Hangu Nashriyat

  • Home
  • Hangu Nashriyat

Hangu Nashriyat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hangu Nashriyat, News & Media Website, .

19/07/2024

نیٹ سلو

29/03/2024
14/03/2024

اور پھر ھنگو میں بجلی چلی گئی

05/03/2024

۔فیس بک ایک منٹ بند ہونے کی وجہ سے بہت سارا نقصان کرسکتا ہے۔ میں آپ کو اس کا جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں۔
فیس بک کی آمدنی کا بڑا حصہ اشتہارات سے آتا ہے، جو صارفین کو دکھائے جاتے ہیں۔ اگر فیس بک ایک منٹ کے لئے بند ہو جائے تو اس کا مطلب ہے کہ اس دوران کوئی بھی اشتہار نہیں دکھایا جائے گا، اور نہ ہی کوئی بھی صارف فیس بک کی سروسز کا فائدہ اٹھا سکے گا۔
فیس بک نے اپنی آخری رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس کی اوسط آمدنی فی صارف 2023 کے پہلے سہ ماہ میں 9.27 ڈالر تھی۔ اگر ہم یہ فرض کریں کہ فیس بک کی آمدنی فی صارف ہر منٹ برابر ہے، تو ہم اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ فیس بک ایک منٹ بند ہونے کی وجہ سے کتنا نقصان کرتا ہے۔
فیس بک کے مطابق، اس کے 2023 کے پہلے سہ ماہ میں اس کے روزانہ کے صارفین کی تعداد 1.88 ارب تھی۔ اگر ہم یہ فرض کریں کہ یہ تعداد ہر دن برابر ہے، تو ہم اس کا مطلب یہ نکال سکتے ہیں کہ فیس بک کے ہر منٹ کے صارفین کی تعداد تقریباً 1.31 کروڑ ہے۔
اب ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ فیس بک کی آمدنی فی منٹ کیا ہے۔ اس کے لئے ہم فیس بک کی آمدنی فی صارف کو فیس بک کے منٹانہ صارفین سے ضرب دیں گے۔
فیس بک کی آمدنی فی منٹ=فیس بک کی آمدنی فی صارف×فیس بک کے منٹانہ صارفین
فیس بک کی آمدنی فی منٹ=9.27×1.31×107
فیس بک کی آمدنی فی منٹ=1.21×108 ڈالر
اس سے ہم اخذ کر سکتے ہیں کہ فیس بک کی آمدنی فی منٹ تقریباً 12.1 کروڑ ڈالر ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر فیس بک ایک منٹ کے لئے بند ہو جائے تو اس کا نقصان تقریباً 12.1 کروڑ ڈالر ہو گا۔
یہ ایک بہت بڑا نقصان ہے، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ فیس بک کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ فیس بک کی آمدنی میں کمی کے علاوہ، اس کی ساکھ اور شہرت میں بھی نقصان ہو سکتا ہے۔ صارفین کو فیس بک کی قابلیت اور معیار پر شک ہو سکتا ہے، اور وہ دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی طرف مائل ہو سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ، فیس بک کے ساتھ جڑے ہونے والے دیگر سروسز جیسے واٹس ایپ، انسٹاگرام، میسنجر، اور اوکلس وی آر بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔
لہذا، فیس بک کو اپنی سروسز کو بہتر بنانے اور برقرار رکھنے کے لئے مسلسل کوشش کرنی چاہئے، تاکہ اس جیسے واقعات دوبارہ نہ ہوں، اور اس کے صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کیا جا سکے۔
: فیس بک کی آخری رپورٹ

27/02/2024

ھنگو
بجلی کی ناراوا لوڈشیڈنگ
مگر پوچھنے والا کوئی نہیں

26/01/2024

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 93 مولانا ظفر الرحمن صاحب
محمد خواجہ الیکشن کمپٸین خصوصی ملاقاتیں اور بیانات

28/12/2023

#ہنگو
ندیم خیال کے کاغذات پر اعتراض کی درخواست۔
ندیم خیال کے لوگوں نے درخواست گزار کی پٹائی کر دی، درخواست گزار تھانے پہنچ گیا۔

01/12/2023

مردم شماری کے عمل میں غیر سنجیدگی کا خمیازہ قوم بھگتے گی۔ہنگو کی صوبائی نشست دو سے کم ہو کر ایک رہ گئی،
وسائل کی تقسیم
طاقت کی تقسیم
با اثر آواز اور للکار کی تقسیم
محرومیوں کا دوگنا ہونا
ہم سب اس نقصان کے ذمہ دار

زرائع کے مطابق کوھاٹ کے مشہور صحافی Hope NEWS   کا کوہاٹ سینی گمبٹ کرش مشین کے قریب لاش لے جانی والی ایمبولنس کے ساتھ ای...
20/11/2023

