Abdul Rehman

Abdul Rehman This is my official page.I will upload regularly Motivational/Inspirational Post of best content.

This Page Is All About Motivate The Persons And Spread The Positivity

سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔۔۔  اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے  ۔۔۔اور وہ عورت جو آپ...
13/01/2025

سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔۔۔
اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے ۔۔۔
اور وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپ کو بھی پسند کرے ۔۔۔
اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی.
یہ مت سمجھو کہ غیر اخلاقی اور غیر مہذب ہیں ۔
لہذا
میرے الفاظ کا مطلب سمجھنے والے اعلی ظرفوں لوگوں کو میرا سلام....!!!

جمال احسانی نے اپنی کتاب کے دیباچے میں لکھا تھا کہ "میں نے اپنے ماں باپ کو جو ایک سکھ دیا ہے وہ یہ ہے کہ میں انکی زندگی ...
12/01/2025

جمال احسانی نے اپنی کتاب کے دیباچے میں لکھا تھا کہ "میں نے اپنے ماں باپ کو جو ایک سکھ دیا ہے وہ یہ ہے کہ میں انکی زندگی میں فوت نہیں ہوا " 💯

اے  میرے  اللہ  پاک  میں  کیا  تھا  میں  کیا  ہو  گیا  اے  میرے  اللہ  پاک  وہ  آپ  ہی  تھے   کہ  جس  نے  میرے  دل  میں ...
12/01/2025

اے میرے اللہ پاک میں کیا تھا میں کیا ہو گیا اے میرے اللہ پاک وہ آپ ہی تھے کہ جس نے میرے دل میں اس شخص کیلئے محبت ڈالی اور میں تو نہیں جانتا تھا اسے نہ میں نے کبھی یہ سوچا تھا کہ یوں ہو لیکن اے میرے اللہ وہ آپ تھے جس نے میرے دل میں ایسے جذبات کو جنم لینے دیا اور پھر کبھی نزدیک کیا اس گے اور کبھی دور اور آخر آخرکار ہمیشہ کیلئے اس سے جدا کر دیا جب ہمیشہ کیلئے ملانا ہی نہیں تھا میرے مالک تو پھر ملایا ہی کیوں نئے جذبات سے روشناس ہی کیوں کروایا ان راہوں پہ کیوں چلایا میرے مالک وہ منزلیں کیوں دیکھائی جہاں پہنچنا میرے نصیب میں ہی نہیں تھا ایسے خوابوں کو میرے ذہن میں کیوں پنپنے دیا جن کی حقیقت ممکن ہی نہیں تھی ٹھیک اے میرے پیارے رب العالمین میرے مقدر میں جدا ہونا ہی لکھا تھا سو میں ہو گیا آپ نے میرا نصیب لکھا ہے نہ میرا تو بہت بہترین لکھا ہو گا لیکن اے میرے لم یزل اس کے جانے کے بعد میری سوچے بھٹک گئیں ہیں مجھے کچھ پتہ نہیں کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں سبھی حسرتیں مر گئی کوئی حسرت ہی نہیں رہی دل جیسے جینا ہی نہیں چاہتا ایسا نہیں اے میرے مالک کے میں شکایت کر رہا آپ نے جو کچھ بھی سوچا ہوا لکھا ہوا ہمارے مقدر میں وہ بہترین ہی ہوگا اور مجھے لگتا بھی یہی تھا کہ میں سب کو خوش رکھتے ہوئے اپنی خواہشات کو مار دوں گا اور اس کرب کو بھی برداشت کر لوں گا جہاں سب سے بڑا کرب یتیمی برداشت کیا یہ بھی کر ہی لوں گا لیکن اے میرے مالک اب میرے حوصلے جواب دے رہے میرے ذہن کمزور پڑ رہا سوچ سوچ کہ اے میرے مالک یا میرا سفر اس دنیا میں مختصر کر دے یا اے میرے مالک میری سوچوں پہ اپنی رحمتوں کا نزول فرما اب میں تھک گیا ہو میرے مالک مجھے معاف فرما مجھے اس اذیت سے نکال دے میرے مالک میری سوچوں کو پاک کر دے میرا صبر جواب دے رہا
#الله #صبر #اذیت #محبت

The age of 25 to 30s isn't easy. You lose friends, you make mistakes, you fall, you fail, you realise things, you hit re...
11/01/2025

The age of 25 to 30s isn't easy. You lose friends, you make mistakes, you fall, you fail, you realise things, you hit reality, you lose yourself but in the end you find yourself and you become stronger.

