Kazmi Azadari

Kazmi Azadari Kazmi Azadari

06/12/2025

Matam Hi Matam

العجل العجل العجلاس توہین میں انتظامیہ کی نا اہلی اور اجازت شامل ہے انتظامیہ اور ان سب پر توہین اہلبیت کا مقدمہ درج ہونا...
03/12/2025

العجل العجل العجل
اس توہین میں انتظامیہ کی نا اہلی اور اجازت شامل ہے انتظامیہ اور ان سب پر توہین اہلبیت کا مقدمہ درج ہونا چاہیے اور آیندہ ایسا کوئی علم قبیح حرم مطہر میں نا ہو سکے ہمارا حکومت پاکستان سے اور تمام شیعہ اکابرین سے مطالبہ ہے ۔۔۔۔ ان سب کو کیفرکردار تک لازمی پہنچایا جائے ۔۔

03/12/2025

بی بی پاک دامن لاہور ہم اپ سے شرمندہ ہیں گستاخ بی بی پاک دامن ہم بی بی پاک دامن میں ہونے والا تماشہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں میں حکومت وقت سے گزارش کرتا ہوں ان کو بلانے والے اور ان کنجرو کو سخت سے سخت مقدمہ درج کرنا چاہیے انہو نے شیعہ کے دلوں کو چھلنی بھی کیا ہے اگر اج شیعہ قوم نہ جاگی تو پھر اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے

تمام سادات مومنین سے شرکت کی اپیل ہے
13/11/2025

تمام سادات مومنین سے شرکت کی اپیل ہے

Address

Gujrat
50700

Telephone

+923137941596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kazmi Azadari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kazmi Azadari:

Share