نجی چینل سے خانپور ڈیم کے حوالے سے خصوصی گفتگو
نجی چینل سے خانپور ڈیم کے حوالے سے خصوصی گفتگو
ٹیکسلا بلڈ ڈونیشن کیمپ
ٹیکسلا میں United Against Thalassemia کی جانب سے جمیلہ سلطانہ فاؤنڈیشن سکیم تھری راولپنـڈی کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
خانپور: درہ غربی جلسہ
خانپور: نو منتخب جنرل کونسلر ویلج کونسل خانپور ملک طارق محمود کی جانب سے جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا جس میں باباۓ بلدیات یوسف ایوب خان, وفاقی وزیر براۓ اقتصادی امور عمرایوب خان, صوبائی وزیر ایری گیشن ارشدایوب خان, رئیس آف خانپور راجہ اعجاز اختر اور نواب آف خانپور راجہ شہاب سکندر کے علاوہ سیاسی, سماجی و کاروباری شخصیات اور عمائدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی
Pkg By: M Naveed Padni
وفات
خانپور: ناظم ویلج کونسل ممریال شبیر عباسی کی ہمشیرہ سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے نین سکھ پلاٹ والے قبرستان میں سپردخاک
خانپور فائنل کرکٹ میچ
خانپور ٹرائی اینگولر کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ محلہ راجگان عیدگاہ گراؤنڈ میں خانپور یونائٹیڈ بمقابلہ ینگ فائٹر خانپور کے درمیان کھیلا گیا, خانپور یونائیٹیڈ نے ینگ فائٹر کو شست دے کر میچ اپنے نام کر لیا فائنل میچ کے مہمان خصوصی نو منتخب جنرل کونسلر ویلج کونسل خانپور ملک طارق محمود آف درہ تھے اس موقع پر مہمان خصوصی کے ہمراہ گیسٹ آف آنر نومنتخب کسان کونسلر ویلج کونسل خانپور چاچا عبدالوحید, نو منتخب یوتھ کونسلر ویلج کونسل خانپور راجہ آفاق عرف دانی اور دیگر معزز مہمان بھی موجود تھے فائنل میچ کے موقع پر مہمان خصوصی محلہ راجگان خانپور کرکٹ گراؤنڈ میں پہنچے تو میچ کی آرگنائزگ کمیٹی رفیق بیگ اور دیگر نے پرتپاک استقبال کیا
Royal Foods
خانپور: سیاسی و سماجی شخصیت چئیرمین ارشاد آف دارتیاں نے خانپور ڈیم کے پرفضاء مقام پر نئے کاروبار (Royal Foods) کا آغاز کر دیا
فری میڈیکل کیمپ
خانپور: شفامیڈیکل لیب اینڈ نیو ایکسرے پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا فری میڈیکل کیمپ صبح 10 بجے سے دن 2 بجے تک جاری رہا جس میں MBBSڈاکٹر منیر احمد نے سینکڑوں مریضوں کا مفت چیک اپ کیا اور مفت ادویات دیں
صفائی مہم
خانپور:کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت صوبائی حکومت کے احکامات پر خانپور ڈیم کے پر فضاء مقام پر اسسٹنٹ کمشنر خانپور نورالحق نے صفائی مہم کا افتتاح کر دیا اس موقع پر ٹی او آئی TMA خانپور وسیم کامران, ٹی او آر میڈم عائشہ طاہر اور TMA کے اہلکار موجود تھے
صفائی مہم افتتاح
خانپور:کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت صوبائی حکومت کے احکامات پر خانپور ڈیم کے پر فضاء مقام پر اسسٹنٹ کمشنر خانپور نورالحق نے صفائی مہم کا افتتاح کر دیا اس موقع پر ٹی او آئی TMA خانپور وسیم کامران, ٹی او آر میڈم عائشہ طاہر اور TMA کے اہلکار موجود تھے