ہوشیار خبردار
سیلاب کی موجودہ صورت حال میں اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی گئیں تو ڈینگی جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔
#DengueAwarenessKP
#KP360Updates
بٹگرام ضلع کے ایک رہائشی نے اپنے علاقے میں گرلز مڈل/ہائی سکول کی عدم دستیابی کی شکایت کی۔ وزیراعلیٰ کے پی نے مطلوبہ سکول کے قیام کی یقین دہانی کرائی اور سیکرٹری ای اینڈ ایس ای کو اس کا طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کی۔
#KPStoriesOfChange
#ThankYouCMKP

صحت کارڈ پلس امید زندگی کی ایک کرن
صحت کارڈ پلس کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کے مفت علاج سے مستفید ہونے والے محمد عارف کی کہانی!!!
#SehatCardPlusStories
#ThankYouCMKP
حاجی صاحب کھڑکیوں پر جالی کیوں لگا رہے ہیں؟؟؟
چند احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہم ڈینگی سے خود بھی بچ سکتے ہیں اور دوسروں کو بھی بچا سکتے ہیں
#DenguePrevention
#KP360Updates
کیا آپ جانتے ہیں؟
خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جس میں صحت انصاف کارڈ کے ذریعے اب تک 37 مریضوں کے جگر کی مفت پیوندکاری کی گئی ہے جس پر 18کروڑ سے زیادہ خرچہ آیا ہے۔
#KyaAapJanteHain
*صوبہ بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں/ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
#KP360
#baluchistanflood
#KP360Updates