G News HD

G News HD marketing,advertising, news, entertainment,business

21/10/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پاکستان کی عوام کے نام ویڈیو پیغام!

14/09/2022

جوس پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی حالت غیر ہونے پر بے ہوش ہوگئے،ریسکیو1122 کے مطابق جوس پینے والوں میں 4 بچوں سمیت والدین شامل ہیں، ان سب کو تشویشناک حالات اسپتال منتقل کردیا گیا ،والدین کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ بچوں کا ابھی علاج جاری ہے۔

وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمٹ معاف نہیں بلکہ  مؤخر کیا ہے، جسے اکتوبر سے مارچ کے د...
14/09/2022

وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمٹ معاف نہیں بلکہ مؤخر کیا ہے، جسے اکتوبر سے مارچ کے درمیان وصول کیا جائے گا۔

وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کا فیول ایڈجسٹمنٹ ختم نہیں بلکہ موخر کیا گیا ہے۔ درآمدی فیول کے بجائے مقامی ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے لگائے جائیں گے، جس سے بجلی کی قیمت کم ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ کم وسائل والے افراد کو ریلیف دیا جائے۔ ہم مالی حالات کو دیکھ کر پالیسی بنا رہے ہیں۔300 یونٹ تک کے گھریلو صارفین کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اکتوبر سے مارچ کے درمیان وصول کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم سولر، کول اور پانی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کو جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں، جس سے بجلی کی قیمت کم ہوگی۔

خرم دستگیر نے کہا کہ دیہی علاقوں اور سرکاری عمارتوں کو سولر پر لایا جائے گا۔ 600 میگاواٹ کا پہلا منصوبہ آج سرمایہ کاروں کے سامنے رکھا جائے گا، جو کم قیمت دے گا، اس کو یہ منصوبہ ایوارڈ کیا جائے گا۔ وزیرتوانائی نے کہا کہ درآمدی فیول پر بجلی کارخانے نہیں لگائے جائیں گے۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں حسان بٹ (اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گجرات) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں چوہدری ندیم (ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں ڈاکٹر اسامہ طلعت (صدر پی ایم اے) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں کامران بٹ (سینئر اینکر پرسن) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں چوہدری توصیف اللہ (ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں خالد اصغر گھرال (ماہر قانون دان) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت حاجی شمریز چوہدری (CEO جبل نور کلاتھ گجرات) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں مہر محمد عتیق (PSO TO DPO) کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں نعمان حسن (PRO TO DPO) گجرات کا اظہار خیال۔

20/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں حاجی محمد دین (ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت) کا اظہار خیال۔

18/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں پروفیسر شفیق حیدری (نامور مذہبی سکالر گجرات) کا اظہار خیال۔

18/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں سید الطاف عباس کاظمی (ممبر ڈسٹرکٹ کور کمیٹی گجرات) کا اظہار خیال۔

18/04/2022

ضلعی انتظامیہ اور پی ایف یو جے کے تعاون سے گجرات میں منعقد ہونے والے رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ میں سی ای او ہیلتھ ڈسٹرکٹ گجرات جناب نعیم اختر کا اظہار خیال۔

23/03/2022

Live

گجرات پولیس نے بھتہ مانگتے گروہ کے سرغنہ محمد حسین وٹو کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ دولت نگر...
20/03/2022

گجرات پولیس نے بھتہ مانگتے گروہ کے سرغنہ محمد حسین وٹو کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ دولت نگر کے علاقے ملہو کھوکھر میں واقع بھٹہ پر بھٹہ مالکان کو قتل کی دھمکیاں دے کر اسلحہ کے زور پر بھتہ مانگتے مافیا کے سرغنہ محمد حسین وٹو سکنہ لالہ موسیٰ کو مسلح ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا . ملزمان سے جدید اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے . واقعہ کی اطلاع ملتے ہی گروہ کے متاثرین کی بڑی تعداد تھانہ پہنچ گئی اس موقع پر بھٹہ مالکان اور فیکٹری مالکان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار ملزم اس سے قبل بھی چیف سیکرٹری پنجاب بن کر تھانہ ڈنگہ کی حدود میں بھٹہ پر انسپیکشن کرتے ہوئے پکڑا گیا، گرفتار ملزم کو آزاد کشمیر، راولپنڈی اور گوجرانوالہ ریجن میں کئی بار سرکاری افسر بن کے جعلی انسپیکشن کرتے، بھٹوں اور فیکٹری میں لیبر کی خرید و فروخت اور مالکان کے خلاف جعلی درخواستوں پر بلیک میل کرنے پر متعدد بار تفتیش کا سامنا کرنا پڑا، جب کہ اس کے خلاف ایف آئی اے پنجاب سائبر کرائم اور پنجاب پولیس، لوگوں کو بلیک میل کرنے، اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرتے ہوئے شریف لوگوں کے خلاف آڈیو ویڈیو پیغامات بنا کر پگڑیوں کو اچھالنے پر تحقیقات کر رہی ہیں، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ فیصل آباد کی تنظیم کا بابا ، لاہور سے تعلق رکھنے والی دو خواتین وکلاء اور گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا حکمران جماعت کے لیبر ونگ کا راہنما اس گروہ کے اہم رکن ہیں. پولیس کا کہنا ہے کہ نوسرباز کو بچانے کے لیے سفارشیوں کی لائنیں لگی ہوئی ہیں. جب کہ ملزم کے خلاف پہلے بھی پنجاب بھر میں متعدد مقدمات درج ہیں.

Address

Gulzar Madina Road
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923216207700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to G News HD:

Videos

Share