Abdul Rafey

Abdul Rafey Welcome my page🌹

*offical page*

Paid permotion for DM me.

باقی سارے اکاؤنٹ فیک ہے❌۔

وَاتُعِزُّ مَن تَشا وَتُزِلُّ مَن تَشا”💯🥰.

17/02/2025

فیس بُک پر کافی سارے دوستوں سے جڑے ہوئی ہیں آج تعارفِ ہو جائے کہ آپ کہاں سے ہیں شاید زندگی میں کہیں ملاقات نصیب ہو جائے
شکریہ

اللہ پر توکل کریں، پھر دیکھیں قسمتوں کا بدلنا، بند راستوں کا کھلنا، اور دعاؤں کا قبول ہونا۔ ♥️🌸
15/02/2025

اللہ پر توکل کریں، پھر دیکھیں قسمتوں کا بدلنا، بند راستوں کا کھلنا، اور دعاؤں کا قبول ہونا۔ ♥️🌸

اس دنیا کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیںلوگ اچانک سے زندگیوں میں کیوں آ کر اہمیت دیتےاور پھر جھٹ سے لاپراہی برتنے ...
14/02/2025

اس دنیا کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں
لوگ اچانک سے زندگیوں میں کیوں آ کر اہمیت دیتے
اور پھر جھٹ سے لاپراہی برتنے لگتے ہیں
تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ڈال کر اسے دوبارہ تنہا کر دینا بہت اذیت ناک ہے🥀🌚

*اس عــؔـدالــؔـت ســؔـے ڈرنــؔـا چــؔـاہــؔـیے جــؔـس مــؔـیں* *نــؔـہ کــؔـوئی وکــؔـیل ہــؔـوگــؔـا* *نــؔـہ ہــؔـی د...
13/02/2025

*اس عــؔـدالــؔـت ســؔـے ڈرنــؔـا چــؔـاہــؔـیے جــؔـس مــؔـیں*
*نــؔـہ کــؔـوئی وکــؔـیل ہــؔـوگــؔـا*
*نــؔـہ ہــؔـی دلائــؔـل، صــؔـرف ایــؔـک اعــؔـلان ہــؔـوگــؔـا*

*وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ۝🥺❤‍🩹*

*اے مــؔـجرمــؔـو، آج تــؔـم الــؔـگ ہــؔـو جــؔـاؤ!🍁💔*
♥️🌸

"ماچس کہ تیلی میں سر تو ہوتا ہے لیکن دماغ نہیں ہوتا اسی لیئے ‏زرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے لیکن انجام۔۔۔‏اپنی ہی آگ می...
12/02/2025

"ماچس کہ تیلی میں سر تو ہوتا ہے لیکن دماغ نہیں ہوتا اسی لیئے ‏زرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے لیکن انجام۔۔۔
‏اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے۔۔۔
حاسد کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے ۔۔۔
‏اس لیے حاسد نہ بنیں ورنہ حسد کی آگ میں خود ہی جل کر ‏خاک ہو جائیں گے"🔥 رافعے راہٹس

07/02/2025

27 فروری کی رات کو پہلی تراویح اور 28 فروری کو پاکستان میں پہلا روزہ ہو گا .

*‏بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو*❣️🌸"
04/02/2025

*‏بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو*❣️🌸"

 #سقراط کہتا ہے۔ جب میں اپنی ماں کی گود میں تھا، میں نے سوچا کہ کچھ نہیں ہونے والا ہے ...  #شیکسپیئر کہتا ہے۔ ماں کی گود...
31/01/2025

#سقراط کہتا ہے۔ جب میں اپنی ماں کی گود میں تھا، میں نے سوچا کہ کچھ نہیں ہونے والا ہے ...
#شیکسپیئر کہتا ہے۔ ماں کی گود سے بڑا تکیہ دنیا میں کوئی نہیں۔
#جبران خلیل جبران کہتے ہیں۔ ماں اس زندگی میں سب کچھ ہے، غم میں سکون، مایوسی میں امید اور کمزوری میں طاقت ہے۔
#جین جیکس روسو کہتے ہیں۔ اگر میرے ایک ہاتھ میں دنیا اور دوسرے ہاتھ میں میری ماں ہوتی تو میں اپنی ماں کا انتخاب کرتا۔

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جب کبھی بڑی بڑی گاڑیوں سے تفاخر سے گردن اکڑائے لوگوں کو باہر نکلتے دیکھتا ہوں ، یا کسی کو اپ...
30/01/2025