"شاید تم نے اپنا دل کسی غیر مناسب زمین میں بو دیا، سو تم مرجھا گئے۔"
10/01/2025

"شاید تم نے اپنا دل کسی غیر مناسب زمین میں بو دیا، سو تم مرجھا گئے۔"

ایک فرانسیسی شخص نے آئیوری کوسٹ کا سفر کیا تاکہ اپنی 38 سال پہلے کی آیا (نینی) کو تلاش کرے، جس نے اس کی دیکھ بھال کی تھی...
09/01/2025

ایک فرانسیسی شخص نے آئیوری کوسٹ کا سفر کیا تاکہ اپنی 38 سال پہلے کی آیا (نینی) کو تلاش کرے، جس نے اس کی دیکھ بھال کی تھی۔ اس نے نینی کو 10 ملین فرانکس دیے اور ماہانہ وظیفہ مقرر کر دیا۔ اس کا ریٹائرڈ والد پہلے آئیوری کوسٹ میں کام کرتا تھا اور بعد میں فرانس منتقل ہو گیا۔

یہ واقعہ انسانیت اور شکر گزاری کی ایک عمدہ مثال ہے۔ یہ شخص اپنے بچپن کی دیکھ بھال کرنے والی خاتون کو یاد رکھتا رہا اور زندگی میں کامیاب ہونے کے بعد اس کی مدد کے لیے واپس آیا۔ یہ واقعہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ہمیں اپنی جڑوں اور ان لوگوں کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے جنہوں نے ہماری زندگی میں اہم کردار ادا کیا ہو۔

"Yes, there are things I accept, but it's still heàvy on my chest."
08/01/2025

"Yes, there are things I accept, but it's still heàvy on my chest."

کلاس روم میں بھری ہوئی نشستوں کے درمیان، ڈاکٹر نے ایک چیلنجنگ سوال پیش کیا، اور مسکراہٹ کے ساتھ کہا:- "کیا اللہ نے وہ سب...
07/01/2025

