Hafizabad Today

Hafizabad Today DISTRICT HAFIZABAD NEWS UPDATES

03/03/2024

الیکشن رزلٹ حلقہ *NA-67*
*ونیکے تارڑ مکمل*

ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 9

ٹوٹل کاسٹنگ 5747
مسترد ووٹس 153

**انیقہ مہدی حسن* *2684*
سائرہ افضل تارڑ 2257

انیقہ مہدی حسن لیڈ vs رنر اپ *427* ووٹس
سائرہ افضل اپنے ہوم گراؤنڈ ونیکے تارڑ سے بھی ہار گئیں

ایک رات والی مسجد یہ لاہور کی وہ مسجد ہے جو مسلمانوں نے ایک رات میں تیار کی تھی ، ہندو کہتے تھے یہاں مندر بنے گا اور مسل...
25/02/2024

ایک رات والی مسجد
یہ لاہور کی وہ مسجد ہے جو مسلمانوں نے ایک رات میں تیار کی تھی ، ہندو کہتے تھے یہاں مندر بنے گا اور مسلمان کہتے تھے کہ یہاں مسجد کی جگہ ہے ، یہ کیس عدالت میں گیا ، اور اس کیس کی پیروی مسلمانوں کی طرف سے قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کر رہے تھے ،
بار حال فیصلہ یہ یو کہ اگر صبح فجر کی اذان تک مسلمانوں نے یہ مسجد تعمیر کر لی تو ٹھیک ہے نہیں تو ہندو یہاں مندر بنائیں ،

کہتے ہیں مسلمانوں کا جزبہ دیکھنے والا تھا ، یہ مسجد لاہور کے شاہ عالم چوک میں واقعہ ہے ، یہاں جوق در جوق مسلماں مسجد کی تعمیر میں حصہ لینے کے لیے آئے ، اور الحمد اللہ فجر کی اذانوں سے سے پہلے ہی مسلماںوں نے مسجد تعمیر کر لی ،
یہ تھا پاکستان بنتے وقت مسلمانوں کا جذبہ ایمانی

یا اللہ آج کے مسلماںوں کو پھر سے ایسا جذبہ ایمانی عطاء فرماء
یا اللہ ہم سب میں آپس میں اتحاد پیدا فرماء آمین

اسی کے بارے میں تو ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں

مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے، برسوں میں نمازی نہ بن سکا

08/02/2024

حلقہ این اے 67 حافظ آباد، کل پولنگ اسٹیشن 619
حافظ آباد: 70 پولنگ اسٹیشنزکا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
حافظ آباد: آزاد اُمیدوار انیقہ مہدی حسن بھٹی 27180 ووٹ لے کر آگے
حافظ آباد: مسلم لیگ(ن) کی سائرہ افضل تارڑ 23658 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

08/02/2024

جلال پور بھٹیاں:این اے67 میں 619میں سے 42پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
جلال پور بھٹیاں:این اے67 آزاد امیدوار انیقہ مہدی بھٹی 19242ووٹ لے کر آگے
جلال پور بھٹیاں:مسلم لیگ ن کی سائرہ افضل تارڑ13987 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

08/02/2024

جلال پور بھٹیاں:این اے67 میں 619میں سے 23پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
جلال پور بھٹیاں:این اے67 آزاد امیدوار انیقہ مہدی بھٹی 9021ووٹ لے کر آگے
جلال پور بھٹیاں:مسلم لیگ ن کی سائرہ افضل تارڑ 7915 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

08/02/2024

جلال پور بھٹیاں:این اے67 میں 619میں سے 22پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
جلال پور بھٹیاں:این اے67 آزاد امیدوار انیقہ مہدی بھٹی 8763ووٹ لے کر آگے
جلال پور بھٹیاں:مسلم لیگ ن کی سائرہ افضل تارڑ 7792 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

08/02/2024

عام انتخابات 2024نتائج
جلال پور بھٹیاں:این اے67 میں 619میں سے 5پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
جلال پور بھٹیاں:این اے67 آزاد امیدوار انیقہ مہدی بھٹی1669 ووٹ لے کر آگے
جلال پور بھٹیاں:مسلم لیگ ن لیگ کی سائرہ افضل تارڑ 1354 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

