومیٹرک ،آن لائن ڈومیسائل ،پولیس کلیرنس
ٹوکن ٹیکس جمع کرانے کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
مقام: بالمقابل بٹ خیلہ سیکرٹریٹ براستہ پاسپورٹ آفس بٹ خیلہ
Cell # 0348 8015102 # 03428949372

14/01/2025
14/01/2025

لیویزتھانہ الاڈھنڈکے حدودمیں منشیات فروشی میں اضافہ۔نوجوان نسل کی مستقبل تاریک۔والدین پریشان ذمہ دار خاموش۔رپورٹ رفیع اللہ پردیسی

14/01/2025

لیویزپوسٹ بٹ خیلہ۔خاراورقلنگئی کی بہترکارکردگی۔26 ملزمان گرفتار۔چرس ائس اوراسلحہ سمیت مسروقہ موٹرکارے برامد۔اسٹنٹ کمشنربٹ خیلہ ریاض محسود۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نورشیرخان مہمندکی پوسٹ کمانڈران نیک رحمن۔طاہرروم اورحبیب رسول کے ہمراہ پریس کانفرنس ۔

پہ   دے  خاورہ  دی تل امن سلامی ویخاد آباد دی  دا دوستان او ماخامی ویاوس ماخام پہ پاک سٹوڈیو کی سینئرصحافی محمد رسول رسا...
14/01/2025

پہ دے خاورہ دی تل امن سلامی وی
خاد آباد دی دا دوستان او ماخامی وی
اوس ماخام پہ پاک سٹوڈیو کی سینئرصحافی محمد رسول رسا ڈیر گران ممتاز روحانی شخصیت فقیر شاہ بابا او فواد رودباری

 آل چئیرمین کونسلرز اتحاد کا صدر پیرعظمت شاہ کی قیادت میں ایپکا ملاکنڈ انتخابات میں کامیاب پینل کے کابینہ کیساتھ مبارکبا...
14/01/2025



آل چئیرمین کونسلرز اتحاد کا صدر پیرعظمت شاہ کی قیادت میں ایپکا ملاکنڈ انتخابات میں کامیاب پینل کے کابینہ کیساتھ مبارکباد اور نیک خواہشات ۔۔۔۔۔

کلاس فور ایسوسی ایشن سیکرٹریٹ کے صدر سھراب خان ایپکا کے نو منتخب جنرل سیکرٹری نعیم خان کو گگدستہ پیش کررھے ھیں۔۔۔ فوٹو۔ ...
14/01/2025

کلاس فور ایسوسی ایشن سیکرٹریٹ کے صدر سھراب خان ایپکا کے نو منتخب جنرل سیکرٹری نعیم خان کو گگدستہ پیش کررھے ھیں۔۔۔ فوٹو۔ محمد عثمان 14/1/25

13/01/2025

ایپکا ملاکنڈ کے انتخابات مکمل ال کلرک اتحاد پینل کے محمد سہیل خان صدارتی امیدوار اپنے پینل کیساتھ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے ،مد مقابل رخسار محمد گروپ ساتھ کانٹے دار مقابلہ رہا ۔
رپورٹ : جہان علی سلارزئ

ایپکا ملاکنڈ کے انتخابات مکمل آل کلرک اتحاد پینل ملاکنڈ محمد سھیل خان گروپ اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوئے مد مقابل رخسارمحمد...
13/01/2025

ایپکا ملاکنڈ کے انتخابات مکمل آل کلرک اتحاد پینل ملاکنڈ محمد سھیل خان گروپ اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوئے مد مقابل رخسارمحمد گروپ کے ساتھ کانٹہ دار مقابلہ ھوا ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ بٹ خیلہ میں 8بجے سے عصر 4/15بجے تک پولنگ جاری رہا شاکر خان اور گوھرعلی خان نے پریزیڈنٹ افسران کا ڈیوٹی سر انجام دیا 80فیصد ووٹ بٹ خیلہ میں جبکہ 20 فیصد درگئ تحصیل میں استمعال ھوا اور حتمی نتائج کے مطابق سھیل گروپ الطاف خان افضل اخلاق ملک محمد حسین ظفرعلی خان محمد نعیم خان اور دیگر کامیاب ہوئے نومنتخب صدر محمد سھیل خان نائب صدر الطاف خان جونیئر نائب صدر ظفرعلی خان جنرل سیکرٹری محمد نعیم خان اور شاہ روم خان نے تمام برادری کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ بلا امتیاز کلرک برادری اور دیگر سرکاری ملازمین کے حقوق کے لیے اپنا جدوجھد جاری رکھیں گے

