Insaf 4U

Insaf 4U Sale & Buying Used Furniture Electronic with good price & Fast delivery 🚚 Expert & trained staff respectful business.

22/11/2024

کمپنی کو کردار جواب مل گیا 🥺😭😭🇵🇰

3 refrigerator Bumpers offer 🫴 1200 with delivery 🚚 available 100 % working condition20% used 80 % remaining condition.W...
10/11/2024

3 refrigerator Bumpers offer 🫴 1200 with delivery 🚚 available 100 % working condition
20% used 80 % remaining condition.
WhatsApp 0505096768

Hello dear all We are buying & Saling used furniture & home appliances of all kinds like bedsit bedroom set dinning tabl...
10/11/2024

Hello dear all
We are buying & Saling used furniture & home appliances of all kinds like bedsit bedroom set dinning table sofa set fridge washing machine any electronic items you want to sell plz text message or WhatsApp
0505096768

Dining table special design Mirror 🪞 style with 8 Chiers best price 800 with delivery.
09/11/2024

Dining table special design Mirror 🪞 style with 8 Chiers best price 800 with delivery.

Dinning table special design Mirror 🪞 Glass type with 8th Chiers delivery 🚚 available 800 with delivery...0505096768 Wha...
09/11/2024

Dinning table special design Mirror 🪞 Glass type with 8th Chiers delivery 🚚 available
800 with delivery...
0505096768 Whatsapp

21/08/2024

قبضہ مافیا ہمیشہ با اثر افراد کی آڑ لیتا ہے جسکی بنا پر آئے روز اس قسم کے آپریشن ناکام نظر آتے ہیں وقت بتائے گا کس کی جیت ہوتی ہے 😭
ضلعی انتظامیہ ہری پور کی جانب سے گزشتہ روز سبزی منڈی میں دوکانداروں کو رضاکارانہ طور پر عارضی تجاوزات ختم کرنے کے حوالے سے 24 گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی جو ختم ہونے پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہری پور نے پولیس اور ٹی ایم اے انکروچمنٹ ٹیم کے ہمراہ سبزی منڈی ہری پور میں تجاوزات کے خلاف کاروائی عمل میں لائی اور ہیوی مشینری کے ساتھ تجاوزات کو ختم کر دیا گیا۔

تجاوزات کی وجہ سے لوگوں اور خریداروں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور ٹریفک کی روانی میں بھی خلل کا باعث بنتی تھے جس کے خاتمے کے لئے جناب ڈپٹی کمشنر ہری پور نے خصوصی ہدایات جاری کیں تھیں۔

ڈی پی او سلمان ظفر  (PSP)کی قیادت میں DSP میڈم نوشاد گیلانی کی ہدایت پر انچارج ٹریفک پولیس ہری پور الیاس فرید نے بغیر نم...
13/07/2024

ڈی پی او سلمان ظفر (PSP)کی قیادت میں DSP میڈم نوشاد گیلانی کی ہدایت پر انچارج ٹریفک پولیس ہری پور الیاس فرید نے بغیر نمبر پلیٹس والی موٹر سائیکلوں گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
آئے روز چوری ڈکیتی ودیگر جرائم پیشہ وارداتوں کے پیشِ نظر ،ہری پور پولیس نے ایک بار پھر ضلع بھرکے اندر مختلف علاقوں سے کئی موٹر سائیکل بغیر نمبر پلیٹ کو پکڑکر حوالہ پولیس کردیا گیا ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔۔
انچارج ٹریفک پولیس الیاس فرید کے مطابق ضلع بھر سے کئی موٹر سائیکلوں کو بند کرکے انکے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے باوجود دوبارہ اگر کوئی شخص خلاف قانون گیا تو اس کی گاڑی کو ضبط کرکے ان لوگوں کے ڈرائیونگ لائسنس کو منسوخ کردیا جائیگا،انہوں نے مزید کہا کہ ہری پور میں غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کے جرائم کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اب اس بار کسی بھی شخص سےکسی قسم کی کوئی نرمی نہیں برتی جائیگی۔
انہوں نے کہا کہ اس کریک ڈاؤن کا مقصد جرائم پر قابو پانا ہے۔
حال ہی میں، ہریپور ٹریفک پولیس نے شہریوں کے لیے سڑکوں کو محفوظ بنانے کے لیے سی این جی سلنڈروں والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا اعلان کیا۔
ساتھ یہ بھی کہا کہ ہریپور کی سڑکوں پر چلنے والی غیر قانونی گاڑیوں کو ضبط کیا جائے۔ "اس سلسلے میں کوئی رعایت نہیں کی جانی چاہیے"، تمام گاڑی مالکان کو متنبہ کیا کہ سی این جی سلنڈر والی پبلک سروس گاڑیوں اور غیر فٹ گاڑیوں کے مالکان کو سخت قانونی کارروائی کے ساتھ بھاری جرمانے بھی عائد کیے جائینگے۔

⛽🚨📢📢📢ہری پور شہر نزد عدالت*SMART CAR* نامی یہ ورکشاپ معصوم سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے لگے عام سادہ ٹیوننگ جو عام ورکشاپ پر ...
09/07/2024

⛽🚨📢📢📢ہری پور شہر نزد عدالت*SMART CAR* نامی یہ ورکشاپ معصوم سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے لگے عام سادہ ٹیوننگ جو عام ورکشاپ پر ایک ہزار 1000روپے میں کی جاتی ہے یہاں دس 10000یا 15000روپے میں کی جاتی ہے محض الڑاسانک مشین کا جھانسہ دیکر کلر والا تیزاب سائلنسر میں ڈال کر سب اچھا کی رپورٹ دیکر ٹیکنیکلی مختلف ناموں کا استعمال کرکے بھاری بل تیار کیا جاتا ہے🙏🏻😭 پنجاب اور دیگر اضلاع سے آئے ہوئے مہمانوں کو بذریعہ انٹرنیٹ ٹک ٹاک سے بلواکر لوٹا جاتا ہے۔
ڈپٹی کمشنر اور پرائز کنڑول حکومتی ادارے ان جیسے لوگوں کی پرفارمینس چیک کریں دیگر اعلی مکینک کو مدعو کریں اور فرق جانیں۔۔متعلقہ انتظامیہ ان ظالموں کو عوام کیلئے سستا اور مناسب روپوں میں کام کرنے کی ہدایت جاری کریں 🙏🏻😭 جبکہ انکا کہنا ہے کے ہمارا راج ہماری مرضی نا قانون نا انصاف ۔۔

Address

Haripur
2000

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923151000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf 4U posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insaf 4U:

Videos

Share