Viral Views

Viral Views Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Viral Views, Digital creator, .

06/01/2025

Supportive Hand - A trusted Pakistani donation platform connecting generous hearts with those in need. Make a difference by contributing to impactful causes and helping communities thrive. Join us in spreading hope and support across Pakistan.

28/10/2024

Okloooooooookkkjjjkk. Bbbbbbyyyyyy mbs byyyg
By m mm ...hallkah haafeez

28/10/2024

U k d Dr e rvlvla wnnaaahaaar

28/10/2024

Ww waalll. ahjj hoo yuuu kaddxyriil leiii laa wummm na. Haaaae. ...,......,zon t out ok gy

25/10/2024
25/10/2024

Ok I will wait for you...

24/10/2024

Time is 10 ....00....

24/10/2024

I will wait for you.......

24/10/2024

That was alif laam meem .....

24/10/2024

Plz gay z us

24/10/2024

Us

24/10/2024

B. P. T. K. K. L. A. N

24/10/2024

Who's abbbasi

24/10/2024

??????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????..........

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے غلطی کر دی پاکستان آ کر۔ یہ قوم سدھر نہیں سکتی، یہ قوم ایسا ہی رہنا چاہتی ہے، الٹا انہیں ہی غلط کہہ ...
13/10/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے غلطی کر دی پاکستان آ کر۔ یہ قوم سدھر نہیں سکتی، یہ قوم ایسا ہی رہنا چاہتی ہے، الٹا انہیں ہی غلط کہہ رہی ہے۔ میڈیا انڈسٹری کے زیادہ تر لوگ لمبا عرصہ خواتین مردوں سے اور مرد خواتین سے دوستی لگا کر تمام حدیں پار کرتے ہیں، پھر شادی کرتے ہیں۔ کچھ عرصہ بعد طلاق دیتے یا لیتے ہیں اور پھر اگلی شادی کرتے ہیں، پھر وہی دہراتے ہیں۔ یہ سب کچھ اسی لیے ہوتا ہے جس کی طرف ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب نے توجہ دلائی ہے۔ اس لیے سوشل میڈیا کے ذریعے لائکس اور ویورز حاصل کرنے کے لیے تو یہ اچھی پوسٹ ہے، مگر حقائق وہی ہیں جس کی طرف ڈاکٹر صاحب نے توجہ دلائی ہے۔ 💔😢

Dr. Zakir Naik made a mistake by coming to Pakistan. This nation cannot be reformed; it wants to remain as it is and is even calling him wrong. Most people in the media industry form long-term friendships with the opposite gender, crossing all boundaries, and then get married. After some time, they either give or take a divorce and then get married again, repeating the same cycle. This all happens because of what Dr. Zakir Naik has pointed out. 💔😢

‏آجکل ایک نام نہاد مناظرے کے لئے جسطرح شائقین کسی کرکٹ میچ جیسا جوش و خروش دکھا رہے ہیں انکی خدمت میں سید ابو الاعلیٰ مو...
27/11/2023

‏آجکل ایک نام نہاد مناظرے کے لئے جسطرح شائقین کسی کرکٹ میچ جیسا جوش و خروش دکھا رہے ہیں انکی خدمت میں سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمۃ اللہ علیہ کی رائے حاضر ہے۔

مولانا مودودی رح نے کہا تھا کہ مناظرہ وہ بلا ہے جس سے ہزار فتنے پیدا ہوتے ہیں۔(۱)

ایک اور جگہ فرماتے ہیں کہ "ہمارا طریقہ جھگڑے اور مناظرے کرنا نہیں ہے، اگر کوئی شخص ہماری بات کو سیدھی طرح سمجھنا چاہے تو ہم ہر وقت اُسے سمجھانے کیلئے حاضر ہیں، اور اگر کوئی ہماری غلطی ہمیں معقول طریقے سے سمجھانا چاہے تو ہم سمجھنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ لیکن اگر کسی کے پیش نظر محض اُلجھنا اور اُلجھانا ہی ہو تو اس سے ہم کوئی تعرض کرنا پسند نہیں کرتے، اسے اختیار ہے کہ جب تک چاہے اپنا شغل جاری رکھے."(۲)

قیامِ پاکستان سے قبل دسمبر 1946ء میں مولانا مودودی رحمۃ اللہ علیہ ایک تنظیمی دورے پر سیالکوٹ تشریف لے گئے، وہاں ایک بڑے عالم دین نے انہیں مناظرے کی دعوت دے دی اور نماز جمعہ کے خطبے میں باقاعدہ اعلان کردیا کہ 15دسمبر 1946ء کو مولانا مودودی کے ساتھ ہمارا مناظرہ ہوگا اور مولانا مودودی کو اس کی تحریری اطلاع بھی دے دی۔ اس پر مولانا نے انہیں جواب میں لکھا:

