M.D Punjabi vlogs

M.D Punjabi vlogs میں
اس پیج میں گاؤں کی زندگی اور پنجاب کے کلچر کو اجاگر کروں گا میرا ساتھ دیں

کوکڑ دے شوقین کون کون وہ ایتے
03/05/2024

کوکڑ دے شوقین کون کون وہ ایتے

یہ ہمارے  بزرگوں کے بناے ہوے مکانات پر سکون پر فضا ماحول پسند اے تو فالو ضرور کرنا
30/04/2024

یہ ہمارے بزرگوں کے بناے ہوے مکانات پر سکون پر فضا ماحول پسند اے تو فالو ضرور کرنا

30/04/2024

اللہ کی قدرت دیکھو یار

‏درخت پہ لگے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں، کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور ...
27/04/2024

‏درخت پہ لگے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں، کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور وڈیو گیمز میں مشغول ہو گیا ہے ۔۔ 😟😞

شہروں والے لاکھوں لگا کر پارک بناتے ہیں اور ہمیں یہ نظاتے مفت میں ملتے ہیں پینڈ دی موج ای اپنی اے
26/04/2024

شہروں والے لاکھوں لگا کر پارک بناتے ہیں اور ہمیں یہ نظاتے مفت میں ملتے ہیں پینڈ دی موج ای اپنی اے

New town hall since 1892
26/04/2024

New town hall since 1892

فلائی اور جو ساہیوال بائی پاس کو سمندری روڈ سے لنک کرتا ہے عام ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے
20/04/2024

فلائی اور جو ساہیوال بائی پاس کو سمندری روڈ سے لنک کرتا ہے عام ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے

آج کی نوجوان نسل ایسی رات کو ترس رہی ہوگی، کیونکہ تقریباً ہر کسی کے گھر میں کولر، اے سی ہیں۔ہر شام ہم جا کر چھت پر پانی ...
19/04/2024

آج کی نوجوان نسل ایسی رات کو ترس رہی ہوگی، کیونکہ تقریباً ہر کسی کے گھر میں کولر، اے سی ہیں۔

ہر شام ہم جا کر چھت پر پانی ڈالتے اور زمین کو ٹھنڈا کرتے، پھر ایک ایک کر کے تکیہ، منجی اور مچھر دانی/ کوائل پہنچاتے، جب تک والد صاحب چھت پر لیٹ جاتے، ہم کھانا کھاتے۔ چھت پر چڑھتےاور اسی طرح ہم ستاروں کو دیکھتے،بھائیوں اور کزنوں کو بات کرتے دیکھتے۔

ہم لوگوں کو آہستہ آہستہ نیند آتی اور رات کے آخری پہر فُل اےسی جیسی ہوا میں سو جاتے😊

آپ بتائیں چھت پر سونے کا مزہ کس نے لیا ہے؟

سکون
18/04/2024

سکون

کون کون بکریوں کا چرواہا رہا ہے بچپن میں
17/04/2024

کون کون بکریوں کا چرواہا رہا ہے بچپن میں

گرمیاں آ گی ہیں کون کون اس سویمنگ پول پر نانے جایا کرے گا
17/04/2024

گرمیاں آ گی ہیں کون کون اس سویمنگ پول پر نانے جایا کرے گا

جب بہت اداس ہو تو ایسے ماحول میں آ جاو
14/04/2024

جب بہت اداس ہو تو ایسے ماحول میں آ جاو

گرمیوں میں اسی جگہ پر کون کون بیٹھنا چاہتا ہے
13/04/2024

گرمیوں میں اسی جگہ پر کون کون بیٹھنا چاہتا ہے

روہی کی کی رونق روہی کی شان کیا نام ہے اس جگہ کا
27/03/2024

روہی کی کی رونق روہی کی شان کیا نام ہے اس جگہ کا

سب دوستوں سے گزارش ہے کہ بپیج کو فالو کریں
26/03/2024

سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ب
پیج کو فالو کریں

کبھی ان گھروں میں بھی رونق ہوا کرتی تھی       سب دوستوں سے گزارش ہے کے فالو کر لیں
24/03/2024

کبھی ان گھروں میں بھی رونق ہوا کرتی تھی سب دوستوں سے گزارش ہے کے فالو کر لیں

I've received 2,400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
21/03/2024

I've received 2,400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

یہ سادہ لوگ بہت کم رہے گے ہیں
21/03/2024

یہ سادہ لوگ بہت کم رہے گے ہیں

Can you like me
18/03/2024

Can you like me

یہ بیل گاڑی کس کس کے پاس ہے اب بھی
17/03/2024

یہ بیل گاڑی کس کس کے پاس ہے اب بھی

      گاؤں کی سادگی بھی کیا کمال ہے
16/03/2024

گاؤں کی سادگی بھی کیا کمال ہے

دیسی ماحول دے نظارے سانو لندن پیرس تو زیادہ پیارے
13/03/2024

دیسی ماحول دے نظارے سانو لندن پیرس تو زیادہ پیارے

12/03/2024
اس کو ہماری زبان میں ڈنڈی کہتے ہیں اور آپ کی زبان میں کیا کہتے ہیں اس طرح کے چھوٹے راستے کو
11/03/2024

اس کو ہماری زبان میں ڈنڈی کہتے ہیں اور آپ کی زبان میں کیا کہتے ہیں اس طرح کے چھوٹے راستے کو

یہ کون سی جگہ ہے دوستو اور کون کون اس طرح کی پرانی عمارتوں کو پسند کرتا ہے
10/03/2024

یہ کون سی جگہ ہے دوستو اور کون کون اس طرح کی پرانی عمارتوں کو پسند کرتا ہے

Address

Sahiwal
Harappa

Telephone

+923040660672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.D Punjabi vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M.D Punjabi vlogs:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Harappa

Show All