Free Eye Camp Lambra
📌کیمپ نمبر 72
کمیپ انشاءاللہ 2 فروری بروز اتوار جامعہ مدنیہ مین روڈ لانمبڑہ میں لگے گا جس میں:
👈فری میڈیکل چیک اپ
👈فری کمپیوٹرائزڈ آنکھوں کا معائنہ
👈فری شوگر ٹیسٹ
👈فری پٹھوں کی کمزوری کا ٹیسٹ
👈فری ہڈیوں کی کمزوری کا ٹیسٹ
👈اس علاوہ تمام ٹیسٹوں پر 30 فیصد ڈسکاؤنٹ۔
👈 آنکھوں کے آپریشن پر 50 فیصد ڈسکاؤنٹ
(مستحق افراد کی آنکھوں کا آپریشن مفت کیا جائے گا)
گردونواح تمام دیہاتوں کے لوگ بھی اپنا معائنہ کروا سکیں گے۔
خصوصی تعاون:
میڈیکو روٹس ہسپتال (چنڈالہ ، دولت نگر ، فتح پور)
خصوصی کوشش:
حضرت مولانا قاری عبدالخالق عمر صاحب (لانمبڑہ)
دانش جاوید (لانمبڑہ)
#welfare #eyecamp #MedicalCamp #FreeMedicalCamp #gujrat #punjab
مانتے کے تعلیمی نظام پر اٹھائے گئے سوالات کس حد تک درست ہیں ؟ #education #pakistan #educationsysteminpakistan #punjabeducationboard #bise
مانتے کے تعلیمی نظام پر اٹھائے گئے سوالات کس حد تک درست ہیں ؟
#education #pakistan #educationsysteminpakistan #punjabeducationboard #bise
چوہدری غضنفر علی سرائے ڈھنگ کے صاحبزادے چوہدری عادل علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔
وعوت ولیمہ کی شاندار اور پر وقار تقریب الکویت مارکی دولت نگر پر منعقد ہوئی ۔
دعوت ولیمہ میں قریبی عزیز و اقارب سمیت سیاسی و سماجی کاروباری شخصیات سمیت ہر مکتبہ فکر تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی ۔
نمایاں شخصیات میں سابق چیئرمین چوہدری حاجی محمد اقبال ۔ چوہدری حاکم علی ۔چوہدری تصور حسین ۔ چوہدری نادر حیسن ۔ چوہدری بابر علی ۔ چوہدری ابرار علی چوہدری ذیشان افضل ۔ چوہدری زین ۔ چوہدری سلطان علی ۔چوہدری عبدالمالک ۔ چوہدری مہندی خان ۔ محمد زیاور بلال ۔ چوپدری عمیر ۔ چوہدری یاسر ۔چوہدری عمران ۔چوہدری علی رضا۔ رفاقت زرگر ۔چوہدری عبدالرحمان لانمبڑا ۔چوہدری دانیال لانمبڑا ۔ ممتاز نوجوان صحافی دانش جاوید لانمبڑا ۔ چوہدری الیاس ۔ چوہدری عبدالرحمان ۔ چوہدری عزیز الرحمان ۔ چوہدری حفیظ الرحمان ۔سمیت دیگر شامل ہیں۔
مہمانوں کی انواع و اقسام کی لذیز کھانوں سے تواضع کی گئی ۔
love you sir | #Foryou #Success #Pakistan #PakArmyZindabad #PTI #punjab #ImranKhan
الحمدللہ ریکارڈڈ اینڈ ایڈٹٹ بائے
(MASTER ADS AGANCY LAMBRA, GUJRAT)
اپنے کاروبار کی بہتر تشہیر کیلئے سوشل میڈیا پوسٹرز اور وڈیوز مناسب قیمت پر بنوائیں....
برائے رابطہ :
پیج ایڈمِن Mera Pind Lambra دانش جاوید
03436500103
How To Create Quotes Post For Facebook ?
پرو لیول فیسبک پوسٹ کیسے بنتی ہے؟ پوری وڈیو 2 منٹ
How to Create Quotes Post For Facebook in Canva Pro ?
#graphicdesigner #graphicdesigning #graphicdesign #Video #Education #Learn #Foryou #Creative #1M #Canva
دھمال 27 جون 2024 دربار ٹبہ بوٹے شاہ...
(پیچھے فلیکس پوسٹر پرانا لگا ہوا ہے)
#mela #Culture #Punjab #Gujrat #Lambra #DesiMahool #Vlog #dance #peer #dhamaal
پیر سید عامر اور وقاص حیدر شاہ سرکار لانمبڑہ | 27 جون ٹبہ بوٹے شاہ میلہ
#Punjab #Punjabi #Pakistan #india #Gujrat #mela #Culture #Money #Qawali
خدا بھائی کی مغفرت فرمائے 🥹
کل شام لانمبڑہ روڈ پر گاؤں سراۓ ڈھنگ کے عبدالخالق روڈ حادثے میں جان کی بازی ہار گئے
عبدالخالق دولت نگر چوک پر پمپ کے سامنے ہوٹل پر کام کرتے تھے حادثہ تب پیش آیا جب وہ شام چھٹی کر کے گھر واپس جا رہے تھے.
حادثہ مغرب کے بعد پیش آیا جب وہ موٹر سائیکل پر گھر جا رہے تھے روڈ پر کوئی بندہ اس وقت موقع پر موجود نہیں تھا جس وجہ سے یہ پتہ نہیں لگ سکا کے وہ کس چیز سے ٹکراے تاہم بعد میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہ بتایا جا رہا ہے کہ وہ ٹریکٹر ٹرالی کو پیچھے سے ٹکراے کیوں کہ ان کے موٹر سائیکل کی ہیڈ لائٹ خراب تھی اور ٹرالی کی پاکستان میں پیچھے لائٹ ویسے ہی نہیں ہوتی.
بس اسی طرح اک دن کب کیسے کس حالت میں سب پر آ جانا ہے بس جتنی زندگی خدا نے دی ہے مخبت، خلوص اور بھائی چارے سے گزاریں...
#Accident #RoadAccident #death #gujrat #Sad
بہت ہی دکھی شعر 😢
بہت ہی دکھی شعر 😢 پیر سید وقاص حسین شاہ سرکار
#Punjab #Punjabi #Foryou #Lambra #Gujrat #Poetry #Memories #Love #Hurts #broken #Sad #Society #behaviour #Cheated #Funny #Palestine
Ch Abid Raza Kotla
#Punjab #Punjabi #Foryou #Lambra #Gujrat #kotla #foryou
Saleem Raza Thakar #Foryou #Punjab #Gujrat #Lambra #Education #knowledge #learning