کلاس روم میں بھری ہوئی نشستوں کے درمیان، ڈاکٹر نے ایک چیلنجنگ سوال پیش کیا، اور مسکراہٹ کے ساتھ کہا:
- "کیا اللہ نے وہ سب کچھ پیدا کیا ہے جو موجود ہے؟"
- ایک طالب علم نے اعتماد سے جواب دیا: "ہاں، اُس نے کیا۔"
- "کیا ہر چیز؟"
- "ہاں، ہر چیز۔"
ڈاکٹر نے خوشی کے ساتھ کہا: "تو پھر، اللہ نے شر بھی پیدا کیا ہے، کیا نہیں؟ کیونکہ شیطان بھی موجود ہے!"
کلاس میں ایک لمحے کی خاموشی چھا گئی، کیونکہ وہ طالب علم جس نے جواب دیا تھا، اُس کے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہیں تھا۔
لیکن اچانک، ایک اور طالب علم نے اعتماد کے ساتھ ہاتھ اٹھایا اور کہا:
- "کیا میں سوال پوچھ سکتا ہوں، ڈاکٹر؟"
- "بالکل، پوچھیں۔"
- "کیا سردی موجود ہے؟"
- "یقیناً، آپ نے کبھی سردی محسوس نہیں کی؟"
طالب علم مسکراتے ہوئے کہا: "در حقیقت، سردی موجود نہیں ہے۔ فزکس کے مطابق، سردی دراصل حرارت کا نہ ہونا ہے۔ ہم نے سردی کا لفظ اس لیے ایجاد کیا ہے تاکہ ہم حرارت کی کمی کو بیان کر سکیں۔"
پھر طالب علم نے سوال کیا:
- "اور تاریکی؟"
ڈاکٹر نے تھوڑا سا بے چین ہو کر جواب دیا: "یہ موجود ہے۔"
طالب علم پھر مسکرا کر کہا: "دوبارہ، آپ غلط ہیں۔ تاریکی بھی موجود نہیں ہے۔ تاریکی دراصل روشنی کا نہ ہونا ہے۔ ہم نے تاریکی کا لفظ اس لیے استعمال کیا تاکہ روشنی کی کمی کو بیان کیا جا سکے۔"
پھر طالب علم نے اپنا آخری سوال کیا:
- "اور شر، ڈاکٹر؟ کیا وہ موجود ہے؟"
ڈاکٹر کو جواب دینے میں مشکل پیش آئی۔
طالب علم نے سنجیدگی سے کہا: "اللہ نے شر پیدا نہیں کیا۔ شر دراصل اللہ کا دلوں سے غائب ہونا ہے، محبت، انسانیت اور ایمان کا فقدان ہے۔ محبت اور ایمان بالکل حرارت اور روشنی کی طرح ہیں، جب یہ موجود ہوں تو زندگی روشن ہوتی ہے، اور جب یہ غائب ہو جائیں تو زندگی تاریک ہو جاتی ہے۔"
کلاس روم میں ایک گہری خاموشی چھا گئی، اور ڈاکٹر نے اس مشکل سوال کے سامنے ہار مانتے ہوئے معذرت کا اختتام کیا، اپنے اندر ایک شکست کا احساس رکھتے ہوئے۔
ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ شر دراصل اچھائی کا نہ ہونا ہے، اور ایمان وہ روشنی ہے جو ہماری زندگی کو روشن کرتی ہے۔

"اگر آپ کا منصوبہ 1 سال کا ہے تو چاول لگائیں، اگر آپ کا منصوبہ 10 سال کا ہے تو درخت لگائیں، اور اگر آپ کا منصوبہ 100 سال...
06/01/2025

"اگر آپ کا منصوبہ 1 سال کا ہے تو چاول لگائیں، اگر آپ کا منصوبہ 10 سال کا ہے تو درخت لگائیں، اور اگر آپ کا منصوبہ 100 سال کا ہے تو بچوں کو تعلیم دیں۔"
~ کنفیوشس

ایک انتھراپالوجسٹ نے ایک افریقی قبیلے کے بچوں کےلئے ایک کھیل پیش کیا۔اس نے ایک درخت کے قریب ایک میوے کی ٹوکری رکھی اور ب...
05/01/2025

ایک انتھراپالوجسٹ نے ایک افریقی قبیلے کے بچوں کےلئے ایک کھیل پیش کیا۔
اس نے ایک درخت کے قریب ایک میوے کی ٹوکری رکھی اور بچوں کو کہا جو پہلے یہاں پہنچے گا وہ یہ انعام جیتے گا۔
دوڑ کا آغاز ہوا تو سب نے ایک دوسرے کے ہاتھ پکڑے اور اکٹھے دوڑے پھر سب نے مل کر پھلوں کا لطف اٹھایا۔
یہ منظر دیکھ کر اس انتھراپالوجسٹ نے بچوں سے پوچھا کہ آپ اکٹھے کیوں دوڑے اگر آپ الگ الگ دوڑتے تو کسی ایک کو سارے پھل کھانے کا موقع ملتا۔
بچوں نے اپنی مقامی زبان میں ایک لفظ کہا اہو نٹو۔۔۔۔
یعنی ہم۔سب غمگین ہیں تو ایک شخص کیسے خوش ہوسکتا ہے
انکے معاشرتی نظام میں اہو نٹو کا مطلب ہے۔
میں ہوں کیونکہ ہم ہیں۔
میرے خیال میں یہ قبیلہ خوشی کا راز جانتا تھا وہ راز جو فی زمانہ فی زمانہ ہمارا معاشرہ کھو چکا ہے۔

