آپ خان کو چھوڑیں گے پاکستان آپ کو چھوڑ دے گا،
ایک وقت تھا کہ فواد چودھری کی گرفتاری پر PTI قیادت، وکلاء اور عوام کی بڑی تعداد عدالت کے باہر پہنچی ہوتی تھی، حبا فواد چودھری کے اردگرد گرد سیلفیاں بنانے والوں کا تانتا بندھا ہوتا تھا کیونکہ یہ لوگ عمران خان صاحب سے وفا نبھا رہے تھے، آج حبا فواد کو تنہا دیکھ کردکھ ہوا، کاش یہ ڈٹ جاتے۔
ٹکر کے لوگ 😉
18+خواتین اور بچے ویڈیو نہ دیکھیں ۔شکریہ
ندیم اصغر کائرہ کا ایک اور جھوٹ بے نقاب۔ باجی پروین نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی۔
اپنی اہلیہ،بیٹےاوربیٹی کے نماز جنازہ کی ادائیگی سے قبل بھائی شفقت نذیر کی مختصر گفتگو😭
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،آمین🤲
And then the Martyrs.the Martyrs.the Martyrs
#10muharram
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا بیٹا اور أس کے دوستوں کی ویڈیو منظر عام پر
ہیجڑوں کا گاوں جھانٹلہ
صرف دو افراد نے گاوں کا داخلی و خارجی راستہ بند کر دیا
جھانٹلہ سے سینتھل جانے والا راستہ مکان بنا کر مکمل بند کر دیا گیا
اور پھر گاوں کا مین داخلی وخارجی راستہ 3کرم سڑک کو دیوار بنا کر 5 فٹ کر دیا
یاددہانی کے لیے گاوں کی ایک اور 3کرم گلی کو بھی دیوار بنا کر 15 سال سے بند کیا ہوا ھے ۔۔۔۔۔۔۔گاوں والوں کو مسلہ صرف 1پلیٹ بریانی کا ھے اگر بولے تو نہیں ملنی
موسی الہی کی بھاگتے ہوے وڈیو سامنے آ گئی۔
🚨 موسی الہی آپنے ہوٹر اور پروٹوکول چھور کر بھاگتے ہوئے 😂 🚨 🚔🚔🚔 😂😂😂
الحمداللہ انٹرنیشنل چور کا ایوارڈ بھی شریف خاندان نے وصول کر لیا
شہباز شریف کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی جا رہی کہ آپ پر سیلاب زدگان کی امداد ہڑپ جانے کا کیس ہے
ملکہ کی بچ جانیوالی بچی کی ہسپتال میں گفتگو
دل دہلا دینے والا منظر،،،، معزور بزرگ خاتون ویل چیئر پر اپنی بیٹی کے ہمراہ اقبال ٹاون سے جارہی تھی،،، سفاک ڈاکو موٹر سائیکل پر آیا اور بے دردی کے ساتھ لوٹ کر چلا گیا،،، پرس چھننے کے دوران دونوں ماں بیٹی زمین پر گر گئیں،
@OfficialDPRPP
@ChParvezElahi
@Lahorepoliceops
شہباز شریف کہہ رہا ہے کہ عمران خان کا ” پوسٹ مارٹم “ ابھی کیوں نہیں ہوا ؟
پکڑے جانیوالے نے بھی یہی کہا تھا ”میں نے مار دیا “ عمران خان کو کیونکہ اسکرپٹ میں یہی لکھ کر دیا گیا تھا
پریس کانفرنس میں عمران خان کا پوسٹمارٹم کرکے چار گولیوں کی حقیقت جاننے کا مطالبہ کرنیوالے جناب ڈاکٹر شہباز شریف صاحب نے آج دنیا بھر کے میڈیکل اسٹوڈنٹس کو یہ باور کرا دیا ہےکہ زندہ شخص کا بھی "پوسٹمارٹم" ہو سکتاہے - میڈیکل سائنس اس انکشاف پر آپکی ممنون رہے گی - شکریہ شہباز شریف 🙏
پختون کلچر میں عورت کا اتنا احترام ہے جسکی انتہا نہیں لیکن جو اعظم سواتی نے آج انکشاف کیا ہے اسکے بعد کلیجہ پھٹ چکا۔