08/02/2024

جلال پور بھٹیاں:این اے67 میں 2 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
جلال پور بھٹیاں:این اے67 آزاد امیدوار انیقہ مہدی بھٹی 753ووٹ لے کر آگے
جلال پور بھٹیاں:مسلم لیگ ن لیگ کی سائرہ افضل تارڑ 505 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

07/02/2024

الیکشن 2024
چاہے آپ کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہے اپنے حصے کا کام ضرور کریں 8 فروری کو اپنا قیمتی ووٹ ضرور ڈالیں۔اگر آپ اپنا ووٹ نہیں ڈالتے تو آپ کو اس ملک کے حالات کے بارے رونے دھونے یا تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں آپ کے ھاتھ میں صرف ووٹ کی طاقت ہے اس کے علاوہ آپ کچھ نہیں کر سکتے حالات کو چینج کرنے کے لیے ہر وقت دوستوں رشتے داروں یا سوشل میڈیا پر باتیں کر کے یہ ملک نہیں بدل سکتا صرف ووٹ سے ہی آپ اپنے پسند کی پارٹی کو لا سکتے ہیں شکریہ

07/02/2024

جلال پوربھٹیاں:پی پی 37میں کل ووٹرز کی تعداد2 لاکھ 64ہزار 99ہے
جلال پوربھٹیاں:مرد ووٹرز 1لاکھ 44ہزار117 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 1لاکھ 19ہزار 982ہے
جلال پوربھٹیاں:پی پی 37میں کل 201پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے
جلال پوربھٹیاں:59مردانہ ، 59زنانہ جبکہ 83مشترکہ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے
جلال پوربھٹیاں:پی پی 37میں 627پولنگ بوتھز قائم ہوں گے
جلال پوربھٹیاں:342 مردانہ جبکہ285 زنانہ پولنگ بوتھز قائم کیے جائیں گے

07/02/2024

جلال پوربھٹیاں:پی پی 39میں کل ووٹرز کی تعداد2 لاکھ60 ہزار 124ہے
جلال پوربھٹیاں:مرد ووٹرز 1لاکھ 41ہزار732جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 1لاکھ 18ہزار392ہے
جلال پوربھٹیاں:پی پی 39میں کل 208پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے
جلال پوربھٹیاں:58مردانہ ، زنانہ 54جبکہ94 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے
جلال پوربھٹیاں:پی پی 39میں622 پولنگ بوتھز قائم ہوں گے
جلال پوربھٹیاں:339 مردانہ جبکہ 283زنانہ پولنگ بوتھز قائم کیے جائیں گے

07/02/2024

جلال پوربھٹیاں: ضلع حافظ آباد میں صوبائی اسمبلی کی 3 نشستیں ہوں گی
جلال پوربھٹیاں:پی پی 38میں کل ووٹرز کی تعداد2 لاکھ 86ہزار 500ہے
جلال پوربھٹیاں:مرد ووٹرز 1لاکھ 53ہزار921 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 1لاکھ 32ہزار579ہے
جلال پوربھٹیاں:پی پی 38میں کل 210پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے
جلال پوربھٹیاں:77مردانہ ، زنانہ 76جبکہ57 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے
جلال پوربھٹیاں:پی پی 38میں 661پولنگ بوتھز قائم ہوں گے
جلال پوربھٹیاں:355 مردانہ جبکہ 306زنانہ پولنگ بوتھز قائم کیے جائیں گے

07/02/2024

جلال پوربھٹیاں: ضلع حافظ آباد میں قومی اسمبلی کی ایک ہی نشست ہو گی
جلال پور بھٹیاں:این اے 67میں کل ووٹرز کی تعداد 8لاکھ 10ہزار 823ہے
جلال پوربھٹیاں:مرد ووٹرز 4لاکھ 39ہزار770 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 3لاکھ 70ہزار 953ہے
جلال پوربھٹیاں:این اے 67میں کل 619پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے
جلال پوربھٹیاں: مردانہ 194،زنانہ 191جبکہ 234مشترکہ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے
جلال پوربھٹیاں:این اے 67میں1ہزار910 پولنگ بوتھ قائم ہوں گے
جلال پوربھٹیاں:1ہزار 36 مردانہ جبکہ 874زنانہ پولنگ بوتھ قائم کیے جائیں گے

