Naveed Ahmad Chohan

Naveed Ahmad Chohan Food & Crime Blogger
Local Brands Supporter
Filming tasty adventures and uncovering captivating stories
(1)

12/01/2025

گڑ سونف دال چینی والی چائے ☕️ گوجرانوالہ منیر چوک میں ایسا چائے والا جو روزانہ 5 سے 6 من دودھ کی چائے بیچتا ہے چائے بھی ایسی کے مزہ ہی آجائے باقی سب دیکھیں اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔

10/01/2025

سنگھ صاحب انڈین کاسمیٹکس والوں نے وائٹنگ کریم اور ہیئر آئل پے ڈیل لگا دی ہیں یہ کریم کیسے تیار کرتے ہیں اور کاسمیٹکس میں کیا کیا ڈیل کرتے ہیں سب تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔

09/01/2025

اب گھر بیٹھے پیسے کمائیں LPteck Software والے بڑوں چھوٹوں اور سٹوڈنٹس بڑی آفر لے آئے اس کے ساتھ ساتھ اگر آپکو کوئی بھی کمپیوٹر اسیسریز یا موبائل اسیسریز کے متعلقہ کوئی بھی چیز چاہیے تو LPteck والوں کی ویب سائٹ وزٹ کریں باقی سب تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[email protected]

08/01/2025

گوجرانوالہ میں ایسا سکول جہاں بچوں کو سکالرشپ بھی دی جاتی ہے The Rare Grammar School 🏫 کے کتنے کیمپس ہیں اور کس کس جگہ ہیں جبکہ سکول ٹائمنگ کے بعد اکیڈمی کی سہولت بھی موجود ہے اکیڈمی میں میٹرک کی تیاری 45 دن میں کروائی جاتی ہے باقی سب تفصیل کے ساتھ دیکھیں اور سنیں اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

07/01/2025

7500 کی آسان اقساط پر لاہور کی مشہور سوسائٹی میں پلاٹ حاصل کریں اگر آپ پارک لین سوسائٹی کا وزٹ کرتے ہیں اپ کو پلاٹ پسند نہیں آتا تو 4 سٹار مارکیٹنگ والے اپکے آنے جانے کا خرچہ بھی برداشت کریں گے مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔

06/01/2025

اگر آپ کمپیوٹر اسیسریز یا کمپیوٹر لینا چاہتے ہیں تو گوجرانوالہ منیر چوک میں ہول سیل دکان اسامہ ٹریڈرز اینڈ کمپیوٹر سنٹر والوں کی دکان کا وزٹ کریں انکے پاس کون کون سی کمپیوٹر اسیسریز موجود ہیں کیا کیا ریٹس ہیں کمپیوٹرز کے کیا کیا ریٹس ہیں ایل سی ڈی کے باقی سب تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

04/01/2025

اگر آپ کم ریٹس پے لیپ ٹاپ لینا چاہتے ہیں وہ بھی وارنٹی کے ساتھ تو گوجرانوالہ سول کمپیوٹر مارکیٹ معاز نور والوں کی دکان کا وزٹ کریں انکے پاس کون کون سے لیپ ٹاپ موجود ہیں کیا کیا ریٹس ہیں سب تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

03/01/2025

بی ایف سی والوں نے دوسری برانچ بھی اوپن کر لی ہے گوجرانوالہ فوڈ سٹریٹ محلہ بختے والا میں جبکہ پیزا برگر شوارما تمام فاسٹ فوڈ پے ڈیلز بھی لگا دی گئی ہے 2 جمبوں برگر 2 کولڈ ڈرنک صرف 700 روپے میں، فاسٹ فوڈ پلیٹر 1500 روپے میں، پلیٹر میں کیا کیا دے رہے ہیں اور کون کون سی ڈیلز لگائی گئی ہیں سب تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

02/01/2025

اگر کم ریٹس پر موبائل لینا چاہتے ون پلس، آئی فون، یا کسی بھی کمپنی کے تو گوجرانوالہ ٹریڈ سنٹر بیسمنٹ میں ایمان موبائل والوں کا وزٹ کریں موبائل کے کیا کیا ریٹس ہیں کون کون سے موبائل فون موجود ہیں انکے پاس سب تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

