SK Digital Marketing Agency

SK Digital Marketing Agency It is an advertising agency where advertisements of various types of prodducts and businesses are run

03/01/2023

Play Games and earn money online without any investment for free # #||مفت میں گیمز کھیل کر ارننگ کریں۔

Master Khursheed Anwer Awan
02/01/2023

Master Khursheed Anwer Awan

‏عبدالستار ایدھی مرحوم سے ایک بار کسی نے پوچھاآپ نے ہزاروں لاوارث لاشیں دفنائیں، کبھی کسی لاش کی حالت دیکھ کر رونا آیا۔۔...
30/12/2022

‏عبدالستار ایدھی مرحوم سے ایک بار کسی نے پوچھا
آپ نے ہزاروں لاوارث لاشیں دفنائیں، کبھی کسی لاش کی حالت دیکھ کر رونا آیا۔۔۔۔۔۔۔؟؟
انہوں نے آنکھیں بند کر کے گہری سوچ میں غوطہ زن ہوتے ہوئے کہا، ‏ایک مرتبہ میرے رضاکار ایک صاف ستھری لاش لے کر آئے جو تازہ انتقال کئے بوڑھے مگر کسی پڑھے لکھے اور کھاتے پیتے گھرانے کی لگ رہی تھی، اس کے سفید چاندی جیسے بالوں میں سلیقے سے کنگھی کی ہوئی تھی۔ دھوبی کے دھلے ہوئے سفید اجلے کلف لگے سوٹ میں اس کی شخصیت بڑی باوقار لگ رہی تھی۔
اُس لاش کو میں غور سے دیکھ رہا تھا کہ، میرے رضاکار نے کراچی کے ایک پوش علاقے کا نام لے کر کہا، کہ یہ لاش فلاں بنگلے کے باہر پڑی تھی، ‏ہم جونہی بنگلے کے سامنے پہنچے تو ایک ٹیکسی میں سوار فیملی جو شاید ہمارا ہی انتظار کر رہی تھی اس میں سے ایک نوجوان برآمد ہوا،
اور جلدی سے ایک لفافہ ہمیں تھماتے ہوئے بولا، یہ میرے والد ہیں اور یہ تدفین کے اخراجات ہیں، ان کو اچھی طرح غسل دے کر ان کی تدفین کر دینا۔
‏اتنے میں ٹیکسی سے آواز آئی، تمھاری تقریر میں فلائٹ نکل جائے گی جانو، یہ سنتے ہی نوجوان پلٹا اور مزید کوئی بات کیے ٹیکسی میں سوار ہو گیا، اور ٹیکسی فراٹے بھرتی ہوئی آنکھوں سے اوجھل ہو گئی۔

ایدھی صاحب بولے "اس لاش کے متعلق جان کر مجھے بہت دکھ ہوا، ‏اور مزید کہا کہ میں اس بد قسمت شخص کی جانب دیکھنے لگا تو مجھے ایسے لگا جیسے وہ بازو پھیلائے مجھے درخواست کر رہا ہو کہ ایدھی صاحب ساری لاوارث لاشوں کے وارث آپ ہوتے ہیں، مجھ بد قسمت کے وارث بھی آپ بن جائیں، میں نے فوراً فیصلہ کیا کہ اس لاش کو غسل بھی میں دوں گا اور تدفین بھی خود کروں گا، ایدھی صاحب نے غمگین لہجے میں کہا کہ، جونہی میں غسل دینے لگا تو اس اجلے جسم کو دیکھ کر میں سوچ میں پڑ گیا کہ جو شخص اپنی زندگی میں اس قدر معتبر اور حساس ہو گا، اس نے اپنی اولاد کی پرورش میں کیا ناز و نعم نہ اٹھائے ہوں گے ۔ ۔ ؟
مگر اولاد کے پاس اپنے والد کی تدفین کا وقت بھی نہ تھا۔
اور یہ کہتے ہوئے اس دن عبداستار ایدھی صاحب انسانیت کی ڈوبتی ناوٗ پر رو پڑے ۔ ۔
(اففف ہے جدید دور پر)

30/12/2022
سحچ
30/12/2022

سحچ

غسل کا مسنون طریقہ
30/12/2022

غسل کا مسنون طریقہ

اگر آپ بے روزگار ہیں اور گھر میں فارغ بیٹھے ہوئے ہیں اور آپ کے پاس ٹچ سکرین موبائل ہے ،تو آج ہی اس طریقے پر عمل کر ارننگ...
28/12/2022

اگر آپ بے روزگار ہیں اور گھر میں فارغ بیٹھے ہوئے ہیں اور آپ کے پاس ٹچ سکرین موبائل ہے ،تو آج ہی اس طریقے پر عمل کر ارننگ کریں بغیر کسی بھی قسم کی انوسمنٹ کے بلکل فری سیکھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔
If you are unemployed and sitting idle at home and you have a touch screen mobile, then follow this method and earn today without any kind of investment, click on the link below to learn absolutely free.
Click Here:https://youtu.be/dT56BUU1y3Q

اگر آپ آنلائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس کوئی ذریعہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی سکل ہے تو آپ ایفیلیٹ مارکیٹنگ کر سکتے...
28/12/2022

اگر آپ آنلائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس کوئی ذریعہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی سکل ہے تو آپ ایفیلیٹ مارکیٹنگ کر سکتے ہیں ،جس میں آپ دوسرے لوگوں کی پراڈکٹ کو سیل کروا کر کر سکتے ہیں ۔آپ نے صرف کسی بھی چیز کا لنک اٹھا کر پیسٹ کرنا اس پر آپ کو وہ کمپنی پیسے دے گی ۔ سیکھنے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں
If you want to earn online and you don't have any resources or skills, you can do affiliate marketing, in which you can sell other people's products. By picking and pasting the link, that company will give you money. Click the link below to learn.
Click here:https://youtu.be/zayZAfpMebw

26/12/2022

اپنے نبی
"حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود پاک" پڑھیں۔

26/12/2022

دیکھتے ہیں کون کون "اللّٰہ"لکھے گا

Address

Street. No . 1
Haripur
22062

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923085470873

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SK Digital Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SK Digital Marketing Agency:

Videos

Share