Muhammad Usman

Muhammad Usman Alhamdulillah for everything

22/11/2024
*وہ الــلّٰــہ....!✨🌼**گناہــوں کــــــــے باوجود بھــی**ہــم پــر رحم کرتــا ھــــــے....✨♥️*  *کیــونکـــہ**وہ `اَلـــ...
20/11/2024

*وہ الــلّٰــہ....!✨🌼*
*گناہــوں کــــــــے باوجود بھــی*
*ہــم پــر رحم کرتــا ھــــــے....✨♥️*

*کیــونکـــہ*
*وہ `اَلــــرّحْــمٰــــنُ` ہـــــے.🌸💖✨

*✫✍︎...❞ یہ دنیا دارالعمل ہے**یہاں صرف عمل کا صلہ ملتا ہے* *اللّٰه تعالی لباس رنگ و نسل کو نہیں**دیکھتا بلکہ اعمال کو دی...
04/11/2024

*✫✍︎...❞ یہ دنیا دارالعمل ہے*
*یہاں صرف عمل کا صلہ ملتا ہے*
*اللّٰه تعالی لباس رنگ و نسل کو نہیں*
*دیکھتا بلکہ اعمال کو دیکھتا ہے❝*❤️💫🌸

*ہم قبروں پر پاؤں**رکھنے سے ڈرنے والےلوگ                                    کیسے زندہ لوگوں**کو روند دیتے ہیں*🔺 *کوشش کر...
31/10/2024

*ہم قبروں پر پاؤں*
*رکھنے سے ڈرنے والےلوگ کیسے زندہ لوگوں*
*کو روند دیتے ہیں*

🔺 *کوشش کریں آپ کی وجہ سے کسی کے آنکھ میں آنسو نہ آئیں*

🤍🌸

*نعمت کو شکر کی ضرورت ہوتی ہے**آزمائش کو صبر کی ضرورت ہوتی ہے**گناہ کو استغفار کی ضرورت ہوتی ہے**یہ تین باتیں جس شخص کا*...
26/10/2024

*نعمت کو شکر کی ضرورت ہوتی ہے*
*آزمائش کو صبر کی ضرورت ہوتی ہے*
*گناہ کو استغفار کی ضرورت ہوتی ہے*
*یہ تین باتیں جس شخص کا*
*شیوہ ہوئیں، وہ سعادت پا گیا*🌹

*انسان کے پاس اللّٰه کا سہارا نہ ہوتا تو انسان ٹوٹ جاتا بکھر جاتا لیکن اللّٰه نے ہر لمحہ انسان کو یاد دلایا احساس دلایا ...
23/10/2024

*انسان کے پاس اللّٰه کا سہارا نہ ہوتا تو انسان ٹوٹ جاتا بکھر جاتا لیکن اللّٰه نے ہر لمحہ انسان کو یاد دلایا احساس دلایا کہ میں ساتھ ہوں اس لئےجب بھی مشکل یا پریشانی آئے تو صبر اور نماز سے مدد چاہو*
*انسان کے لیے یہ احساس کتنا مکمل ہے کہ اللّٰه اس کے ساتھ ہے*

*انسان جو سوچتا ہے، وہی پاتا ہے* 🫀💎 *اچھائی سوچنے والے، اچھائی پا لیتے ہیں،* *برائی سوچنے والے، برائی سے جا ملتے ہیں۔ سب...
07/10/2024

*انسان جو سوچتا ہے، وہی پاتا ہے* 🫀💎
*اچھائی سوچنے والے، اچھائی پا لیتے ہیں،* *برائی سوچنے والے، برائی سے جا ملتے ہیں۔ سب سوچ سے ہے، سب نیت سے ہے*🌙🩵
*جتنی سوچ پاکیزہ ہوگی اتنی ہی زندگی خیر ہوگی۔ خیر کی زندگی کا مطلب آسان زندگی نہیں ہے، اس کا مطلب ایمان کی زندگی ہے🫶🏻♥️♥️*

خوشحال زندگی کبھی بھی ریڈی میڈ نہیں ملتی اس کو محبت، صبر، توکل اور دعا سے بنانا پڑتا ہے...!!─────•♥️🍃
30/09/2024

خوشحال زندگی کبھی بھی ریڈی میڈ نہیں ملتی
اس کو محبت، صبر، توکل اور دعا سے بنانا پڑتا ہے...!!
─────•♥️🍃

Saudi national day
23/09/2024

Saudi national day

Say Ma Sha Allah cute banja
19/09/2024

Say Ma Sha Allah cute banja

Right
19/09/2024

Right

💯👌😍
19/09/2024

💯👌😍

😊💯
13/09/2024

😊💯

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share