News Alert Gujrat

News Alert Gujrat News Alert Agency (NAA) is a registered news agency from press information department (PID) Government of Pakistan. It is a project of Awaz Ad (Pvt) Limite

27/12/2024

گجرات میں آج کیا ہوا، جانیے اس خصوصی نیوز بلیٹن میں۔

27/12/2024

گجرات سے ایک اور بڑے انسانی (سم-گل-ر) کو (گر-فت-ا-ر) کر لیا گیا ، شہریوں کو عمرہ کے نام پر لیبیا اورمصر میں (ب-ی-چ) دیتا تھا

27/12/2024

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی کوششیں رنگ لے آئیں ، چین کی مزید نئی کمپنیاں پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے آمادہ ہو گئیں

جلال پورجٹاں میں شہباز پور روڈ پرچہل قدمی کرنیوالا جوڑا لٹ گیا ، کالو پور کا رہائشی عمران اپنی منگیتر کے ساتھ شہباز پور ...
27/12/2024

جلال پورجٹاں میں شہباز پور روڈ پرچہل قدمی کرنیوالا جوڑا لٹ گیا ، کالو پور کا رہائشی عمران اپنی منگیتر کے ساتھ شہباز پور روڈ پر چہل قدمی کر رہا تھا کہ اچانک (چ-ور-و-ں )نے گھیر لیا اور لڑکی سے 50 ہزار مالیت کی سونے کی انگوٹھی چھین لی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

27/12/2024

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی اہم پریس کانفرنس

27/12/2024

پیر سید جرار حسین شاہ جو سینکڑوں معروف ثناء خوانوں کے استاد ہیں، ان کے شاگرد اس وقت دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں پر ہیں،کیا وجہ ہے کہ پیر صاحب خود گمنامی کی زندگی گزار رہے ہیں؟

مونس الٰہی کی دوبارہ (گر-فتا-ر-ی) کے لیے عدالت کے احکامات۔۔۔اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈ...
27/12/2024

مونس الٰہی کی دوبارہ (گر-فتا-ر-ی) کے لیے عدالت کے احکامات۔۔۔

اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی اور محمد جبران کی دوبارہ (گر-فتا-ر-ی) کے لیے اقدامات کا حکم دے دیا ،عدالت کے جج نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو بیرون ملک سے( گر-فتا-ر-ی) کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر( گر-فتا-ر-ی) سے متعلق تمام پیش رفت کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔

تحریری فیصلے کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ عمرے پر ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہو سکے، جبکہ چوہدری پرویز الٰہی نے بریت کی درخواست دائر کی ہے۔ اس درخواست پر عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے دلائل طلب کر لیے ہیں، کیس کی مزید سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

گجرات اور گردونواح میں آج بھی بادلوں کے ڈیرے ہیں جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج م...
27/12/2024

گجرات اور گردونواح میں آج بھی بادلوں کے ڈیرے ہیں جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج مختلف علاقوں میں بادل برسنے کا امکان ہے۔

26/12/2024

گجرات میں آج کیا ہوا، جانیے اس خصوصی نیوز بلیٹن میں۔

26/12/2024

سرائے عالمگیر : سالوں نےبہنوئی سمیت 3 بھائیوں پر (ف-ا-ئ-ر-ن-گ) کر دی

26/12/2024

گجرات کے علاقے ٹانڈہ میں خاندان کا اکلوتا بیٹا (ق-ت-ل) ،وجہ معلوم نہ ہو سکی

26/12/2024

یونان کشتی (ح-ا-د-ثے) کا شکار ہونے والے 20 سالہ رحمٰن کو غیر قانونی طور پر بھجوانے والا (ایج-نٹ) سلیم اختر (گ-ر-فت-ا-ر)۔

گجرات میں موٹر سائیکل (چ-ور-ی) کا سلسلہ نہ رک سکا، صرف ایک روز میں 4 موٹر سائیکل (چ-ور-ی) ہو گئے
26/12/2024

گجرات میں موٹر سائیکل (چ-ور-ی) کا سلسلہ نہ رک سکا، صرف ایک روز میں 4 موٹر سائیکل (چ-ور-ی) ہو گئے

26/12/2024

صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین نے گجرات میں کرپشن کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوامی منصوبوں اور تعمیراتی کاموں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے چیک اینڈ بیلنس کا نظام نافذ کیا جا رہا ہے۔۔۔

26/12/2024

پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے

گجرات کے نواحی گاؤں ٹانڈہ کے محلہ مرکزی جامع مسجد کے رہائشی محسن ولایت، والد محمد ولایت کو آزاد کشمیر کے گاؤں بھوسہ م...
26/12/2024

گجرات کے نواحی گاؤں ٹانڈہ کے محلہ مرکزی جامع مسجد کے رہائشی محسن ولایت، والد محمد ولایت کو آزاد کشمیر کے گاؤں بھوسہ میں ایک افسوسناک واقعے میں زندگی سے (م-ح-ر-و-م) کر دیا گیا۔ محسن ولایت اپنے گھر کا واحد کفیل تھے۔

25/12/2024

گجرات کے طالب علم نے مساوات اور بھائی چارے کی مثال قائم کر دی ، مسلمان طالب علم نے کرسمس کے موقع پر مسیحی بھائیوں کو گرجا گھروں میں جا کر تحفے دیے

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Alert Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Alert Gujrat:

Videos

Share