Yum e pakistan 23 march
*ہےجرم اگر وطن کی مٹی سے محبت
یہ جرم سدامیرےحسابوں میں رہےگا
*میں اپنےرب سےہواس بات کاسوالی
ہوقائم میرےملک میں امن اور خوشحالی
یوم پاکستان 23مارچ
#تھرپار
تھرپارکر سندھ
جوغربت بھوک افلاس کا نمونہ مشہور ھے۔مگر انھونے کبھی دیگر صوبوں کےخوشحال شہریوں جیسے آسودہ حال خوش خوراک و خوش پوشاک باروزگار لوگوں کیطرح قدرتی پرندے مرغیاں خرگوش توکیا گدھے کوے نہ کبھی کھائے نہ کبھی بیچے۔
جبکہ تھر کے بھوکے پیاسے ننگے لوگوں نے اس قدرتی حسن سے مالامال قیمتی اور جنتی پرندے مور کی حفاظت ایسی کی ھے جیسے اپنے بچوں کی کرتے ہیں ۔۔۔۔
جسکی بدولت آج ان پر اللہ ایسامہروبان ھے کہ دنیا اور میڈیا دونوں حیران ہیں جسکابھیانک چہرہ پیش کرتے کرتے اپناحلال رزق حرام اور اپنا چہرہ داغدار وغدار کرتے رھے۔۔۔۔
آج وہاں سونااگلتی کوئلہ کے ذخائر،مفت بجلی اوربجلی گھر کیا روڈ تو کیا ائرپورٹ چھوٹی سڑکیں بڑی شاہراہیں علاج کے بہترین سہولیات ہسپتال روز گار کےکئی منصوبے مفت تعلیم سکول کالج یونیورسٹی اور انجینرنگ کے ادارے
پانی سے جوانی زراعت،اجناس کی فراوانی ابادی ترقی خوشحالی کی کہانی
ان موروں کی زبانی۔
یہ ہیں پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو شہید بی بی کے100 سالہ خواب صدر زرداری کی دوراندیش سیاست جس نے پاک چین دوستی کے بنیاد پر سی پیک کی وہ عمارت کھڑی کی جسکے بدولت آج تھرپارکر اپنے عوام کو مفت بجلی پاکستان فیصل آباد کے انڈسٹری کو کوئلہ کی بجلی سے زندگی فراہم کررھے ہیں۔
جو نہ صرف کراچی سندھ بلکہ
#wadapind
ولی اللہ کی نظرمیں ہم نےایسی تصیردیکھی
بدلتی ہزاروں کی تقدیردیکھی
میلا پیرسیدفضل شاہؒ اف وڈاپنڈ
22.23جنوری
12ربیع الاول اہل اسلام کو مبارک
دو آنکھیں نبی کی تھی دونوں نواسے
محمد ہمارے بڑی شان والےﷺ
ان گنت درود و سلام جناب آپ ﷺ کی ذات پاک پر..... رب کریم آپ , آپ گھروں پر اپنی بے شماررحمتیں نازل فرمائے امین
چوہدری ذیشان یونس ٹانڈہ
الیکشن کمپین محلہ گڑھی ٹانڈہ