زرائع کے مطابق کوھاٹ کے
مشہور صحافی Hope NEWS کا کوہاٹ سینی گمبٹ کرش مشین کے قریب لاش لے جانی والی ایمبولنس کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوا ۔۔

ابراھیم اوکزئی موٹر سائیکل سوار پر تھے موت کے کشمکش میں کوھاٹ کے ڈی اے ہسپتال ریفر کردیا گیا۔

صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں ۔

27/09/2023

ضلع ہنگو سے ایک صوبائی اسمبلی نشست کے خاتمے پر تمام سیاسی جماعتوں کو آل پارٹی کانفرنس بلاکرمشترکہ طور پر سخت ردعمل دینا چاہئیے۔

ھنگو کی سینئر صحافی عمر فاروق پراچہ صاحب کا بھائی عمردراز فوت ہو چکا ہے. فاتحہ خوانی محلہ سنگیڑھ میں ہوگی نماز جنازہ کا ...
28/08/2023

ھنگو کی سینئر صحافی عمر فاروق پراچہ صاحب کا بھائی عمردراز فوت ہو چکا ہے.
فاتحہ خوانی محلہ سنگیڑھ میں ہوگی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا

27/08/2023

بجلی کے بلوں کے لیے جاری تحریک میں بالکل واضح طور پر صرف چار مطالبات رکھیں:

1️⃣پہلا یہ کہ کسی بھی سرکاری ادارے یا کسی بھی سرکاری شخصیت کو فری بجلی کسی بھی صورت میں نہ ملے، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔ تنخواہ جو بھی بڑھانی ہے بڑھائیں لیکن بجلی کا بل سب کو دینا پڑے۔

2️⃣دوسرا اور سب سے اہم مطالبہ یہ کہ بجلی کے بل میں سوائے بجلی کی قیمت کے کوئی بھی ٹیکس شامل نہ ہو۔ دنیا جہان کے فضول ٹیکسز بجلی کے بل میں شامل کیے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے بجلی کی قیمت سے کہیں زیادہ ٹٰیکس لگے ہوئے ہیں۔ انھیں فی الفور ختم کیا جائے۔

3️⃣تیسرا مطالبہ یہ کہ بجلی کے یونٹ کی قیمت بس اسی بل میں وصول کی جائے۔ فیول ایڈجسمنٹ کے نام پر اگلے مہینوں میں پھر سے ظلم نہ کیا جائے۔

4️⃣چوتھا مطالبہ یہ کہ میٹر ریڈنگ والی ایپ کو بل کے ساتھ ڈائریکٹ کونیکٹ کیا جائے اور جس وقت اور تاریخ کی ریڈنگ کی تصویر ہو وہی بل پر بھی آئے۔ جان بوجھ کر لیٹ کرنے کی اجازت نہ دی جائے تاکہ ایک دو یونٹ اوپر کر کے بل بڑھانے والا ظلم نہ ہو سکے۔

سب لوگ ان مطالبات پر ڈٹ جائیں۔

‏آج صبح گھر کا بجلی بل آیا۔۔۔۔۔‏میں فری بیٹھا تھا تو امی نے مجھے بل تھماتے ہوئے پوچھا ذرا دیکھ کر بتائو اس دفعہ کتنا بل ...
25/08/2023

‏آج صبح گھر کا بجلی بل آیا۔۔۔۔۔
‏میں فری بیٹھا تھا تو امی نے مجھے بل تھماتے ہوئے پوچھا ذرا دیکھ کر بتائو اس دفعہ کتنا بل آیا ہے؟
‏میں نے انکے ہاتھ سے بل لیا اور دیکھا تو 927 یونٹ پر 57601 روپے کا نسخہ بنا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔
‏کچھ مزید غور کیا تو ایسے انکشافات ہوئے کہ میں سوچ میں پڑگیا۔۔۔۔۔
‏بل پر ذرا غور سے دیکھیں!!!!
‏Cost of electricity= 39601.44
‏پھر بل پر 57601 کیوں؟؟؟
‏کس چیز کے 18000ہراز ایکسٹرا لیے جارہے؟؟؟🤥
‏اچھا مزید دیکھا تو معلوم ہوا کہ جون کے مہینے کا فیول ایڈجسمنٹ لگا ہوا ہے۔۔۔
‏مزید غور کیا تو اوپر جون جولائی 2022 (مطلب ایک سال پہلے) کا حوالہ دے کر قیمت لکھی ہوئی تھی ۔۔۔۔
‏مزید GST , PTV Fee وغیرہ وغیرہ الگ۔۔۔۔۔۔

‏یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن!!!
‏ایک سوال۔۔۔۔
‏صرف ایک سوال....
‏میرے دماغ میں کھنک رہا تھا۔۔۔۔۔

