Voice Gujrat

Voice Gujrat Gujrat ki Awaz
(1)

11/04/2024
20/03/2024

حافظ آباد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم سے کٹوتی کا سلسلہ نہ رک سکا



20/03/2024

کنسلٹنٹ محتسب پنجاب منڈی بہاوالدین ملک محمد رفیق نے دفتر محتسب پنجاب کے لان میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا اور مہم کی کامیابی کیلئے دعا بھی کی



20/03/2024

راشن گھر گھر پہنچایا جا رہا ہے لیکن جو لوگ اس پیکج کے مستحق ہیں ان کے نام لسٹوں میں شامل نہیں



20/03/2024

کھاریاں:پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ،،تھانہ ڈنگہ نے ATMتوڑنے والا ملزم گر فتار کرلیا



20/03/2024

Nawaz Sharif’s sons acquitted in NAB cases

18/03/2024

شاداب ویلج برائے ذہنی معذورہ سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سب سے بڑا منصوبہ



18/03/2024

حافظ آباد حکومت پنجاب کی طرح سے ماڈل بازار حافظ آباد میں سستا رمضان بازار کا انعقاد کیاگیا



18/03/2024

گجرات پولیس تھانہ دولت نگر نے کم عمر بچی سے جنسی زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار کرلیا



18/03/2024

تحصیل بار ایسوسییشن پنڈی بھٹیاں میں کتاب بینی کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا



18/03/2024

گجرات:اپنے شوہر پرویز الہٰی کے ضمنی الیکشن پی پی 32 سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے آئی تھی



17/03/2024
15/03/2024

ڈی سی منڈی بہاؤالدین شاہد عمران مارتھ کا قادر آباد نگہبان رمضان پیکیج تقسیم مرکز کا اچانک دوره



13/03/2024

تنقید کرنا ہر شہری کا حق ہے اور برداشت کرناہمارا فریضہ ہے : ناصر اقبال بوسال

13/03/2024

حافظ آباد شہر اور گردونواح میں رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی خود ساختہ مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آ گیا

13/03/2024

گجرات : ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا چک مہمدہ، مدینہ سیداں روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

13/03/2024

سرائے عالمگیر :تھون کے قریب نہر اپر کنال جہلم سے ایک لا وارث لاش ملی ہے



13/03/2024

کھٹی میٹھی اسٹرابیری بچوں اور بڑوں کی یکساں پسند، انسانی جسم اور صحت پر اسکے مفید اثرات کے بارے میں لوگ ناواقف ہیں،



13/03/2024

حافظ آباد : پروگرام سُتھرا پنجاب کی چیئر پرسن محترمہ سائرہ افضل تارڑ کا مثالی گاؤں ونیکے تارڑ کا دورہ



12/03/2024

حافظ آباد تھانہ سٹی پنڈی بھٹیاں کی حدود میں ڈکیتی کی بڑی واردات

12/03/2024

حافظ آباد:ضلعی انتظامیہ کی جانب گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری

12/03/2024

گجرات : گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک مرتضیٰ میں سپورٹس گالا کا انعقاد

11/03/2024

سب انجینیئر آصف علی اور بیلدار کی ملی بھگت سےنہر کی پختہ سائیڈوں سے دھڑلے سے مٹی چوری کروانے میں مصروف

11/03/2024

صاف ستھراپنجاب مہم کے سلسلہ میں حافظ آباد شہر سمیت ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنایا گیا ہے

11/03/2024

ملکوال :اسلام آباد کے تھانہ کورال کے علاقہ میں ملزمان کی فائرنگ سے شہید

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share