Adal News Gujrat

Adal News Gujrat عدل نیوز گجرات

14/03/2025

گجرات تھانہ صدر جلالپور جٹاں پولیس کی بڑی کارروائی,خواتین سے جنسی زیادتی کے دو مختلف واقعات میں ملوث 2ملزمان گرفتار۔

14/02/2025
14/02/2025

کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی، ریجنل پولیس آفیسر طیب حفیظ چیمہ اور ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کی نگرانی میں ڈنگہ شہر، تحصیل کھاریاں میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا گیا۔
عدل نیوز گجرات

11/02/2025

تھانہ رحمانیہ پولیس نے جنازوں پر جیب تراشی کی وارداتیں کرنے والا 5رکنی گینگ گرفتار کرلیا،نقدی اڑھائی لاکھ روپے برآمد
عدل نیوز گجرات

اظہار یکجہتی کشمیر 5 فروری 2025
05/02/2025

اظہار یکجہتی کشمیر 5 فروری 2025

04/02/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “ستھرا پنجاب” اقدام اور ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر کی نگرانی میں بھمبر روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔۔
رپورٹ۔سید وقاص شاہ
عدل نیوز گجرات

25/01/2025

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کی زیر صدارت الصبح ضلعی محکموں کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کا انعقاد۔
عدل نیوز گجرات

25/01/2025

ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک نے قائداعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ میں دو روزہ ٹریفک ایجوکیشن ورکشاپ کا دورہ کیا جس میں ضلع بھر سے 100 سے زائد اسکاؤٹس اور اسکاؤٹ لیڈرز نے شرکت کی۔۔عدل نیوز گجرات

25/01/2025

عوامی شکایات پر ڈپٹی کمشنر گجرات کا فوری ایکشن، تمبل بازار، مین بازار اور مسلم بازار میں تجاوزات کے خلاف مؤثر کارروائی۔عدل نیوز گجرات

12/01/2025

الیکشن سال 2025-2026 ڈسٹرکٹ بار گجرات

11/01/2025

عدل نیوز گجرات
سالانہ انتحابات گجرات بار 2025,26 کے سلسلہ میں آج مورخہ 11 جنوری 2025 احاطہ کچہری بار روم میں شروع ہو گئے ۔اور ووٹ کاسٹ کا سلسلہ ابھی جاری ہے

گجرات بار الیکشن آج 6امیدوار آمنے سامنے

صرارتی دوڑ سید فدا عباس ،منیر گوندل میں مقابلہ قسمت کی دیوی کس کا ساتھ دیتی ہے

نائب سیٹ پر حمیر اریاض کا
مقابلہ فرازعلی کے ساتھ ہو گا

سیکرٹری کے لیے ون ٹو ون
مقابلہ ہو گا غقیل عباس ،اشتیاق ورائچ کے ساتھ
رپورٹ۔سید وقاص شاہ

09/01/2025

ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حضر حیات بھٹی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات بلال زبیر نے جی ٹی روڈ کی صفائی کی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔ مزید تفصیل کیلئے دیکھے عدل نیوز سے سیدوقاص شاہ کی یہ رپورٹ

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adal News Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share