Media House Machiwall

Media House Machiwall Journalism
(1)

Permanently closed.
18/01/2024
09/05/2023

الیکشن کمیشنرڈویژن گوجرانوالہ زاہدسبحانی کی چوہدری مظہرمہرماچھیوال کی رہائشگاہ پر آمد جہاں پرپھولوں کی پتیاں نچاور کرکے پرتپاک استقبال کیاگیا اسموقع چوہدری زمان مہر ماچھیوال ہردلعزیزشحصیت چوہدری مستنصر چاکانوالی چوہدری احسان مہرکیرانوالہ چوہدری شاہپال مکریا چیئرمین میڈیاہاؤس ماچھیوال قاسم گجر بھی موجود معززمہمانوں کے اعزازمیں پرتکلف عشائیہ کااہتممام کیاگیاالیکشن کمیشنر ڈویژن گوجرانوالہ زاہدسبحانی نےکہا اس دوستانہ محفل کو ہمیشہ یاد رکھاجائے گا دلی شکریہ ادا کیا چوہدری مظہر مہر ماچھیوال نے الیکشن کمیشنر ڈویژن گوجرانوالہ زاہدسبحانی کا آمدپردلی شکریہ ادا کیا کہا انشاءاللہ یہ ملاقات ہمیشہ یادرہے گی

ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر شاہ پنجابی کلچر ڈے کے حوالے سے روایتی پگڑی پہن کر فرائص سر انجام دیے
14/03/2023

ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر شاہ پنجابی کلچر ڈے کے حوالے سے روایتی پگڑی پہن کر فرائص سر انجام دیے

میڈیا ہاؤس ماچھیوال0301 4392397
19/02/2023

میڈیا ہاؤس ماچھیوال
0301 4392397

Media house

11/02/2023

خدمت انسانیت ہمارا اولین فریضہ ہے
ہمارے بیوروچیف قاسم گجرکی رپورٹ کے مطابق گاؤں چنڈالہ کی ہردلعزیزشحصیت چوہدری نعیم کلیاں،چوہدری بلال برادران کا200گھروں کو ہرمہینے راشن دینے کیساتھ ساتھ خدمت کاایک اور مشن جاری میڈیکوروس ہسپتال چنڈالہ چوک پر افتتاح کردیاگیا 200گھرانےکوپیپلزویلفیئرفاؤنڈیشن کےساتھ رجسڑدافرادکاMBBS,DHMS,میڈیکل افیسرعزیزبھٹی ہسپتال ڈاکٹرحافظ ارسلان احمدکی زیرنگرانی بچوں کےامراض،شوگر،یرقان،چھاتی،بلڈپریشر،کولیسڑول،ٹائیفائیڈ،آنکھوںکےمسائل،ناک کان گلےکےمسائل کا فری چیک اپ فری میڈیسن کی سہولت دی جائےگی ڈاکٹرحافظ ارسلان احمدنےمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہاہےہماراخدمت انسانیت خاندانی مشن ہےجوانشاءاللہ ہماری آنےوالی نسلیں بھی جاری رکھیں گی،میڈیکوروس ہسپتال میں جدیدلیبارٹری،فارمیسی،وارڈ،اوراسپیشلی آنکھوں کےمعائنہ کی سہولت دی جائےگی پرائیوٹ آنےوالوں بھی فُل ڈسکاؤنٹ دی جائےگی بروز اتوار ایران تر سے فری مشورہ کریں.

سید کرار حسین ایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور تعینات
11/02/2023

سید کرار حسین ایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور تعینات

ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن دفتر کا وزٹ، دفتر کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا (قاسم گجر) ڈی پی ...
10/02/2023

ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن دفتر کا وزٹ، دفتر کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
(قاسم گجر) ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر نے ضلعی الیکشن کمیشن کے دفتر کا وزٹ کیا۔ وزٹ کے دوران ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خالد محمود سے خصوصی ملاقات کی جس میں الیکشن کمیشن دفتر کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایس ایچ او سول لائن بھی موجود تھے۔
ڈی پی او گجرات نے ایس ایچ او سول لائن اور الیکشن کمیشن دفتر ڈیوٹی پر مامور جوانوں کو الرٹ ہو کر فرائض سر انجام دینے کی ہدایات جاری کئی۔

08/02/2023

ڈاکٹر فہد احمد DPO حافظ آباد تعینات
05/02/2023

ڈاکٹر فہد احمد DPO حافظ آباد تعینات

Address

Gujrat
50700

Telephone

+923014392397

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media House Machiwall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category