‏جب ایک ایوریج میٹر سے آپ18000 روپے Extra Tex وصول کررہے ہیں۔۔۔۔
‏تو۔۔۔۔
‏کروڑوں صارفین ہیں بجلی کے۔۔۔۔۔۔
‏لازمی بات ہے سب کا یہ نسخہ بنا ہوگا ۔۔۔۔
‏کسی کا اس سے کم، کسی کا زیادہ۔۔۔۔۔
‏پاکستان میں سیکنڑوں ڈیپارٹمنٹ ہیں ۔۔۔۔
‏صرف ایک واپڈا ایسی calculation لگا کر اربوں نہیں بلکہ کھربوں ماہانہ extra Tex وصول کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔

‏یہ سب دیکھنے کے بعد بے اختیار سوالات کا سلسلہ ذہن میں شروع ہوگیا۔۔۔۔
‏1۔اسکے باوجود پاکستان ڈیفالٹ کیوں ہے؟؟؟؟
‏2۔ پاکستان قرضوں میں کیوں ڈوبتا جارہا؟؟؟
‏3۔ مہنگائی کیوں بدترین سطح پر ہے...؟؟؟

‏جب سوچ سوچ کر جواب نہ ملا۔۔۔
‏تو دل کی گہرائیوں سے ایک ہی آہ نکلی ۔۔۔۔
‏یا اللہ!!!!
‏اے میرے اللہ!!!!
‏اس ملک پر بھیڑیے کی طرح ٹوٹ کر اسکو کھانے والے (چاہے جس مرضی پارٹی سے ہیں) انکو دنیا و آخرت میں تباہ و برباد فرما

‏ویسے آمین نہ بولا تو ملک سے منافقت ہوگی۔۔۔۔۔۔۔

بے حس لوگو.. اور کچھ نہیں کرسکتے ہو تو پوسٹ اتنی شئیر کرو کہ بے حس لوگوں تک پہنچ جائے..
25/08/2023

بے حس لوگو.. اور کچھ نہیں کرسکتے ہو تو پوسٹ اتنی شئیر کرو کہ بے حس لوگوں تک پہنچ جائے..

کوہاٹ میں میرے دو کمروں کا گھر ہے جہاں صرف 3 پنک کے استعمال ہوتے ہیں ہم نے پچھلے مہینے 339 یونٹ خرچ کیے اور بل 16 ہزار س...
25/08/2023

کوہاٹ میں میرے دو کمروں کا گھر ہے جہاں صرف 3 پنک کے استعمال ہوتے ہیں ہم نے پچھلے مہینے 339 یونٹ خرچ کیے اور بل 16 ہزار سے اوپر ایا ہے یہ ظلم نہیں ہے تو اور کیا ہے میں 16 ہزار روپے کہاں سے لے کر اؤں گا میں ایک غریب شخص ہوں گھر کا خرچہ پورا کروں یا بجلی کا بل دو۔

13/08/2023

ہنگو میں بدترین لوڈشیڈنگ
جاری ہے

07/08/2023

2017مرم شماری میں ضلع ہنگو کی کل ابادی 518811تھی
2023 کی نٸی مردم شماری میں 528902ہے
سوال یہ ہے کہ آیا چھ سالوں میں صرف دس ہزار اضافہ ہوا؟😛

02/08/2023

لکہ دہ چانہ گیلہ اوکو۔۔

پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین  کور کمیٹی کا اجلاس ھنگو سے سابقہ ایم پی اے شاہ فیصل خان بھی موجود تھے
01/08/2023

پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرین کور کمیٹی کا اجلاس ھنگو سے سابقہ ایم پی اے شاہ فیصل خان بھی موجود تھے

01/08/2023

پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرین کور کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت پرویز خٹک پشاور میں منعقد۔

اجلاس میں سابق وزیراعلی خیبر پختونخواہ محمود خان سمیت کور کمیٹی ممبران کی شرکت۔

اجلاس میں کور کمیٹی نے متفقہ طور پر پرویز خٹک کو پارٹی چئیرمین جبکہ محمود خان وائس چئیرمین منتخب

کور کمیٹی نے ضیاء اللہ خان بنگش کو پارٹی انفارمیشن سیکرٹری نامزد کردیا۔

میں تمام ممبران کو آج اس اجلاس میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ محمود خان

آج کا ہمارا اکٹھا ہونا اس بات کا امر ہے کہ ہم سب اس ملک اور خصوصا" خیبر پختونخواہ میں امن چاہتے ہیں اور امن اور خوشحالی کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں۔ محمود خان

آنے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرین تمام حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔ پرویز خٹک

ہماری پارٹی میں سب کے لئے دروازے کھولے ہیں پارٹی میں شمولیتی پروگرام شروع ہیں اس کے علاوہ باقی پارٹیوں کے ساتھ بھی ہم اتحاد کرسکتے ہیں۔ پرویز خٹک

