مسلم لیگ ن گوجرانوالہ سے کیوں ہار ی۔۔۔۔۔ایم این اے کے امیدواروں نے پارلیمانی بورڈ کے فیصلہ کو کیوں نا مانا
.
.
.پیر فرید کی بیٹی کے ساتھ خان غلام دستگیر خان کے گھر کیا ہوا خان صاحب کو منانے کے دوران انہوں نے کیا کہا
.
.
قائد کے فیصلہ کو غلط کہنے والے دونوں ایم این اے کے امیدوارمجھے ڈوبتے ڈوبتے خود ڈوب گئے
.
.
خرم دستگیر خان نے پارٹی سے غداری کی ہے حلقے کے لوگوں نے انتخابی مہم کے دوران نعرہ لگیا خرم صاحب پارٹی چھوڑ دیں یا منفاقت چھوڑ دیں
Nawaz Sharif
Mian Shehbaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif
Hamza Shahbaz Sharif
گوجرانوالہ کا اہم حلقہ پی پی 61میں امیدواروں کے درمیان مقابلہ انتہائی دلچسپ پھر سے مرشد مرشد پکارنے والے امیدوار سوالیوں کے جواب سے انکاری پھر ٹکٹ ادھر ادھر ہوگیا Shafqat Imran