93 News GT

93 News GT Raja Shoaib

08/02/2025
05/02/2025

5 Feb 2025

23/01/2025

گجرات(93 News GT)سے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ بار اسوسییشن کے نو منتخب صدر چوہدری محمد منیر گوندل کہ ازاز میں چوہدری محمد ارشد گوندل کی طرف سے گوندل مارکی لنگے کھوجے میں ایک پرتکلف اشیا دیا گیا جس میں چوہدری محمد اشرف گوندل ایڈوکیٹ ڈاکٹر محمد افضل گوندل چوہدری محمد اصغر گوندل چودری فیاض احمد کوروٹا ایڈوکیٹ چوہدری عمار احمد گوندل چوہدری رافع احمد گوندل کے علاوہ واکلا کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی جب کہ ڈسٹرکٹ گجرات پریس کلب کے نائب صدر عامر صدیق چودری کے علاوہ گجرات کے مقامی صحافیوں نے بھرپور شرکت کی

06/01/2025

چراغ تلے اندھیرا تھانہ لاری اڈا کے چند قدم دور بڑی چوری کی واردات پانچ موبائل شاپ کے تالے توڑ کر 60 لاکھ روپے کے قریب رقم چور لے اڑے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ لالی اڈا موقع پر نہ پہنچے ایس ایچ او کی عدم موجودگی کی وجہ سے تاجروں نے گلزار مدینہ چوک بند کر کر شدید احتجاج کیا اور روڈ بلاک کر دیے ۔

22/12/2024

گجرات ڈویژن میں مندرجہ ذیل دفتر بنیں گے۔
1=میٹرک اور انٹر بورڈ
2=دفتر DiG ریجن
3=کمشنر آفس
4 = علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجن سنٹر
5= دفتر سٹی پولیس آفیسر
6= دفتر چیف ٹریفک آفیسر
7= دفتر کمشنر ریونیو
8=دفتر ڈائریکٹر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن
9=دیگر ڈویژن آفس

05/12/2024

استغفر اللّٰه
گجرات میں زلزلے کے جھٹکے
اللّٰه محفوظ رکھے آمین

اوکاڑہ پولیس کی منشیات جیسے ناسور کیخلاف کاروائی، 01 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا...
02/12/2024

اوکاڑہ پولیس کی منشیات جیسے ناسور کیخلاف کاروائی، 01 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی میں اوکاڑہ کے نواحی علاقے میں منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا، ملزم کے قبضے سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 20 کلو چرس اور 07 کلو افیون برآمد۔ ملزم تعلیمی اداروں کے گرد و نواح میں بھی منشیات سپلائی کرتا تھا۔
نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں ، ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت

انتہائی افسوس ناک خبر سرائے عالمگیر سے...... راجہ اسامہ بولانی جن کے ولیمہ کی اج تقریب منعقد ہوئی تھی۔ان کی گھر واپسی پر...
02/12/2024

انتہائی افسوس ناک خبر سرائے عالمگیر سے......
راجہ اسامہ بولانی جن کے ولیمہ کی اج تقریب منعقد ہوئی تھی۔ان کی گھر واپسی پر کار سرائے عالمگیر طوطیاں کے مقام پر نہر میں جا گری۔اس حادثے میں دولہا ، دلہن اور دلہن کی ہمشیرہ موقع پر جانبحق۔

25/11/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

سموگ کے ستائے عوام کی سنی گئی ،محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی، جہلم ، کھاریاں  اور گجرات  سمیت مختلف  کے مختلف شہر...
24/11/2024

سموگ کے ستائے عوام کی سنی گئی ،محکمہ موسمیات نے اسلام آباد راولپنڈی، جہلم ، کھاریاں اور گجرات سمیت مختلف کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اوربرفباری کی بھی توقع ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بھی بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، راولپنڈی، مری، گلیات اور گرد و نواح میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ادھر پشاور، صوابی، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، ہری پور، بونیر، مالاکنڈ، باجوڑ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، مہمند، کوہاٹ اور خیبر میں بارش کی توقع ہے جبکہ آزادکشمیر میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

ضلع گجرات میں ای چالان کا سلسلہ جاری ہو چکا ہے!شہری اپنی قیمتی جان کے تحفظ اور ای چالان سے بچنے کےلیےٹریفک قوانین کی پاب...
24/11/2024

ضلع گجرات میں ای چالان کا سلسلہ جاری ہو چکا ہے!شہری اپنی قیمتی جان کے تحفظ اور ای چالان سے بچنے کےلیےٹریفک قوانین کی پابندی کریں

گجرات (93 News GT ) ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ مہر محمد عتیق کی سماج دشمن عناصر کے خلاف دبنگ کاروائیاں جاری ائے ایس...
24/11/2024

گجرات (93 News GT ) ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ مہر محمد عتیق کی سماج دشمن عناصر کے خلاف دبنگ کاروائیاں جاری ائے ایس آ ئی محمد شہزاد آ ئے ایس آ ئی عابد حسین اور اپنی ٹیم کے ہمراہ بدنام زمانہ منشیات فروش ناصر حسین سکنہ درباری محلہ کے قبضے 1180 گرام ہیروئن جبکہ محمد مصطفیٰ سکنہ سردار پورہ کے قبضہ سے 1260 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ تیسری کارؤائی میں علاقے میں خوف کی علامت سمجھے جانے والے عبد الرحمن عرف مانی سکنہ دلانوالہ سے ناجائز 30 بور پسٹل برآمد کر کے ایف آئی آر درج کر دی گئیں

ضلع گجرات سے ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی زیر قیادت تھانہ صدر سرائے عالمگیر پویس کا ڈکیتوں اور چوروں کے خلاف آپری...
22/11/2024

ضلع گجرات سے
ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی زیر قیادت تھانہ صدر سرائے عالمگیر پویس کا ڈکیتوں اور چوروں کے خلاف آپریشن
3رکنی علیا گینگ گرفتار، 2عدد موٹر سائیکل مالیتی 2لاکھ 80ہزارروپے، 1لاکھ روپے نقدی اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات مستنصر عطاء باجوہ کی زیر قیادت اور ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل رائے منیر احمد کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیرSIادریس افضل نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے3رکنی علیا گینگ گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں۔علی حسین شاہ2۔ محمد نوید3۔محمد اجمل شامل ہیں۔ جن کے قبضہ سے2عددموٹرسائیکل مالیتی 2لاکھ 80ہزار روپے، نقدی 1لاکھ روپے اور وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ 2 عدد پسٹل 30بور برآمدکرلیے۔گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Address

Street Farooq Fan
Gujrat
50700

Telephone

03370483144

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 93 News GT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share