"مَیں ہر شخص سے ہر وقت ملنے اور سمجھنے سمجھانے کے لئے حاضر ہوں، لیکن عرفِ عام میں جس چیز کو مناظرہ کہتے ہیں، اس سے کوسوں دور بھاگتا ہوں .... مناظرہ بہرحال مجھے نہیں کرنا .... یہ چیز اگر جناب کے پیش نظر ہے تو مَیں پیشگی اپنی شکست کی خبر دے دیتا ہوں، اگر جناب تشریف لائیں گے تو مَیں برسرِ مجلس اعلان کردوں گا کہ مولانا جیتے اور مَیں ہار گیا"۔(۳)

دوسرے خط میں آپ نے تحریر فرمایا: "غالباً یہ اعلان جناب نے آمدِ سخن میں کردیا ہوگا اور محسوس نہ فرمایا ہوگا کہ اس کا اثر کیا ہوگا۔دراصل اس کے معنی یہ ہیں کہ اس موقع پر عوام کثرت سے تماشا دیکھنے کے لئے آئیں اور دو مولویوں کے درمیان معرکہ آرائی ہوتے ہوئے دیکھ کر لطف اندوز ہوں۔ میرے نزدیک یہ ایک نہایت مکروہ، بلکہ گھناﺅنی صورت حال ہے، جسے مَیں اہلِ علم اور اہلِ دین کی توہین سمجھتا ہوں، نہ یہ آپ کے شایان شان ہے اور نہ ہی مَیں اپنے آپ کو اس تماشاگاہ میں کھڑا کر سکتا ہوں" (۳)

۱- ترجمان القرآن 1941
۲- شہادت حق

*‏حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ...
12/11/2023

*‏حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں دوسرے نمبر پر اور عمرہ کرنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ دنیا بھر میں ایمانداری کے انڈکس کے مطابق پاکستان کا 160 نمبر ہے*

*500 یونٹ کو 1500 یونٹ لکهنے والا میٹر ریڈر.*

*خالص گوشت کے پیسے وصول کرکہ ہڈیاں بهی ساتھ تول دینے والا قصائی.*

*خالص دودھ کا نعرہ لگا کر پانی پاوڈر کی ملاوٹ کرنے والا دوده فروش۰*

*بے گناہ کے ایف آئی آر میں دو مزید ہیروئین کی پوڑیاں لکهنے والا انصاف پسند ایس ایچ او.*

*گهر بیٹهـ کر حاضری لگوا کرحکومت سےتنخواہ لینے والا مستقبل کی نسل کا معمار استاد.*

*کم ناپ تول کرکہ دوسروں کا حق کم کرکے پورا پیسہ لینے والا دکاندار.*

*معمولی سی رقم کے لیے سچ کو جهوٹ اور جهوٹ کو سچ ثابت کرنےوالا وکیل.*

*دس روپے کے سودے میں ایک روپیہ غائب کردینے والا بچہ.*

*آفیسر کے لئے رشوت لے جانے والا معمولی سا چپڑاسی.*

*کھیل کے بین الاقوامی مقابلوں میچ فکسنگ کر کےملک کا نام بدنام کرنےوالا کھلاڑی۰*

*ساری رات فلمیں دیکھ کر فجر کو الله اکبر سنتے ھی سونے والا نوجوان.*

*کروڑوں کے بجٹ میں غبن کرکے دس لاکھ کی سڑک بنانے والا ایم پی اے اور ايم اين اے.*

*لاکهوں غبن کرکے دس ہزار کے ہینڈ پمپ لگانے والا جابر ٹهیکدار.*

*ہزاروں کا غبن کرکہ چند سو میں ایک نالی پکی کرنے والا ضمیر فروش ممبر صاحب.*

*غلہ اگانے کے لیے بهاری بهرکم سود پہ قرض دینے والا ظالم چودهری۔*

*زمین کے حساب کتاب و پیمائش میں کمی بیشی کرکہ اپنے بیٹے کو حرام مال کا مالک بنانے والا پٹورای اور روينيو آفيسر.*

*دوائوں اور لیبارٹری ٹیسٹ پر کمیشن کے طور پر عمرہ کرنے والے ڈاکٹر۔*

*اپنے قلم کو بیچ کر پیسہ کمانے والا صحافی..*...

*ﺟﺐ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺸﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ " ﻓﻼﮞ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﺸﺘﯽ ﮈﻭﺏ ﮔﺌﯽ۔۔ "! ﺳﺒﮭﯽ ﻗﺼﻮﺭﻭﺍﺭ ﮨﯿﮟ*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share