(طلحٰہ طفیل گِل پروفیشنل میڈیا چینل/PM Media)
*حافظ آباد کسوکی روڈ نزد ڈاکٹر یسین کے کلینک کے قریب دو گروپوں میں لڑائی۔ لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان عدنان گجر جس کی عمر 26سال بتائی جاتی ہے جلہن کا رہاشی ہے گولی لگنے سے جانبحق ہو گیا ہے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی*
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
حافظ آباد
حافظ آباد کے نواحی گاؤں پنڈی باورا میں نامعلوم افراد سمیت بلال نامی بدمعاش کا گھر میں گھس کر آتشیں اسلحہ کے زور پر خواتین پر تشدد اور چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے اسلحہ لہراتے ہوئے گھر پر دھاوا بول دیا اور گھر سے باہر نکلنے پر جان سے مار دینے کی دھمکیاں کچھ عرصہ قبل بھی ایسے ہی بلال نامی زمیندار نے غریب محنت کش کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا
متاثرین کی اعلئ حکام سے تحفظ فراہم کرنے کی اپیل اور واقعہ کا نوٹس لے کر انصاف فراہم کیا جائے. متاثرین
حافظ آباد
#حافظ_آباد
حافظ آباد گوجرانوالہ روڈ شاھین میرج ہال کے قریب گاڑی کو آگ لگ گئی
حافظ آباد گوجرانوالہ روڈ شاھین میرج ہال کے قریب ٹیوٹا led-17-5254 میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی عینی شاہدین کے مطابق گاڑی میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی
ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے تین منٹ میں موقع پر پہنچ کر فائر آپریشن کرتے ہوئےآگ پر قابو پالیا. ریسکیو زرائع۔
قتل گڑھا چوک
حافظ آباد۔
مناظر ہیں قتل گڑھا چوک حافظ آباد کے جہاں محکمہ بلدیہ کی غفلت کی وجہ سے نالوں کی بندش سے سڑک پر کھڑا پانی انتظامیہ کو منہ چڑھاتا دکھائی دے رہا ہے۔ جہاں سے عوام گندے پانی میں سے گزرنے پر مجبور۔ مگر انتظامیہ تو اپنے دفاتر میں بیٹھ کر اے سی کی ٹھنڈی ہوا کہ مزے لوٹنے میں مصروف ہیں۔
(طلحٰہ طفیل گِل پروفیشنل میڈیا چینل/PM Media)
*گجرانوالا روڈ نزد تارڑ ٹریولز دکاندار کے ساتھ میونسپل کمیٹی کے عملے کی غنڈا غردی۔
*گجرانوالا روڈ نزد تارڑ ٹریولز دکاندار نے ٹائر دکان کی حدود میں رکھے ہوئے تھے۔ مگر پھر بھی میونسپل کمیٹی نے ٹائر اٹھانا شروع کر دیئے۔عملے سے ٹائر اٹھانے کی وجہ پوچھی تو وہ وجہ بتائے بغیر ٹائر اٹھاتے رہے اور ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دینے لگے کہ اس پر میونسپل کمیٹی اور تاجر برادری میں تصادم شروع ہو گیا۔
ذرائع#
*حافظ آباد تھانہ سٹی کے علاقہ میں چور ڈاکو بے لگام۔
*حافظ آباد تھانہ سٹی کے علاقہ میں چور ڈاکو بے لگام۔کسوکی روڈ سے دن دیہاڑے خاتون سے پرس چھیننے کا واقعہ۔خاتون سے پرس چھین کر آسانی سے فرار۔واقعہ کی CCTV فوٹج. روز وارداتوں سے تاجر اور شہری غیر محفوظ.پولیس وارداتيں کنٹرول کرنے میں ناکام ڈاکو راج برقرار.شہریوں نے آٸی جی پنجاب سے نوٹس لیکر کارواٸی کا مطالبہ کردیا*
*حافظ آباد گورنمنٹ ایکسیلنسی سکول کے پرنسپل پر جان لیوا حملہ۔
*حافظ آباد گورنمنٹ ایکسیلنسی سکول کے پرنسپل پر جان لیوا حملہ۔دو مسلح افراد پرنسپل آفس میں زبردستی داخل ہوئے۔پرنسپل ،اساتذہ اور سیکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے ملزمان کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا۔ضلع پھر سرکاری اور پرائیویٹ اساتذہ نے احتجاجی طور پر سکول بند کردیئے۔ملزمان کو دوبارہ گرفتار کرکے سزا نہ دی گئی توپنجاب بھر میں تمام ایجوکیشنل ادارے بند کر دیئے جائیں گے۔ آل پنجاب ٹیچرزایسوسی ایشن*