Voice of Darband Pakistan

Voice of Darband Pakistan News company

28/05/2022

اطلاعِ عام
سابق وفاقی وزیر وسینئررہنماتحریک انصاف جناب عمرایوب خان آج بروز اتوار 29 مئی صبح ساڑھے 9 بجے حسن ابدال تھانے جائیں گے۔جہاں وہ پتھرگڑھ موٹروے پل کے مقام پر پولیس کی جانب سے بیمانہ تشدد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں گے۔

28/05/2022
28/05/2022
28/05/2022

"Youm-e-Takbeer"

The nation marks Youm-e-Takbeer on 28th May to commemorate the first nuclear test conducted on the hills of Chaghi, Balochistan on 28th May 1998. The Pakistani scientists triggered the nukes which transformed the black graphite mountain into a milky white mountain and showed the world an unbeatable power of nuclear technology. On this day Pakistan became the first nuclear Islamic country. Pakistan gave a strong response to India on its five nuclear explosions.

27/05/2022
"سمارٹ مٹیریل سلوشن"سمارٹ مٹیریل سلوشن لایا آپ کے واٹر ٹینک کے لیئے ایک انوکھا اور سستا حل،سمارٹ مٹیریل سلوشن آپ کو گرمی...
27/05/2022

"سمارٹ مٹیریل سلوشن"

سمارٹ مٹیریل سلوشن لایا آپ کے واٹر ٹینک کے لیئے ایک انوکھا اور سستا حل،سمارٹ مٹیریل سلوشن آپ کو گرمیوں اور سردیوں کے موسم میں آپ کے واٹر ٹینک میں موجود پانی کو قابل استمعال بناتا ہے،جس میں آپ کے بجلی اور گیس کے 40 فیصد اخراجات کو بھی کم کرتا ہے۔آپ کی خدمت میں ہریپور میں پہلی بار سمارٹ مٹیریل آپ کے اعتماد کا ضامن۔مزید معلومات کے لیئے ابھی ہمارے نمائندے کو فون کریں.
03145079122

سمارٹ مٹیریل سلوشن

ہریپور(محمد آصف اعوان ایم اے)ہریپور ہزارہ کے معروف نجی تعلیمی ادارے جناح جامع سکول وکالج کے سینٸر استاد فاروق خان کی گاڑ...
27/05/2022

ہریپور(محمد آصف اعوان ایم اے)ہریپور ہزارہ کے معروف نجی تعلیمی ادارے جناح جامع سکول وکالج کے سینٸر استاد فاروق خان کی گاڑی حادثے کا شکار،فاروق خان شدید زخمی ہونے کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے،تعلیمی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،فاروق خان مرحوم ملنسار شخصیت تھے اور طلباء کے پسندیدہ استاد تھے۔جناح جامع ہائی سکول و کالج کے شعبہ فزکس سنیئر استاد فاروق خان کی اچانک موت پر تعلیمی و علمی حلقوں کی جانب سے اظہار افسوس کیا جا رہا ہے،ماہر تعلیم فاروق خان مرحوم کو ہریپور ہزارہ لورہ چوک ان کے آبائی گاوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Address

Haripur
Haripur

Telephone

+923329037879

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Darband Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Darband Pakistan:

Share

Category