ہجیرہ اور عباسپور کی مشہور شخصیت قاری لیاقت عثمانی صاحب کا ادارے پہ پڑھا گیا کلام
جامع مسجد کائیاں گھمیر میں تکمیل قرآن پاک کے موقع پر ہجیرہ کی معروف شخصیت حضرت مولانا مفتی کامران نسیم صاحب کی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم۔
اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے ۔۔
وطن عزیز کشمیر پر سٹوڈنٹس کا پڑھا گیا ملی نغمہ
حضرت مولانا اظہر محمود ایڈوکیٹ صاحب ادارے کی سالانہ تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
مولانا خالد محمود صاحب ادارے کی سالانہ تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
طلبہ کرام کا عربی زبان میں مکالمہ
سٹوڈنٹس کا آپس میں انگلش مکالمہ
ادارہ ھذا میں نیو ایڈمیشن کی تاریخ 25 فروری سے 5 اپریل تک ہے۔ داخلے کا وقت صبح 8 بجے سے دن 2 بجے تک ہے۔
خواہشمند حضرات درجہ ذیل نمبرات پہ رابطہ کر سکتے ہیں۔
0311-2930604
0316-9176830
ایڈریس : پل بازار راولپنڈی روڈ ہجیرہ آزاد کشمیر
آج سے چند روز قبل ہجیرہ میں دینی اور عصری اداروں کے طلباء کے لئے ایک فن خطابت کورس کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ دس دن میں بچوں کے اندر جو بولنے کی صلاحیت پیدا ہوئی اس کی چند جھلکیاں آپ لوگوں کی نظر ۔
@followers
الحمدللہ ہجیرہ میں دس دن پہ مشتمل فن خطابت کورس رکھا گیا تھا ۔ جس میں مختلف دینی اور عصری اداروں کے طلباء کرام نے شرکت کی ۔ الحمدللہ با خیرو عافیت آج اس کورس کا اختتام ہوا ۔
ادارہ ختم نبوت کے چھوٹے سے ننھے منے طالب علم زکی الرحمٰن کی تقریر سے ان دس دنوں کی افادیت کا اندازہ آپ بخوبی لگا سکتے۔ اس کورس کا مقصد طلباء کے اندر بولنے کی اور دوسروں کو کوئی بات سمجھانے یا بتانے کی صلاحیت کو اجاگر کرنا تھا۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک اس چھوٹی سی محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
سیرت سرکل کورس ہجیرہ آزاد کشمیر ۔ چھ ماہ کا دورانیہ ہفتے میں ایک کلاس وہ بھی دو گھنٹے کی ۔
قائد اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے اور اسی طرح ہر موڑ پہ کامیابی دے ۔ 🤲🤲🤲🤲
صلی اللہ علیہ وسلم ۔ ❤️❤️❤️
مرکزی مسجد زکریہ کھرنیاں سیراڑی میں ختم قرآن کے موقع پر برادر عظیم مولانا بلال سعید صاحب کی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک۔
جامع مسجد بلال باری ہجیرہ آزاد کشمیر میں ختم قرآن کے موقع پر ایک معصوم طالب علم کا دلکش آواز میں پڑھا گیا کلام ۔
تقریب ختم قرآن بسلسلہ تراویح ۔
جامع مسجد بلال باری ہجیرہ آزاد کشمیر