10/03/2023
سب کچھ پر تعیش تھا، بہترین کھانا تیار تھا تمام لوگ کھڑے دولہا اور دلہن کی لینڈنگ کا بے تابی سے انتظار کر رہے تھے۔ ہیلی کاپٹر پہنچا، ہوا میں لڑکھڑایا اور گر کر آگ لگ گئی۔ دولہا اور دلہن آگ کی لپیٹ میں آگئے ان کا سہاگ بسنے سے پہلے اجڑ گیا۔ دونوں کے والدین بے بسی سے دیکھتے رہے۔ 😢