بٹ خیلہ سیکرٹریٹ میں ایپکا کا الیکشن ہے گنتی جاری ہے
13/01/2025

بٹ خیلہ سیکرٹریٹ میں ایپکا کا الیکشن ہے گنتی جاری ہے

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ نے ملاکنڈ میں فیاض گل کے چہلم کے موقع پر تعزیتی ریف...
12/01/2025

پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ نے ملاکنڈ میں فیاض گل کے چہلم کے موقع پر تعزیتی ریفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے مرحوم کی عوامی خدمات اور پارٹی کے لیے ان کی جدوجہد کو سراہتے ہوئے کارکنوں کو ان کے مشن کو جاری رکھنے کی تلقین کی۔

مرکزی رہنماؤں ہمایون خان، احمد علی شاہ باچہ، اور صدیق چیئرمین نے بھی ریفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے فیاض گل کی سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کارکنوں کو ان کے مشن کو جاری رکھنے پر زور دیا۔ مقررین نے مرحوم کی عوامی خدمت کو مثالی قرار دیا۔

تحصیل درگئی کے صدر حاجی محمد طیب نے مرحوم کی عوامی خدمات کو یاد کرتے ہوئے ان کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے شرکاء سے کہا کہ فیاض گل نے ہمیشہ عوامی فلاح کے لیے کام کیا۔ ریفرنس کے اختتام پر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔

بٹ خیلہ خوڑ بازار میں چیسیسٹ فیزا فاسٹ فوڈ کا افتتاحبٹ خیلہ خوڑ بازار میں چیسیسٹ فیزا فاسٹ فوڈ کی نئی برانچ کا افتتاح کی...
12/01/2025

بٹ خیلہ خوڑ بازار میں چیسیسٹ فیزا فاسٹ فوڈ کا افتتاح

بٹ خیلہ خوڑ بازار میں چیسیسٹ فیزا فاسٹ فوڈ کی نئی برانچ کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر مہمانانِ گرامی میں ضلعی صدر اے این پی ملاکنڈ اعجاز علی خان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نور شیر خان، فقیر محمد بابا جی اور دیگر معززین شریک ہوئے۔ افتتاحی تقریب کے دوران شرکاء نے نئے فوڈ پوائنٹ کی تعریف کی اور اسے علاقے کی عوام کے لیے خوش آئند قدم قرار دیا۔

11/01/2025
تلخ حقیقت
11/01/2025

تلخ حقیقت

11/01/2025

عوام کی خدمت ہم سب کی ذمہ داری ہے____!!!
ملاکنڈ ڈاکٹرز ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح بدست ضلعی صدر اے این پی ملاکنڈ اعجازعلی خان ہوچکا ہے۔افتتاح میں سیاسی و سماجی اہم شخصیات کی شرکت۔۔!!

11/01/2025

حلقہ پی کے 23 کے محرومیوں کے ازالے کا وقت قریب ہے ، موجودہ ایم پی اے نے گزشتہ 12 سالوں سے علاقے کو پسماندگی میں دھکیل دیا ہے ،

11/01/2025

ملاکنڈ کی سیاست میں بڑی تبدیلی آنے والی ہے ،
لوگوں کے ہوش اڑجائنگے ،

لعل کالونی تھانہ جدیدمیں پانچ سالہ بچی ہوائی گولی لگنے سے زخمی۔منورہ دخترامیرنواب کوتھانہ ہسپتال منتقل کردیا.مقامی لیویز...
10/01/2025

لعل کالونی تھانہ جدیدمیں پانچ سالہ بچی ہوائی گولی لگنے سے زخمی۔منورہ دخترامیرنواب کوتھانہ ہسپتال منتقل کردیا.مقامی لیویزنے فائرنگ کرنے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔لیویز.رپورٹ رفیع اللہ پردیسی

Address

Batkhela Sectreat
Haripur
18801

Opening Hours

00:00 - 00:00

Telephone

+923488015102

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak TV Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak TV Malakand:

Videos

Share

Category