Gujrat city

Gujrat city Information , News , Entertainment and important Anouncments related to Gujrat city.

20/09/2024

𝙎𝙥𝙚𝙘𝙞𝙖𝙡 𝘼𝙣𝙣𝙤𝙪𝙣𝙘𝙚𝙢𝙚𝙣𝙩 :
𝙈𝙚𝙝𝙛𝙞𝙡𝙡 - 𝙚 - 𝙈𝙞𝙡𝙡𝙖𝙙 𝙪𝙣 𝙉𝙖𝙗𝙞 💚 ﷺ 2024 𝙬𝙞𝙡𝙡 𝙗𝙚 𝙝𝙚𝙡𝙙 𝙤𝙣 29 𝙎𝙚𝙥𝙩𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2024
𝙑𝙚𝙣𝙪𝙚 : 𝘼𝙡 𝙆𝙖𝙧𝙖𝙢 𝙈𝙖𝙧𝙦𝙪𝙚𝙚 , 𝘽𝙝𝙞𝙢𝙗𝙚𝙧 𝙍𝙤𝙖𝙙 𝙅𝙖𝙣𝙙𝙖𝙡𝙖 𝙏𝙚𝙝𝙨𝙞𝙡 𝙠𝙝𝙖𝙧𝙞𝙖𝙣 𝘿𝙞𝙨𝙩𝙧𝙞𝙘𝙩 𝙂𝙪𝙟𝙧𝙖𝙩 𝙄𝙩 𝙬𝙤𝙪𝙡𝙙 𝙗𝙚 𝙤𝙪𝙧 𝙥𝙡𝙚𝙖𝙨𝙪𝙧𝙚 𝙩𝙤 𝙝𝙖𝙫𝙚 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙥𝙧𝙚𝙨𝙚𝙣𝙘𝙚 !!!

06/08/2024
19/07/2024

دنیا بھر میں مائیکرو سافٹ کا مین سرور ڈاؤن ہونے کی وجہ سے انٹرنیٹ ڈسٹرب !
پچھلے دو گھنٹوں میں سینکڑوں پروازیں منسوخ اس وقت انٹرنیٹ صرف VPN سے ٹھیک کام کر رہا ہے VPN آپ کو اس ملک کے سرور کے ساتھ کونیکٹ کر دیتا ہے جس کا سرور ٹھیک کام کر رہا ہو۔

بجلی سستی کریں غریب مر رہا ہے۔انسانیت کے ناطے غریب کی آواز اٹھانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
24/06/2024

بجلی سستی کریں غریب مر رہا ہے۔انسانیت کے ناطے غریب کی آواز اٹھانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

09/05/2024

آپ کے شرعی فریضہ کی انجام دہی میں مدد گار !!! جامعہ محمد احمد مکی مدنی للبنات کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی 2024 کی بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
فی حصہ بیل : 28,000 روپے
( تمام اخراجات شامل ہیں )
• 100 % Shariah Complaint
• Safe & Hygenic Process
• Temperature Controlled Packaging
• 100 % Healthy Animals

28/04/2024

Nonprofit organization

24/04/2024

😥 عزیز بھٹی ہسپتال میں قیامت کا منظر !!!
لوگ اپنے پیاروں کی تلاش میں دربدر

24/04/2024

ائیرپورٹ پر درندوں کی ڈیوٹیاں مت لگائیں۔
یہاں ہم پردیسیوں کی بیٹیاں آتی ہیں، ہمارے ننھے پھول ہماری راہ تک رہے ہوتے ہیں
(اوورسیز محب وطن پاکستانی)

سب بھائی شیئر کریں یہ شخص گجرات کا رہائشی ہے ساؤتھ افریکن پاسپورٹ ہولڈر ہے-عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب گیااس وقت مد...
13/02/2024

سب بھائی شیئر کریں یہ شخص گجرات کا رہائشی ہے ساؤتھ افریکن پاسپورٹ ہولڈر ہے-
عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب گیا
اس وقت مدینہ میں ایک ہسپتال میں قومہ کی حالت میں ہے اگر کوئی اسکی فیملی یا گھر کے بارے میں جانتا ہو تو پلیز ہسپتال رابط کریں۔
Recived Message !

31/01/2024

گجرات گرج ⛈️ چمک کے ساتھ بارش !

20/01/2024

خوش نصیب خاتون محترمہ مسسز محمد مظفر صاحبہ / آف چک سکندر کو عمرہ روانگی پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔💐
#عمرہ
جامعہ محمد احمد مکی مدنی للبنات جنڈالہ

07/01/2024

گجرات این - ٹی -ایس کا پرچہ کینسل

02/01/2024

گجرات شدید دھند کی لپیٹ میں

😀 پاکستانیو جاگتے رہنا یہ فلمیں چلنے والی ہیں۔بریانی، نان ہر جگہ سے کھائیں۔ لیکن ووٹ ضمیر کی آواز پر دیں۔
25/11/2023

😀 پاکستانیو جاگتے رہنا یہ فلمیں چلنے والی ہیں۔
بریانی، نان ہر جگہ سے کھائیں۔ لیکن ووٹ ضمیر کی آواز پر دیں۔

04/09/2023

⛈️گجرات گرج چمک کے ساتھ بارش⛈️

At this moment, a woman proves to be the most powerful creature on earth____
19/08/2023

At this moment, a woman proves to be the most powerful creature on earth____

 ❤️
11/08/2023

❤️

Address

GT Road Gujrat
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share