Gujrat 4 news

  • Home
  • Gujrat 4 news
08/10/2024

ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک نے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں قائم وزیر اعلیٰ پنجاب "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کے سلسلے میں قائم انفارمیشن کاؤنٹر کا جائزہ لیا۔ ۔مزید تفصیل جاننے کیلئے دیکھے سٹی 4نیوز سے آصف راجپوت کی یہ رپورٹ

08/10/2024
02/02/2024

گجرات میں اسلحہ کی نمائش عام ہو گئی

02/02/2024

gujrat police

22/06/2023

لیبیا کشتی میں سوار نوجوان کون کون تھے جانیے آصف راجپوت کی زبانی

22/06/2023

گجرات تھانہ صدر جلالپورجٹاں پولیس کی اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائیاں جاری!
2نا جائز اسلحہ بردار گرفتار، 2عددرائفل کلاشنکوف،2عدد پسٹل،6عدد میگزین اور سینکڑوں روند برآمد مزید تفصیل جاننے کیلئے دیکھیں سٹی 4 نیوز سے آصف راجپوت کی یہ رپورٹ۔

16/05/2023

گجرات ڈویژن میں پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی جانب سے رجسٹری بذریعہ ای رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا
ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک، ڈائریکٹر ایڈمن لینڈ ریکارڈ اتھارٹی بشریٰ نصیر نے گجرات ڈویژن میں رجسٹریشن کا افتتاح کیا۔ مزید تفصیل جاننے کیلئے دیکھیں سٹی4 نیوز سے آصف راجپوت کی یہ رپورٹ۔

09/05/2023

ڈسٹرکٹ پیٹرول پمپس کمیٹی کا اجلاس زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے منعقد ہوا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ، سی او ضلع کونسل اشفاق وڑائچ، ڈی او سول ڈیفنس محمد اشفاق اس موقع پر موجود تھے، ،۔ مزید تفصیل جاننے کیلئے دیکھیں سٹی4 نیوز سے آصف راجپوت کی یہ رپورٹ۔

09/05/2023

غریب انسان کس طرح اس ملک میں گزارا کر رھا ھے

08/05/2023

Car report

05/05/2023

ڈاکومنٹری فلم

05/05/2023

ڈپٹی صفدر حسین ورک کی زیر صدارت،ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو،ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خضر حیات بھٹی ، اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈ طلحہ نعیم تابانی، ڈسٹرکٹ اٹارنی میڈم شکیلہ سمیت دیگر ممبران اس موقع پر موجود تھے۔ مزید تفصیل جاننے کیلئے دیکھیں سٹی 4 نیوز سے آصف راجپوت کی یہ رپورٹ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat 4 news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujrat 4 news:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share