Gujrat 24 news

  • Home
  • Gujrat 24 news

Gujrat 24 news Social Media News agency

‏🚨انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا رواں سال روپے کی قدر میں 1.17 فیصد اضافہ
31/12/2024

‏🚨انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
رواں سال روپے کی قدر میں 1.17 فیصد اضافہ

05/11/2024

میں دولت کما کر بھی اتنی نا كما سكا حسن

جتنے میری ماں نے میرے صدقے اتارے تھے..

اللہ تعالی اپ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے امین

رجیم چینج کا سب سے بڑا کردار جو بائیڈن وڑ گیا
22/07/2024

رجیم چینج کا سب سے بڑا کردار جو بائیڈن وڑ گیا

بڑی خبر 🚨پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کو انسداد دہشتگری کی عدالت میں پیش کردیا گیا، تفتیشی افسر ن...
22/07/2024

بڑی خبر 🚨

پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کو انسداد دہشتگری کی عدالت میں پیش کردیا گیا، تفتیشی افسر نے کہا احمد جنجوعہ سے گرفتاری کے وقت دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے ۔ جج نے سات روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کر لیا ہے
22/07/2024

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کر لیا ہے

اس ملک میں جاہلوں کی کوئی کمی نہیں ایک ڈھونڈو تو ہزار ملتے ہیں !  زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے...
26/02/2024

اس ملک میں جاہلوں کی کوئی کمی نہیں ایک ڈھونڈو تو ہزار ملتے ہیں !

زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی خاتون کو ہجوم نے اس لئے گھیر رکھا تھا کہ انہیں لگتا تھا کہ اس خاتون نے قرآنی آیات والا لباس زیب تن کررکھا ہے اور اگر پولیس موقع پر نا پہنچ پاتی تو شاید اب تک اس خاتون کو مار بھی چکے ہوتے مگر کسی بے حس کو یہ توفیق نا ہوئی کہ معلومات کرلے کہ یہ سوٹ دراصل قرآنی آیات نہیں بلکہ عربی کیلیگرافی والا ڈیزائن ہے جو سعودیہ میں عام ملتا ہے اور اس کے اوپر عربی لفظ حلوہ لکھا ہوا ہے جس کے معنی حسین، خوبصورت اور سویٹ ہے۔ اس قوم کے حال پر رونا بنتا ہے۔۔

توہین حلوہ کی سزا کیا ہے ویسے ،،؟

یہ وہی پاکستانی ہوتے ہیں جو سعودی عرب میں “بیت الخلاء” لکھا دیکھ لیں تو چومنے لگتے ہیں ۔

ہتھکڑیوں میں جکڑے ہاتھ، عمران ریاض خان عدالت میں پیش کر دیا گیا
23/02/2024

ہتھکڑیوں میں جکڑے ہاتھ، عمران ریاض خان عدالت میں پیش کر دیا گیا

???
22/02/2024

???

ہمارے لوگوں کو خریدنے کیلئے 25-25 کروڑ کی پیشکشیں کی جا رہی ہے، گوہر خان
14/02/2024

ہمارے لوگوں کو خریدنے کیلئے 25-25 کروڑ کی پیشکشیں کی جا رہی ہے، گوہر خان

عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کر دیا
13/02/2024

عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کر دیا

gujrat24news
11/02/2024

gujrat24news

Address


50810

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923370655455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujrat 24 news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share