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا

جب کبھی بڑی بڑی گاڑیوں سے تفاخر سے گردن اکڑائے لوگوں کو باہر نکلتے دیکھتا ہوں ، یا کسی کو اپنے نام کے ساتھ فخر سے علامہ ، پروفیسر ، یا دیگر القابات لگائے دیکھتا ہوں ، تو سوچنے لگ جاتا ہوں کہ کیوں نہ میں بھی کسی بات پر فخر کروں ، آخر کچھ تو ہو جس پر میں بھی گردن اکڑا کر چلوں ، لیکن پتہ نہیں کیا ماجرا ھے میں جب حسب و نسب پہ فخر کرنے کا سوچتا ہوں تو نوحؑ کے بیٹے کا ڈوبنا یاد آجاتا ھے ، اگر میں مال و اسباب پہ نازاں ہونے کا سوچوں تو قارون کا زمین میں غرق ہونا یاد آجاتا ھے ، اگر میں علم و فن و عبادات پہ فخر کرنے کا سوچوں تو ابلیس کا دھتکارا جانا یاد آجاتا ھے ، ایسے میں کانوں میں ایک آواز گونجتی ھے ، فاِنَّا خَلَقنٰکُم مّن تُرَابٍ ثمَّ مِن نُّطفۃٍ
"پس ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر نطفہ سے۔۔۔۔۔''
اس آواز کے ساتھ ہی میری سب سوچیں سلب ہو جاتی ہیں ، سب کچھ بےمایا و بے وقعت لگنے لگتا ھے ، دماغ سے غرور و تکبر کاخیال ہوا ہو جاتا ھے اور شدت سے اپنی کم مائیگی اور محتاجی کا احساس ہوتا ھے ، پھر سوچتا ہوں میرا رب کتنا کریم ھے کہ جس نے مجھے میری اوقات سے بڑھ کر نوازا اور میرے عیبوں کی پردہ پوشی کی ،مجھے وہ بھی عطا کیا جس سے میں واقف بھی نہ تھا ، یہ خیال آتے ہی میں اپنی پیشانی زمین پر ٹکا کر اس کی عظمت و بڑائی اور اپنی کم مائیگی کا اعتراف کرتا ہوں!

یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے

سچ بتاؤں* *چیزوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی وہ تو کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں**صرف انسان ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا...
29/01/2025

سچ بتاؤں*
*چیزوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی وہ تو کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں*
*صرف انسان ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا*

*ایک بار کھو جائیں تو نہ ان کو دیکھا جا سکتا ہے اور نہ کبھی دوبارہ مل سکتے ہیں*
*اس لیے چیزوں سے زیادہ انسانوں کی قدر کریں
کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں

*زندگی بہت خوبصورت ہے*_

🦋 ‏٭‏اگر آپ نماز فجر کے لیے بیدار نہیں ہوتے تو اپنے نفس کا محاسبہ کریں اور اس کی اصلاح کی کوشش کریں۔ یاد رکھیں، اللہ تعا...
29/01/2025

🦋 ‏٭‏اگر آپ نماز فجر کے لیے بیدار نہیں ہوتے تو اپنے نفس کا محاسبہ کریں اور اس کی اصلاح کی کوشش کریں۔ یاد رکھیں، اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کو ہی نماز فجر کے لیے بیدار کرتا ہے۔ یہ نماز وہ ہے جو اللہ کے قریب جانے کے خواہش مند لوگوں کے لیے ہے، کیونکہ منافقین کے لیے یہ نماز مشکل اور بھاری ہوتی ہے۔ 🫀

★ Abdul Rafey 👑★

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ**اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ)*🌸💜
28/01/2025

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ*
*اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ)*🌸💜

Good morning,🌅
28/01/2025

Good morning,🌅

شبِ معراج مبارک ہو بہت بہت ❣️🫶
27/01/2025

شبِ معراج مبارک ہو بہت بہت ❣️🫶

انا للہ وانا الیہ راجعون😭 پیارا بھائی عمر چلا گیا اللّه کے پاس 😭😭
26/01/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون😭
پیارا بھائی عمر چلا گیا اللّه کے پاس 😭😭

پتا نہیں لوگ کیسے اپنی ماں کو سارے دکھ سناتے ہیں 🍂مجھے تو بس وہ ہنستی ہوئی اچھی لگتی ہیں 🌹🥰
26/01/2025

پتا نہیں لوگ کیسے اپنی ماں کو سارے دکھ سناتے ہیں 🍂
مجھے تو بس وہ ہنستی ہوئی اچھی لگتی ہیں 🌹🥰

کم ظرف لوگوں کو جب سر پہ بٹھاؤ گےتو وہ اپنے اندر کے گند سے آپکو آلودہ کر دیں گے🥀.
25/01/2025

کم ظرف لوگوں کو جب سر پہ بٹھاؤ گے
تو وہ اپنے اندر کے گند سے آپکو آلودہ کر دیں گے🥀.

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rafey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share