07/02/2024

جیکب آباد،انتخابات کا سامان پولنگ اسٹیشن پر پہنچتے ہی دھاندلی کا آغازکردیا گیا

جیکب آباد، پولنگ اسٹیشن وزیر آباد کے پرزائڈنگ افسر نے انتخابی سامان کےتھیلوں کے سیل کھول دئے

جیکب آباد، پرزائڈنگ افسر محمد نواز سرکی رات کی تاریکی میں انتخابی سامان کے تھیلوں کے سیل کھول دیئے، دیہاتی

جیکب آباد،دیہاتیوں کے پہنچنے پر عملے نے انتخابی سامان کے تھیلوں کے سیل کھولنے کا کام روک دیا

جیکب آباد،پرزائڈنگ افسر محمد نواز سرکی تھیلوں کے سیل کھول کر بیلٹ پیپر غائب شوری کررہاتھا، دیہاتی

جیکب آباد، ہمارے پہنچنے پر پرزائڈنگ افسر نے بیلٹ پیپر چوری کرنے کا کام روک دیا، دیہاتی

07/02/2024

پولنگ سامان اور عملہ نہیں پہنچ سکا

نواب شاہ۔ الیکشن کمیشن کی فراہم کردہ گاڑی خراب ہوگئی

نواب شاہ۔ پولنگ انچارج اور دیگر عملہ کھلے آسمان تلے سردی میں بیٹھنے پر مجبور

نواب شاہ۔ پی ایس 39 پولنگ اسٹیشن 72 پر عملہ و سامان نہیں پہنچا

نواب شاہ۔ ہمیں الیکشن کمیشن نے گاڑی دی وہ خراب ہوگئی۔ پولنگ انچارج

نواب شاہ۔ دوسری گاڑی موجود نہیں الیکشن کمیشن نے جواب دے دیا۔ پولنگ انچارج

نواب شاہ۔ پولنگ کا سامان و بیلیٹ پیپرز لے کر کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔ پولنگ انچارج

نواب شاہ۔ دوپہر سے کچھ کھایا نہ کھانے کا ملا

31/01/2024
22/01/2024

:ایک طرف سیاسی جماعتوں کو فری ہینڈ ہے تو دوسری جانب تھانہ سٹی پولیس حافظ آباد برجدارہ گروپ کے ورکرز پر ایک دفعہ پھر چڑھ دوڑی ہے رفیق لودھی ۔ملک عمران، رائے سوہنا سمیت متعدد کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں خوف کی فضا پیدا کرنے کی کوشش ہے دیکھتے ہیں ورکرز پہلے ہی خاموش تھے لیکن ووٹ بینک کم ہونے کی بجائے بڑھ رہا ہے.

21/01/2024

بریکنگ نیوز
پنڈی بھٹیاں کے آرائیں برادران نے باقاعدہ چوہدری لیاقت عباس بھٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا

ووٹ اینڈ سپورٹ مکمل طور پر چوہدری لیاقت عباس کی کریں گے ؛؛ حاجی چوہدری بابر شفیق آرائیں

ہم نے ہمیشہ جس کی حمایت کی ہے اسکے الیکشن کو اپنا الیکشن سمجھ کر لڑا ہے ؛؛ چوہدری شعیب شفیق آرائیں

حلقہ پی پی 39 چوہدری بابر شفیق آرائیں چوہدری لیاقت عباس بھٹی کے ساتھ شمولیت کی پریس کانفرنس کے لۓ کمرہ پریس کانفرنس میں ...
21/01/2024

حلقہ پی پی 39
چوہدری بابر شفیق آرائیں چوہدری لیاقت عباس بھٹی کے ساتھ شمولیت کی پریس کانفرنس کے لۓ کمرہ پریس کانفرنس میں پہنچ گۓ

13/01/2024

پنڈی بھٹیاں۔حلقہ پی پی 39 میں امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ


پنڈی بھٹیاں۔چوہدری لیاقت عباس بھٹی کو حقہ،چوہدری شیعب شفیق آرائیں کو مور کا نشان الاٹ کیا گیا