04/01/2025
زندگی  روز  کی  بھاگ  دوڑ  میں  اتنا  الجھا  کہ  رکھ  دیتی  ہے  کہ   پتہ  ہی  نہیں  چلتا  کہ  ہم  کب  کہاں  اور  کس  کے ...
02/01/2025

زندگی روز کی بھاگ دوڑ میں اتنا الجھا کہ رکھ دیتی ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ ہم کب کہاں اور کس کے کندھے پر سر رکھ کہ اشک بہا دیتے ہیں
#اردو #زندگی

‏جب مائیں رخصت ہوتی ہیں تو زخموں کو سلائی کرنے والی سوئیوں کو زنگ لگ جاتا ہے۔
27/12/2024

‏جب مائیں رخصت ہوتی ہیں تو زخموں کو سلائی کرنے والی سوئیوں کو زنگ لگ جاتا ہے۔

ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی بیماری ہماری مریضانہ سوچ ہے۰ ہم اپنی لاعلمی، پاگل پن، شدت پسندی، دو نمبری وغیرہ کا دفاع بھوکی ...
23/12/2024

ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی بیماری ہماری مریضانہ سوچ ہے۰ ہم اپنی لاعلمی، پاگل پن، شدت پسندی، دو نمبری وغیرہ کا دفاع بھوکی بھڑکوں اور ننگی گالیوں سے کر رہے ہیں۰ ہمیں ہر چیز کو اپنے چھوٹے دماغوں اور بہت ہی سطحی عقل سے دیکھنا سکھایا جاتا ہے تا کہ ہم اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہوئے دوسروں کو اپنے سے کمتر اور حقیر سمجھیں۰ اپنے ارد گرد شاید ہی کوئی انسان آپ کو ملے جو اپنی مریضانہ سوچ کا پرچار کرنے کے بعد آپ کی بات سننے ، اسے برداشت کرنے یا اس کا جواب انسانیت کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے دینے کا حوصلہ اور علم رکھتا ہو۰ اگر زندگی میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو زندگی کے حقائق کے قبول کرنا سیکھیں، اگر آپ غلط ہیں تو ہٹ دھرمی کی بجائے اپنی غلطی کو مانتے ہوئے اسے دوبارہ نہ دوہرائیں، مذہب و سیاست پر بحث کرنے ، دوسروں کی خوشامد کے پل باندھنے اور اپنی احساس کمتری کو جعلی برانڈ ز کی سجاوٹ دینے کی بجائے اس راستے پر چلیں جہاں آپ کو یہ سب دکھاوا کرنے کی ضرورت نہ پڑے ورنہ آپ کی پوری زندگی اپنی برہنگی کو خوشامد و چاپلوسی کی پوشاک سے ڈھانپتے ہوئے گزارنا پڑے گی۰

01/12/2024

وہ زندگی جو آپ کے سامنے ہے، اس زندگی سے کہیں زیادہ اہم ہے جو آپ پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔❤️‍🩹
25/11/2024

وہ زندگی جو آپ کے سامنے ہے، اس زندگی سے کہیں زیادہ اہم ہے جو آپ پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔❤️‍🩹

انہوں نے ہمیں بچپن میں سکھایا تھا کہ اُلّو بد نصیب ہے ، کوا بد نصیب ہے ، کالی بلی جِن ہے ، لومڑی چالاک ہے ، بھیڑیا غدار ...
25/11/2024

انہوں نے ہمیں بچپن میں سکھایا تھا کہ اُلّو بد نصیب ہے ، کوا بد نصیب ہے ، کالی بلی جِن ہے ، لومڑی چالاک ہے ، بھیڑیا غدار ہے اور اونٹ اپنے دل میں غصہ لیے ہوئے ہے ، لیکن جب ہم بڑے ہوئے تو یہ سب چیزیں ہم نے انسانوں میں پائی🫰

Address

Street No 20 Mujahid Colony Shaheenabad Gujranwala
Gujranwala
52290

Telephone

+923006256046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Rehman:

Videos

Share