Muhammad Waqas

Muhammad Waqas Digital creator

22/02/2024

میں چیف جسٹس آف پاکستان کی قادیانیوں کو خصوصی حقوق دینے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔ آواز اٹھائیں!❣️

13/02/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
صبح بخیر زندگی
*"آپ صحیح ہوتے ہیں تو کوئی پروا نہیں کرتا، آپ غلط ہوتے ہیں تو کوئی معاف نہیں کرتا*👑
ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتیں رہیں.

12/02/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
صبح بخیر زندگی
*"آپ ایجاد کریں، دریافت کریں یا تخلیق، بس کچھ کریں ضرور”*👑
ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتیں رہیں.

09/02/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️❣️

*جمعہ مبارک*

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

صبح بخیر ❣️


07/02/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
صبح بخیر زندگی
*اپنی خامیوں کے باوجود، ہم دوسروں میں صرف خوبیاں ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔*👑
ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتیں رہیں.

السلام علیکم 💚💚زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی،کبھی کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ۔۔ایسا لگتا جیسے دنیا میں کوئی غم...
06/02/2024

السلام علیکم 💚💚

زندگی ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں رکھتی،
کبھی کبھی یہ اتنی مہربان ہو جاتی ہے کہ۔۔
ایسا لگتا جیسے دنیا میں کوئی غم نہیں ہے.
اور کبھی کبھی ایسا رخ بدلتی ہے جیسے مسکراہٹ کبھی اس کا حصہ ہی نہ رہی ہو ۔

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں 💚💙❤️۔

شاد رہیں آباد رہیں آمین ❤️

محمــᷘــᷧــᷟــᷟــᷧــⷩــⷰــⷨــــد وقــᷤــᷧــᷭــᷧــᷱــــاص









#محمــᷤــᷲــᷭــᷲــᷱـــــد

05/02/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
صبح بخیر زندگی
*آپ ہمیشہ بہترین کو مقصد بنائیں،بہتر تو ہو ہی جائے گا*👑
ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتیں رہیں.

03/02/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
صبح بخیر زندگی
*خوف زندگی کا ایک فطری حصہ ہے، لیکن ہم اسے کیسے ہینڈل کرتے ہیں یہ ہماری کامیابی کا تعین کرتا ہے۔*👑
ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتیں رہیں.


02/02/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
صبح بخیر زندگی❤️❤️

* جمعہ مبارک*
*ہر صبح جب آپ بیدار ہوتے ہیں، تو آپ کے پاس ایک انتخاب ہوتا ہے۔ آپ یا تو اپنے خوابوں کو ترک کر سکتے ہیں، یا آپ ان کے لیے لڑ سکتے ہیں۔ لڑنا یا ترک کرنا آپ کے اختیار میں ہے*👑
ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتیں رہیں.


30/01/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
صبح بخیر زندگی
*“اگر خود کو نہ بدلیں تو چاہے جتنے شہر اور ملک بدل لیں ، ترقی نہیں ہو سکتی۔*👑
ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتیں رہیں.

28/01/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
صبح بخیر زندگی
*کامیابی کےلیے جس طرح آپ کو اپنے ماحول کو منظم کرنا ہوتا ہے بالکل اسی طرح اپنے آپ کو اور اپنے خیالات کو بھی منظم کرنا ہوتا ہے*👑
ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتیں رہیں۔❣️

محمــᷘــᷧــᷟــᷟــᷧــⷩــⷰــⷨــــد

.

27/01/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
صبح بخیر زندگی
*مقابلہ ہمیشہ خود سے کرنا چاہیے، دوسروں سے کیا ہوا مقابلہ ہمت توڑ دیتا ہے*👑
ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتیں رہیں.

26/01/2024

السلامُ علیکم🧡🧡

*جمعہ مبارک*

*وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَحَبُّ الْبِلَادِ إِلَى اللَّهِ مَسَاجِدُهَا وَأَبْغَضُ الْبِلَاد إِلَى الله أسواقها» . رَوَاهُ مُسلم*

*حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ مقامات مساجد ہیں اور سب سے زیادہ ناپسندیدہ جگہیں بازار ہیں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔*

*صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ*

محمــᷘــᷧــᷟــᷟــᷧــⷩــⷰــⷨــــد

25/01/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
صبح بخیر زندگی
*آپ کے اندر جوش ہے تو آپ اپنے ارد گرد کے لوگوں کو بھی پُرجوش کر دیتے ہیں۔ جوش ایک ایسا وائی فائی یونٹ ہے کہ جہاں آن ہو تو اپنے حلقے میں آنے والے سب کو جوش سے بھر دے گا*👑
ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتیں رہیں.

24/01/2024

السلام علیکم صبح بخیر پیارے دوستو 🧡🧡

ہم سب کسی نہ کسی تکلیف سے جڑے رہتے ہیں کہیں نہ کہیں ٹوٹے رہتے ہیں لیکن یقین جانیں ہم میں سے خوش نصیب وہ ہے جسے اسکی تکلیف سجدے میں جھکاتی ہے، دعاؤں پہ لگاتی ہے، اللہ سے ملاتی ہے، یقین بڑھاتی ہے🤍❤️
کیونکہ جسکا غم اسے اللہ سے جوڑ دے اسکا وہ غم نہیں تھا وہ اسکےلیے اللہ کی چاہت تھی 🌸

شاد رہیں آباد رہیں آمین ❤️


#محمــᷤــᷲــᷭــᷲــᷱـــــد

22/01/2024

السلام علیکم ❣️ ❣️
صبح بخیر پیارے لوگو 💙💙

خوبصورت ترین انسان وہی ہے جو آپکو اس وقت مسکراہٹ عطا کرے جب اُسے علم ہو کہ آپ۔۔
اس سے محروم ہو چکے ہیں۔۔🩵💚

شاد رہیں آباد رہیں آمین ❤️




#محمــᷤــᷲــᷭــᷲــᷱـــــد

Address

Gujrat

Telephone

+923082058207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Waqas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share