پنڈی بھٹیاں۔پی ٹی آئی کے امیدوارچوہدری قمر جاوید کو( نل)، جبکہ انہوں نے پی ٹی آئی نظریاتی کی ٹکٹ پر بلے باز کے نشان کی درخواست بھی دی تھی

پنڈی بھٹیاں۔ راۓ ضمیرالحق کو انتخابی نشان کلاک الاٹ کیا گیا، انکے بیٹے رائے شاہد کو برش کا نشان الاٹ۔زرائع

پنڈی بھٹیاں۔سردارسہیل گجر کو بوتل جبکہ میاں انتصارحسین بھٹی کو( بھیڑ ) کا نشان دیا گیا

پنڈی بھٹیاں۔لیگی امیدوار میاں عون جہانگیرخاں بھٹی کو شیر اور پیپلزپارٹی کے چوھدری امدادمبارک لودھرا کو تیر کا نشان الاٹ ہوا مرکزی مسلم لیگ کے ملک سرفراز کو کرسی کا نشان الاٹ

پنڈی بھٹیاں۔پی پی 39 کے تمام امیدواران کو نشان الاٹ کردئیے گئے۔زرائع

13/01/2024

چوھدری لیاقت عباس بھٹی حُقہ، چوہدری اسد اللہ آرائیں حقہ اور ملک پھول اعوان کو بھی نشان حقہ الاٹ کردیا گیا، یہ تمام امیدوار آزاد حیثیت میں حصہ لے رہے ہیں

13/01/2024

گوجرانوالہ:پی ٹی آئی امیدواروں نے پی ٹی آئی نظریاتی پارٹی کے ٹکٹ واپس لینے کی درخواستیں جمع کروا دیں
گوجرانوالہ:درخواستیں ریٹرننگ آفیسرز کو جمع کروائی گئیں
گوجرانوالہ:آزاد امیدوار کا نشان الاٹ کیا جائے ، درخواستوں کا متن
گوجرانوالہ:ریٹرننگ آفسران نے پی ٹی آئی امیدواروں کی درخواست پر آزاد نشان الاٹ کر دئیے

13/01/2024

گوجرانوالہ پی ٹی آئی کے تمام امیدواروں نشان الاٹ کر دے گئے ہیں سب آزاد امیدوار ہو گئے

13/01/2024

تحریکِ انصاف انٹراپارٹی الیکشن کا کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکی، سپریم کورٹ کا فیصلہ

13/01/2024

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو بلے کا نشان نہ دینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست قرار دے دیا

  پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی ٹکٹیں جاری کردی گئی پی پی 37 سے پی ٹی آئی کی ٹکٹ چوہدری اسداللہ آرائیں کو جاری کردی گئی ...
12/01/2024

پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی ٹکٹیں جاری کردی گئی
پی پی 37 سے پی ٹی آئی کی ٹکٹ چوہدری اسداللہ آرائیں کو جاری کردی گئی پی پی 38 سے چوہدری سکندر نواز بھٹی کو اور پی پی 39 سے قمر جاوید گجر کو ٹکٹ جاری کردی گئی

12/01/2024

مریم نواز شریف 21 جنوری کی بجاۓ اب 18 جنوری کو حافظ آباد جلسہ عام سے خطاب کریں گی

ضلع حافظ آباد کے ایک قومی اور تین صوبائی حلقوں کیلئے مسلم لیگ ن نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔حلقہ این اے 67 ۔سائرہ افض...
11/01/2024

ضلع حافظ آباد کے ایک قومی اور تین صوبائی حلقوں کیلئے مسلم لیگ ن نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔
حلقہ این اے 67 ۔سائرہ افضل تارڑ
پی پی 37 میاں شاہد حسین بھٹی
پی پی 38 گلزار احمد شیخ
پی پی 39 ۔محمد عون جہانگیر بھٹی
کو ٹکٹ دیئے گئے۔۔۔۔۔

10/01/2024

پنڈی بھٹیاں این اے 67 سے شوکت بھٹی کے کاغذات نامزدگی مسترد،آر او کا فیصلہ برقرار

Address

Hafizabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafizabad Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Hafizabad

Show All