Voice of haripur

Voice of haripur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of haripur, Social Media Agency, Haripur.

22/06/2024

پورے پاکستان سے کہیں سے بھی سیر و تفریح کے لیے ہری پور آنے والے تمام لوگ ہمارے مہمان ہیں. وہ ہمارے پاس رہائش اور کھانا پینا بالکل مفت رکھ سکتے ہیں.
شہزاد خان...KTS Welfare
03129690495

22/06/2024
04/04/2023

دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

‏*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩
04/04/2023

‏*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

02/04/2023

پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
‏دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم‏اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد ⁦‪cnic.sims.pk‬⁩ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی ...
01/04/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

‏اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد ⁦‪cnic.sims.pk‬⁩ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

‏اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
29/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

28/03/2023

چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔

‏چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری
‏⁦‪ ‬⁩

28/03/2023

د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔

‏د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی
‏⁦‪ ‬⁩

28/03/2023

قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔

‏خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔
‏⁦‪ ‬⁩

25/03/2023

CS KP, along with DC Peshawar, visited various sales/distribution points established to provide free 'Atta' to deserving ppl registered under BISP. He interacted with locals and directed all concerned to make the flour distribution process convenient and hassle-free for public.

25/03/2023

خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری

‏نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔

‏اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے
‏⁦‪ ‬⁩

25/03/2023

پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں،
‏جنہوں نے محض15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا
‏تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام ⁦‪ ‬⁩
‏ ہر ہفتے کی شام 7 بجے

24/03/2023

نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ!!!
‏⁦‪ ‬⁩

24/03/2023

مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے والے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪
‏⁦‪ ‬⁩

23/03/2023

راځی چی د بدامنۍ او ترهګرے د مخنيوي دپاره کلک ګامونه پورته کړؤ،او د مشکوکو کسانو په ډاګه کولو کښې د سکیورٹی ادارو ملاتړ اوکو اود مشکوکو کسانو اطلاع په دی نمبر ورکولو سرہ دامن پرمختګ کښې خپل کردار ادا کړو
‏تیلیفون : 1125
‏واٹس ایپ: 1816106-0336 یا 1855653-0325

23/03/2023

حکومت خیبر پختونخوا ماہ صیام میں مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔

‏صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کو فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے مفت فراہم کررہی ہے۔
‏⁦‪ ‬⁩

Today, on  , let's commit to protect this precious resource. Access to clean water is a basic human right, yet millions ...
23/03/2023

Today, on , let's commit to protect this precious resource. Access to clean water is a basic human right, yet millions of ppl around the world still lack access. It's time to take action for a sustainable future.

Caretaker Chief Minister KP took notice of the disorder during free flour distribution. The process of flour distributio...
23/03/2023

Caretaker Chief Minister KP took notice of the disorder during free flour distribution.

The process of flour distribution be made easy for ppl during the Holy month of Ramadan: CM KP

22/03/2023

تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان مبارک!!!
‏اللہ تعالی اس با برکت مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
‏آمین۔
‏⁦‪ ‬⁩

22/03/2023

کیا آپ سب خیریت سے ہیں؟ آپ کے علاقے میں زلزلے سے کوئی نقصان تو نہیں ہوا؟ اپنے علاقے کے نام اور صورتحال سے آگاہ کریں. مولا کریم تمام لوگوں کو اپنی حفاظت میں رکھے.

نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو ...
22/03/2023

نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو کم کرنے کے لئے وزیر اعظم سے خصوصی تعاون کی درخواست۔صوبے کو بجلی کے خالص منافع کی ادائیگی کا معاملہ مشترکہ مفادات کو اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے
نگران وزیر اعلی

22/03/2023

د خېبر پښتونخوا حکومت بې وسه خلکو ته د سهولتونو ورکولو په لړ کښې لوی ګام ۔حکومت به د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي
‏⁦‪ ‬⁩

نگران وزیر اطلاعات/ ملاقاتصوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ سے صوبے بھر کے خطیبوں کی ملاقاتنگران وزیر کے دفتر می...
22/03/2023

نگران وزیر اطلاعات/ ملاقات

صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ سے صوبے بھر کے خطیبوں کی ملاقات

نگران وزیر کے دفتر میں ختم قرآن شریف اور صوبے کی بہتری، خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی گئی۔

نگران وزیر / نئی مساجد / سنگ بنیاد نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کا سیدوشریف میں 2 نئی مساجد کا سنگِ بنیادمساجد کی ...
22/03/2023

نگران وزیر / نئی مساجد / سنگ بنیاد

نگران وزیر برائے مواصلات و تعمیرات کا سیدوشریف میں 2 نئی مساجد کا سنگِ بنیاد

مساجد کی تعمیر پر کل 49 ملین روپے لاگت آئے گی۔

محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو جلد از جلد کام شروع کرنے اور مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

نگران وزیر محمد علی شاہ

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگ...
21/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
‏ہیلپ لائن:37432-0800
‏⁦‪ ‬⁩

Address

Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Haripur

Show All