اعظم سواتی نے کہا مجھے ننگا کیا اور پھر ٹیکنالوجی کی مدد سے میری اور میری بیوی کی ننگی جعلی ویڈیو بنا کر میری بیوی کو بھیجی یہ کہہ کر اعظم سواتی رو رو کر پھٹ پڑے
فوج نے میجر جنرل فیصل نصیر پر الزامات کی تردید کر دی۔ حکومت سے کاروائی کا مطالبہ
نواز شریف 33 دسمبر کو پاکستان واپس آ رہے ہیں- صدر مسلم لیگ ن برطانیہ زبیر گل
#NawazSharif
عمران خان پر حملہ کرنے والے حملہ آوار کے محلے داروں کی گفتگو یہ جھوٹ بول رہا ہے ، ہم نے آج تک اس کو نمازپڑھتے کیا عید کی نمازپڑھتے بھی نہیں دیکھا۔۔اس کے پیچھے کوئی اور ہے انکے گھر کی حالت دیکھو پانچ لاکھ کی بندوق اس کے پاس کیسے آئی؟
گولی میری ٹانگ میں لگی ہے ابھی میں زندہ ہوں آپ نے انتشار کی طرف نہیں جانا،: عمران خان💔😢
بریکنگ نیوز : میرا ہدف صرف اور صرف عمران خان تھا ، میری عمران خان کو مارنے کی پوری پوری کوشش تھی لیکن پتہ نہیں عمران خان بچ کیسے گیا ، مجھے تکلیف اس بات کی تھی کہ اذان کے دوران لاؤڈ اسپیکر چلاتا تھا ، عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے مذہبی انتہا پسند شخص کا پہلا ویڈیو بیان
اسکو لانے والوں کو اکیس توپوں کی سلامی
Behind the closed doors
ارشد شریف نے پاکستان میں کرپشن کے نظام پر مبنی اس نغمے پر خود پرفارم کیا تھا- کیا وہ مافیا بے نقاب ہو سکے گا؟
صدف نعیم کنٹینر کے ساتھ ساتھ بھاگ رہی ہے
موت اسے بلا رہی تھی۔ اللّه مرحوم کو جنّت میں اعلیٰ مقام عطاء فرماے ۔۔آمین
11 اگست 2017 ،جب نواز شریف کی ریلی میں ایک بچہ گاڑی کے نیچے ا کر مر گیا،لیکن نواز شریف نے اپنی گاڑی نہیں روکی۔
آج خاتون رپورٹر کے واقعے پر خان صاحب نے مارچ ہی ملتوی کر دیا۔
ارشد شریف کی تدفین کے بعد میں دو نام بتاؤں گا ان کو میں بے نقاب کروں گا، میں نے عمران خان کو کہا ہے کہ میں بتاؤں گا یہ کون ہیں، میں اپنی قیادت کو بھی کہتا ہوں کہ نام لیں تاکہ ہم انکو ننگا کریں، سرکاری وردی میں ملبوس دو غنڈوں کا نام بتاوں گا، اعظم سواتی #ArshadSharifShaheed
یہ ویڈیو پاکستان میں کام کرنے والے ہر صحافی، اینکر تجزیہ نگار کے منہ پر تماچہ ہے اور انکو پیغام ہے کہ انکی نظر میں آپ سب کی اوقات کیا ہے ـ اگر تھوڑی سی بھی غیرت ہوگی تو آج کے بعد اس کے خلاف سب کھڑے ہوجائیں گے ـ کوئی بے غیرت ہی ہوگا جو اسکی سپورٹ کرے گا
دیوالی کے اس پرمسرت موقع پر شریف خاندان کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں جب ان کی کرپشن کی تحقیقات کرنے والا ارشد شریف شہید کردیا گیا۔
شریف خاندان کی طرف سے دیوالی کی شبھ کامنیائیں
" 22 کروڑ آبادی" والا "پاکستان" آجکل آئین پر نہیں بلکہ
"حاجی اور باجی"
کی مرضی پر چل رہا ہے۔
ان کی ہم بستری کی قیمت پورا ملک ادا کرے گا !