عثمان ڈار کو گن پوائنٹ پر رکھ کر اپنے مقاصد کو پورا کیا، سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی نے ہے اس کی ماں نے نہیں، اب میں مقابلہ کروں گی، چیلنج کرتی ہوں کہ میدان میں آؤ، عمران خان کے ساتھ ڈٹی ہوں اور ڈٹی رہوں گی، والدہ عثمان ڈار
ملک کے دیگر علاقوں کی طرح گجرات میں عید میلاد النبی کو منانے کے لیے تیاریاں انتہائی مذہبی جوش جذبہ سے کی جا رہی ہیں گلی محلوں چوک چوراہوں کو مختلف رنگوں کی جھنڈیاں برقی قمقمے لگاے جا رہے ہیں جش عید میلاد النبی کو کے دن کئی علاقوں میں نشتہ لنگر نیاز کے ساتھ ساتھ سینکڑوں پونڈ کے کیک بھی کاٹے جائیں گے
ملک کے دیگر علاقوں کی طرح گجرات میں عید میلاد النبی کوانتہائی مذہبی جوش جذبہ سے منائی جا رہی ہے گجرات کے محتلف علاقوں میں ناشتے کا انتظام کیا گیا ہے جہاں ہزاوں عاشق رسول صبح سویرے ناشتہ کر رہے ہیں
ملک کے دیگر علاقوں کی طرح گجرات میں عید میلاد النبی کوانتہائی مذہبی جوش جذبہ سے منائی جا رہی ہے گجرات کی تحصیل کنجاہ میں نوجوانوں نے محتلف قسم کے ماڈل بنائے ہیں جہاں دیکھنے والوں کا رش لگ گیا
گجرات کے مضافاتی علاقے بنیاں میں علاقے کے بااثر پولیس اہلکار نے بیوہ خاتون کے 4 سالہ یتیم بچے پر کتا چھوڑ دیا ظالم کتے نے ماں کے سامنے بچے کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا بچے کو زخمی حالت میں عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
خان صاحب کو نااہل یا گرفتار کر سکتے ہیں
توشہ خانہ فیصلہ آنے سے پہلے جج ہمایون دلاور کی عدالت کے باہر خاردار تاریں بچھا دی گئی
گجرات کی تحصیل کنجاہ میں نیاز امام حسین کا اہتمام کیا جاتا ہے یہ لنگر حسینی رات گئے تک جاری رہتا ہے
یہ لنگر حسینی کئی دہیایوں سے جاری ہے جس سے ہر کو ئی مستفید ہوتا ہے
اوسی ایزلائیو
دس محرم الحرام کی یاد میں امت مسلمہ اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی پھول ڈالنے کے لیے قبرستانوں کا رخ کر رہے ہیں گجرات کےچھوٹے بڑے قبرستانوں میں شہری اپنے ہمیشہ کے لیے بچھڑ جانے والے پیاروں کی روح کے ایصال ثواب کے قبروں پر جا کر فاتحہ خوانی قرآن خوانی کے ساتھ ساتھ قبروں کی مرمت کر کے ان پر پھول ڈالتے ہیں مزید جانتے ہیں گجرات میں موجود اپنے بیوروچیف رانا ذیشان سے جی ذیشان اگاہ کیجیے گا