LODHI KHEL UNITY

LODHI KHEL UNITY Bangash

Permanently closed.
30/05/2024

میٹھا خان فیڈر کے علاقائی مشران اور ہنگو انتظامیہ،اے ڈی سی ہنگو ،ڈی ایس پی ہنگو اور ایس ڈی او ہنگو لوڈ شیڈنگ کے حل کے لیئے مذاکرات کررہے ہیں
╰┈─➤ᴘᴏsᴛᴇᴅ ʙʏ⏎
👉🏻 *LODHI KHEL(SOCIAL UNITY)*
*TARI LODHI KHEL(SOCIAL UNITY)*
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*

30/05/2024

لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرین سے علاقے کے مختلف مشران خطاب کررہے ہیں
╰┈─➤ᴘᴏsᴛᴇᴅ ʙʏ⏎
👉🏻 *LODHI KHEL(SOCIAL UNITY)*
*TARI LODHI KHEL(SOCIAL UNITY)*
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*

30/05/2024

علاقائی مشران کے ساتھ میٹنگ کے بعد اے ڈی سی ہنگو میٹنگ میں کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہریں سے تفصیلات بیان کررہے ہیں
╰┈─➤ᴘᴏsᴛᴇᴅ ʙʏ⏎
👉🏻 *LODHI KHEL(SOCIAL UNITY)*
*TARI LODHI KHEL(SOCIAL UNITY)*
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*

30/05/2024

لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرین سے ولیج لودھی خیل کے چئیرمین حاجی عبدالجبار خطاب کررہے ہیں
╰┈─➤ᴘᴏsᴛᴇᴅ ʙʏ⏎
👉🏻 *LODHI KHEL(SOCIAL UNITY)*
*TARI LODHI KHEL(SOCIAL UNITY)*
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*

30/04/2024
تحصیل ہنگو یوسی رائیسان کے لیئے نیا گیس لوڈشیڈنگ شیڈول جاری
23/04/2024

تحصیل ہنگو یوسی رائیسان کے لیئے نیا گیس لوڈشیڈنگ شیڈول جاری

09/03/2024

دھماکہ دار خبر
لودھی خیل میں پہلی بار رمضان سستا بازار
مہنگائ کے اس دور میں جب حکومت بھی سستا بازار لگانے سے قاصر ہے وہی ہم دے رہے ہیں اعلئ کوالٹی کی خوردونوش کی اشیاء وہ بھی کم ترین قیمت پر

رمضان سستا بازار میں اپکو ہر چیز دستیاب ہوگی
بازار/ عام ریٹ سے قیمتوں میں فرق ہوگا
کوالٹی پر کوئ کمپرومائز نہیں ہوگا
اعلی برانڈ کی اشیاء دستیاب ہوگی
کوہاٹ،ہنگو،سرکاری ریٹ اور گاؤں کے ہر دکاندار سے قیمت کم اور کوالٹی اعلئ ہوگی

افتتاح اج سے اور یکم رمضان سے ہر چیز دستیاب ہوگی
منجانب
موسی کلیم پسر جبار علی

بمقام ذالی خیل

LODHI KHEL UNITY
LODHI KHEL(SOCIAL UNITY)
@

لودھی خیل فضہ نواب ہیلتھ کلینک میں تقریبا دو سو کے قریب مریضوں کو فری چیک اپ اور فری میڈیسن دیئے گئے اس میڈیکل کیمپ میں ...
02/01/2024

لودھی خیل فضہ نواب ہیلتھ کلینک میں تقریبا دو سو کے قریب مریضوں کو فری چیک اپ اور فری میڈیسن دیئے گئے اس میڈیکل کیمپ میں جتنے بھی برادران نے تعاون کیا اللہ تعالی انکو اجر عظیم عطا فرمائے اور جس ڈاکٹر نے تعاون کیا اللہ تعالی انکو بھی اجر عظیم عطا فرما ۓ امین

26/12/2023

لودھی خیل میں فصلوں کو نقصان پہنچانے والے جنگلی جانوروں کے خلاف قومی مہم

فقیر علی لالا کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گیئےہیں تمام گروپ ممبران سے فقیر علی لالا کے لیئے خصوصی دعا کی گزارش ہے
25/10/2023

فقیر علی لالا کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گیئےہیں تمام گروپ ممبران سے فقیر علی لالا کے لیئے خصوصی دعا کی گزارش ہے

24/10/2023

لودھی خیل
ملک کے نازک صورت حال کے باوجود گاؤں لودھی خیل کےچئیرمین حاجی جبار علی کے توسط سےگاؤں لودھی خیل میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔آج بھی محلہ ٹاری کے مسجد علی کے ساتھ صفائی کا کام جاری ہے اور انشاءاللہ گاؤں میں ترقیاتی کام جاری و ساری رہیں گے