انتخابات کی تیاری کے لئے 19 اگست سے نوشہرہ میں پہلا جلسہ منعقد کرکے ہم اپنی عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔ پرویز خٹک

مانسہرہ، کوہاٹ، ڈی آئی خان، سوات، کوہستان، ہنگو، پشاور، مردان، بونیر، ایبٹ آباد میں بھی جلسے منعقد کئے جائیں گے۔ کور کمیٹی نے منظوری دے دی۔

پارٹی کے آئین منشور اور اغراض و مقاصد کا بھی کور کمیٹی نے جائزہ لیا۔ مزید کام کے لئے کمیٹی کو ٹاسک حوالے کردیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرین کا سلوگن امن، ترقی اور خوشحالی ہوگا۔ کور کمیٹی نے منظوری دے دی۔

ہمارا مقصد پاکستان اور خصوصا" خیبر پختونخواہ میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کرنا ہے۔ جس کے لئے ہم ریاستی اداروں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ ریاستی اداروں کے ساتھ جنگ نہیں بلکہ ان کو مظبوط کرنا ہے۔ پرویز خٹک

ہم نے اس صوبہ میں پہلے بھی عوام کی خدمت بھرپور انداز میں کی ہے اور انشاءاللہ آگے بھی اپنی خدمات کا سلسلہ اس صوبہ اور ملک پاکستان کے لئے بھرپور طریقہ سے ادا کریں گے۔ پرویز خٹک

01/08/2023

فسوس ناک خبر
کچھ دن پہلے لاہور پولیس کومطلوب کاہی سے تعلق رکھنے والے جو کہ ضلع اورکزئ سے نقل مکانی کاہی ہ گو میں آباد ہوئے تھے ۔ ان دو ملزمان کو ہنگو پولیس تھانہ صدر کے تعاون سے گرفتار کرکے قانونی طور پر لاہور منتقل کر دیا گیا جہاں کچھ دن ہہلے ٹرائل شروع ہونے سے قبل ہی ان دونوں نہتے ملزمان کو پختون ہونے کے ناطے اپنے خالق حقیقی ملوا دیا گیا۔جنکو ابھی تھوڑی دیر میں صدر تھانہ ہنگو کے فرنٹ مین جرنیلی ٹل روڈ ہنگو پر رکھ کر ظالم و جابر اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف پر امن احتجاج ریکارڈ کیاجائیگا۔آخر پختونوں کیساتھ یہ کھیل کب تک جاری رہیگا۔ہر جرم کے لئے قانون ہے۔لیکن پنجاب پولیس نے خود کو عدالت سے بھی مبراء رکھ کر پختون دشمنی کا ثبوت پیش کر دیا ہے۔جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہیں۔اللہ تعالئ مرحومین کو جنت الفردوس اور پسماندہ گان کو صبر جمیل نصیب عطاء فرما

01/08/2023

کچھ دن پہلے لاہور پولیس کومطلوب کاہی سے تعلق رکھنے والے جو کہ ضلع اورکزئ سے نقل مکانی کاہی ہ گو میں آباد ہوئے تھے ۔ ان دو ملزمان کو ہنگو پولیس تھانہ صدر کے تعاون سے گرفتار کرکے قانونی طور پر لاہور منتقل کر دیا گیا جہاں کچھ دن ہہلے ٹرائل شروع ہونے سے قبل ہی ان دونوں نہتے ملزمان کو پختون ہونے کے ناطے اپنے خالق حقیقی ملوا دیا گیا۔جنکو ابھی تھوڑی دیر میں صدر تھانہ ہنگو کے فرنٹ مین جرنیلی ٹل روڈ ہنگو پر رکھ کر ظالم و جابر اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف پر امن احتجاج ریکارڈ کیاجائیگا۔آخر پختونوں کیساتھ یہ کھیل کب تک جاری رہیگا۔ہر جرم کے لئے قانون ہے۔لیکن پنجاب پولیس نے خود کو عدالت سے بھی مبراء رکھ کر پختون دشمنی کا ثبوت پیش کر دیا ہے۔جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہیں۔اللہ تعالئ مرحومین کو جنت الفردوس اور پسماندہ گان کو صبر جمیل نصیب عطاء فرما

31/07/2023

یہ بچی مذمت نھی جانتی 😥
ایک معصوم بچی اپنے اباجان کی قبر پر روتی ہوئی پوچھ رہی ہے
"زما بابا چا مڑ کڑئی؟"💔😭
25کروڑپاکستانی عوام میں کوئی ہے جو اس بچی کو جواب دے کہ اس کی بابا کا کیا قصور تھا ؟
💔😭🤲

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu Nashriyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share