Gawadar International Airport

Gawadar International Airport Gawadar International Airport is one the best Airport that is located near the Gawadar port city.

گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ مکمل، 4300 ایکڑ (17 مربع کلو میٹر) رقبے پر پھیلا نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ (...
24/10/2024

گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ مکمل،
4300 ایکڑ (17 مربع کلو میٹر) رقبے پر پھیلا نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ (این جی آئی اے) پاکستان کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ ہے جس پر دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے بھی اتر سکتے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ نئے ہوائی اڈے کا رن وے، ٹرمنل بلڈنگ اور دوسری سہولیات بین الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر کی گئی ہیں۔

GIA will soon start it's flight operations. Great milestone is achieved. Flight ✈️ for dubai will be 45 minutes only.
23/03/2024

GIA will soon start it's flight operations. Great milestone is achieved. Flight ✈️ for dubai will be 45 minutes only.

چین،پاکستان کےلیے246 ملین ڈالرکا ایئرپورٹ بنا رہاہےجوکہ2024 میں کھلنےکےلیےتیار ہے۔  ‏نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ جنوبی ای...
07/12/2023

چین،پاکستان کےلیے246 ملین ڈالرکا ایئرپورٹ بنا رہاہےجوکہ2024 میں کھلنےکےلیےتیار ہے۔ ‏نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ جنوبی ایشیاکاسب سےبڑاہوائی اڈہ ہوگااوراس میں ایک نئی تعمیرشدہ سائٹ پرمسجدبھی شامل ہے۔ہوائی اڈہ17کلومیٹرارض پرواقع ہے۔اسکی ابتدائی ہینڈلنگ کی گنجائش30,000ٹن سالانہ ہے۔

25/08/2023

Address

Gwadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gawadar International Airport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share