01/01/2025

نئے سال 2025 کے پورا مہینہ ائیربیڈز اور اینڈرائیڈ واچ کے ریٹس پے ڈیل لگا دی گئی ہے گوجرانوالہ مین جی ٹی روڈ ٹریڈ سنٹر اسلامی بھائی موبائل پے تمام ائیربیڈز اور اینڈرائیڈ واچ کے ریٹس بھی اس ویڈیو میں جانیے باقی سب تفصیل بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

31/12/2024

نئے سال کی خوشی میں پیزا 🍕 اور مچھلی 🐟 کی ڈیل لگا دی گئی ہے گوجرانوالہ پیپلز کالونی اپروچ روڈ نعمان فاسٹ فوڈ لائیو پیزا اینڈ فش پوائنٹ پے کیا کیا ڈیلز لگائی گئی ہیں فاسٹ فوڈ میں کیا کیا ڈیل کرتے ہیں باقی سب تفصیل بھی اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔

30/12/2024

ایوارڈ یافتہ فنکار جو پاکستان کے مشہور مختلف تھیٹروں میں کام بھی کرچکے ہیں اب استاد دانی نامی فنکار گولڈ مین بن کر گوجرانوالہ کی سڑکوں پے کھڑا ہوتا ہے اس کیوں تھیٹر کا بائیکاٹ کیا اور بھی باقی سب تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

29/12/2024

سردیوں کی خاص سوغات گاجروں کا حلوہ اور گجریلا گوجرانوالہ سیالکوٹ روڈ پے اسٹال لگایا جاتا ہے بڑا بھائی بناتا ہے اور چھوٹے بھائی سیل کرتے ہیں انکا ذائقہ کیسا ہے ریٹس کیا ہیں باقی سب تفصیل اس ویڈیو میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

28 دسمبر 2012 کو اج کے دن تقریبا 3 بجے سحری ٹائم میری جان میرے والد صاحب وحید الرحمن چوہان اللہ تعالٰی کو پیارے ہو گئے ت...
27/12/2024

28 دسمبر 2012 کو اج کے دن تقریبا 3 بجے سحری ٹائم میری جان میرے والد صاحب وحید الرحمن چوہان اللہ تعالٰی کو پیارے ہو گئے تھے آج پورے 12 سال ہوگئے میرے والد صاحب کو ہم سے جدا اور اس دنیا سے گئے بے شک ہم سب نے ایک دن اللہ کے حضور پیش ہونا ہے یہ کہنے کو تو 12 سال ہیں مگر ان 12 سالوں میں ایک دن یا رات ایسی نہیں جس دن میں نے اپنے والد کو یاد نہیں کیا ہو بے شک دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ ہے اللہ پاک میرے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین 🤲🤲🤲🤲
I Miss you very much Papa 😔 😞

27/12/2024

الکشمیر دہی بھلے اور کریم چاٹ والے جو 30 سال سے گوجرانوالہ منیر چوک میں اسٹال لگا رہے ہیں انکے دہی بھلے اور کریم چاٹ کا ذائقہ کیسا ہے دہی بھلے کریم چاٹ میں کون کون سی چیزیں ڈال کر پلیٹ تیار کرتے ہیں ریٹس کیا کیا ہیں سب تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔

26/12/2024

کیمیکل سے پاک تازہ گڑ گوجرانوالہ کے علاقہ گرجاکھ میں تیار کیا جاتا ہے یہ کیسے تیار کرتے ہیں کتنی دیر سے یہ گڑ بنانے کا کام کررہے ہیں باقی سب تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

25/12/2024

25 دسمبر قائداعظم کی پیدائش کے دن گوجرانوالہ کا شہری جو منیر چوک میں دال چاول کا اسٹال لگاتا ہے اس نے آج کے دن کی خوشی میں ایک آفر دی ہے جو پاکستان کا جھنڈا ساتھ لے کر آئے گا اس کو فری دال چاول ملیں گے اس ویڈیو میں اسٹال کے مالک کی گفتگو بھی سنیں باقی سب تفصیل بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

24/12/2024

اگر اوریجنل لیدر کے شوز لینا چاہتے ہیں یا اپنی مرضی کے بنوانا چاہتے ہیں وہ بھی ایک سال کی گارنٹی کے ساتھ مناسب ریٹ کے تو سیٹلائیٹ ٹاؤن FOOTS والوں کے شوروم کا وزٹ کریں انکے پاس کون کون سے نیو ڈیزائن کے شوز سینڈل موجود ہے ریٹس کیا کیا ہیں سب تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔۔۔

Address

Munir Chownk Civil Line
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Ahmad Chohan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naveed Ahmad Chohan:

Share