ایک نوجوان خدائی خدمت گارگاؤں لودھی خیل کا ایک نوجوان خدائی خدمت گار عارف حسین ذاتی تشہیر سے بے نیاز سخت گرمی میں سپینہ ...
28/09/2023

ایک نوجوان خدائی خدمت گار
گاؤں لودھی خیل کا ایک نوجوان خدائی خدمت گار عارف حسین ذاتی تشہیر سے بے نیاز سخت گرمی میں سپینہ اوڑی قبرستان جانے والے راستے کو صاف کررہے ہیں۔ہم سب کو اس نوجوان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے

31/08/2023

#پاکستان سے زائرین کی ایک بڑی تعداد #اربعین پر #زیارات کے لیئے #عراق و #ایران کا رخ کرتی ہے اور بیشتر زائرین وہ ہوتے ہیں جو مالی مشکلات کے سبب ہوائی سفر نہیں کرسکتے، کچھ سالوں سے دیکھنے میں آرہا ہے کہ #پاکستان سے صاحب ثروت لوگ، ادارے #نجف تا #کربلا مشی کے دوران #زائرین کرام کی خدمت کے لیئے اور انکو سہولیات پہنچانے کیلیئے وہاں موکب، سبیل، کھانے پینے کا بند و بست بڑی تعداد میں کرتے ہیں۔
المیہ یہ ہے کہ جو غریب زائرین یہاں پاکستان سے بزریعہ سڑک سفر کررہے ہوتے ہیں انکا دوران سفر کوئی پرسان حال نہیں ہوتا، #کوئٹہ میں رہنے، کھانے پینے، کمبل، بستر، ادویات، ڈاکٹر وغیرہ کا بندوبست نہیں ہوتا جسکی وجہ سے زائرین کو سخت مشکلات کا سامنا ہوتا ہے یہ مشکلات اس لیئے بھی زیادہ ہوتی ہیں کیونکہ وہاں انہیں مہنگے داموں اشیاء خریدنی پڑتی ہیں اور انکے ساتھ مقامی لوگ تعاون نہیں کرتے یہ مشکلات اور پریشانی #تفتان بارڈر پر مزید بڑھ جاتی ہیں کیونکہ وہاں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوتی نیز پاکستان ہاؤس میں مہنگے داموں پانی اور کھانے کی فراہمی نیز زائرین کا رش زیادہ ہونے کی وجہ سے بستروں کا بندوبست نہ ہونا لمبے سفر اور موسم کی تبدیلی کے باعث طبیعت کی خرابی اور #ادویات کا نہ ہونا بہت بڑے مسائل کو جنم دیتا ہے۔
کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ جو ادارے، انجمنیں، افراد، تنظیمیں کربلا کا رخ کرتی ہیں کوٸٹہ اور تفتان میں زائرین کو سہولیات فراہم کریں انکی خدمت کریں یہ زائرین بھی اباعبداللہ علیہ السلام کے زائرین ہوتے ہیں مزید کہ ضرورت مند بھی ہوتے ہیں دور دراز کا سفر کرکے تھکے ہوئے ہوتے ہیں پیسوں کی کمی کی وجہ سے ضرورت کا سامان نہیں خرید پاتے ۔
میری گزارش ہے تمام اداروں سے کہ اس طرف متوجہ ہوں یہاں ضرورت بھی ہے اور ثواب بھی زیادہ ہوگا میرے خیال سے وہاں کربلا و نجف میں عراقی پہلے ہی مہمان نوازی میں کسر نہیں چھوڑتے یہاں آپ صاحبان ثروت کی ضرورت ہے یہاں متوجہ ہوں اسکی جزاء یقیناً جناب سیدہ سلام اللہ علیہ دینگی۔
میری ان تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ جنکے جاننے والے کربلا میں ایسا اہتمام کرتے ہیں انہیں اس طرف متوجہ کریں یا اگر آپ کسی ادارے، سکاوٹس، تنظیم وغیرہ سے جڑے ہیں تو انکو اس طرف متوجہ کریں یقیناً یہاں خدمات فراہم کرکے آپ راحت محسوس کرینگے۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں۔

22/08/2023

اربعین حسینی چہلم شہداء کربلا کیلئے کربلا مولا روانگی کا لودھی خیل سے پہلا قافلہ عشق سفر پر روانہ

18/08/2023

ہر سال کی طرح آج نماز جمعہ کے بعد ڈاکٹر عاصم عباس کے گھر پر بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا کے عنوان سے مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ سید نور آغا بہشتی صاحب نے بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا کے مصائب پڑھے
اخر میں ڈاکٹر صاحب کی طرف سے نذر و نیاز کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔
اللہ قبول فرمائے

Address

Lodhi Khel Hangu
Hangu
25000

Telephone

+923055040328

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LODHI KHEL UNITY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LODHI KHEL UNITY:

Videos

Share

Category


Other Media Agencies in Hangu

Show All