Khushab news n entertainment

Khushab news n entertainment Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khushab news n entertainment, 13 church Street, Hadali.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَپاک آرمی خوشاب دھرتی کا جوان ( حافظ محمد علی گندوال )  جو کوئٹہ بم دھماکہ میں ...
13/11/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پاک آرمی خوشاب دھرتی کا جوان
( حافظ محمد علی گندوال )
جو کوئٹہ بم دھماکہ میں زخمی ہوئے آج قضائے الٰہی سے جام شہادت نوش فرما گئے ہیں تمام دوست و احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

نور پور تھل/افسوس ناک خبر کوئٹہ ریلوے اسٹیشن ب م دھ ماکےمیں نورپور تھل کے نواہی علاقہ چن سے تعلق رکھنے والا نوجوان رانا ...
10/11/2024

نور پور تھل/افسوس ناک خبر
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن ب م دھ ماکےمیں نورپور تھل کے نواہی علاقہ چن سے تعلق رکھنے والا نوجوان رانا شہباز ولد محمد جمیل بھی شہید رانا شہباز آرمی میں ملازم تھے
ریلوے اسٹیشن پر دہش ت گ ردوں کا مقصد آرمی نوجوانوں کو ہی ٹارگٹ کرنا تھا😭😭😭

Copied Farooq Malik تھانہ سٹی کی ٹیم خصوصی مبارک باد کی مستحق ھے ،پچھلے دنوں جوہرآباد میں شام کے اوقات کے بعد ایک انوکھی...
31/10/2024

Copied Farooq Malik
تھانہ سٹی کی ٹیم خصوصی مبارک باد کی مستحق ھے ،پچھلے دنوں جوہرآباد میں شام کے اوقات کے بعد ایک انوکھی واردات شروع ہوئی جس سے کئی دن لگاتار نا صرف جوہرآباد کے شہری پریشان رھے بلکہ خود پولیس ڈیپارٹمنٹ کے لیے بھی یہ واردات اور اس کا طریقہ کار سر درد بن گیا
واردات کچھ یوں ہوتی تھی کہ شہر کے مختلف مقامات پر ایک موٹر سائیکل سوار کسی چھلاوے کی طرح آتا تھا اور عورتوں سے ہینڈ بیگ سیل فونز اور قیمتی چیزیں چھین کر فرار ہو جاتا تھا ،اور ملزم اتنا چالاکی سے یہ سب کر رھا تھا کہ شہر کی کسی سی سی ٹی وی فوٹیج میں اس کا نام و نشان تک نا تھا
پولیس کئی روز تک لگاتار شہر کے مختلف چوک چوراہوں پر نگرانی کرتی تھی اور بلآخر اس سنیچر کو دبوپ لیا گیا ،گروٹ کا رہائشی یہ شخص مختلف وارداتوں کی پاداش میں عدالت کے حکم سے جیل بھیج دیا گیا ھے
سٹی پولیس کے ان نوجوانوں شب و روز محنت کے بعد یہ پہیلی سلجھانے اور شہریوں کی پریشانی ختم کرنے پر مبارکباد

17/02/2024
یہ ایک معصوم بچہ مٹھ ٹوانہ میں اس وقت ہمارے پاس موجود ہے بہت پریشان ہے ہڈالی سے ہوں یہ بتاتا ہے اپنا نام۔حسن بتاتا ہے وا...
16/02/2024

یہ ایک معصوم بچہ مٹھ ٹوانہ میں اس وقت ہمارے پاس موجود ہے بہت پریشان ہے ہڈالی سے ہوں یہ بتاتا ہے اپنا نام۔حسن بتاتا ہے والد کا نام سلیم بتاتا ہے ماموں کا نام مانی اور دوسرے ماموں کا۔نام اسامہ بتاتا ہے اس پوسٹ کوشئیر کریں جس بھای کا ہو وہ مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے رانا کامران معاویہ مٹھ ٹوانہ محلہ قاضیاں والہ 03016195834

13/02/2024

رات سےجہلم پل بند ۔
👇👇
میانوالی، خوشاب، بھکر سے سرگودھا جانے کے لیے چوک گروٹ لنگر والا پل راستہ اختیار کریں

ہمارا بہت ہی پیارا ،مخلص انسان خالقداد بھٹی وفات پاگیا ہے
23/09/2023

ہمارا بہت ہی پیارا ،مخلص انسان خالقداد بھٹی وفات پاگیا ہے

جوہرآباد خوشاب کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کے نمبرز تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ پوسٹ کو شیئر کر دیں  کسی ضرورت بھی ہو سکتی ...
04/05/2023

جوہرآباد خوشاب کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کے نمبرز تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ پوسٹ کو شیئر کر دیں کسی ضرورت بھی ہو سکتی ہیں

02/05/2023

خوشاب پرانا لاری اڈا پر موبائل شاب پر 2لاکھ 30 ھزار کی ڈکیتی
پولیس تفتیش میں مصروف

Ocمیں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں ...چاند رات اوباشوں کی ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی  15ماہ کی ننھی پری منتشا...
02/05/2023

Oc
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں ...
چاند رات اوباشوں کی ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 15ماہ کی ننھی پری منتشاء کے والدین انصاف کے متلاشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Vo

خوشاب۔ چاند رات ہڈالی کی نور حیات کالونی کے رہائشی محنت کش داود الحسن کی پندہ ماہ کی بیٹی منتشاء اپنے گھر کھیل رہی تھی کہ کالونی کے اوباشوں کی ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہو گئی جس کی اطلاع ریسکیو 1122کو دی گئی جنہوں نے فوری طبی امدادکے بعد تشویش ناک کے باعث ڈی ایچ کیو ہستپال شفٹ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے ننھی منتشاء زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ واقعہ کی ایف آئی آر تھانہ صدرجوہرآباد میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔
بعد ازاں بچی کے ورثا ء نے ملزمان کی نشاندہی پولیس کو کر دی جس کے مطابق مبینہ طورپرملزمان ظفر اقبال قوم مسلم شیخ،اسماعیل ،محمد خورشید عرف بھولاا قوام مہاجراس واقعہ میں ملوث پائے گئے۔لیکن کئی روز گزنے کے باجود پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے یا شامل تفتیش کرنے سے گریزاں ہے۔ بچی کے والدین نے آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتہائی غریب اور محنت کش ہیں جبکہ ملزمان بااثر ہیں انہوں نے وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے واقعہ کا نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

20/07/2022

مبینہ طور زرداری نے چالیس کروڑ روپے دے کر ہمارے ایک ایم پی اے کو ترقی پہنچا دیا گیا,جبکہ بیشتر کو آفرز جاری,
فواد چودھری کی پریس کانفرنس

شاباش پنجاب پولیس کا بڑا جگاڑ۔ ‏لیڈی پولیس کی عدم دستیابی پر کانسٹیبل ظہور حسین کو عبایا پہنا کر فوٹو کھنچوا دیا گیا
20/07/2022

شاباش پنجاب پولیس کا بڑا جگاڑ۔
‏لیڈی پولیس کی عدم دستیابی پر کانسٹیبل ظہور حسین کو عبایا پہنا کر فوٹو کھنچوا دیا گیا

Address

13 Church Street
Hadali
5480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushab news n entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share