Htv Speaks

Htv Speaks Reviews About Gujranwala, Dramas, Movies etc

06/06/2023

گوجرانوالہ گھریلو لڑائی جھگڑے پر بیوی نے فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کر دیا

05/06/2023

Doctors private hospitals men strike q nae krty??

04/06/2023


04/06/2023

02/06/2023
30/05/2023

اللہ نے لڑکی کے اندر ماں بننے کی صلاحیت رکھی ہے اور لڑکے میں نہیں رکھی جسکی وجہ سے دونوں میں جسمانی ساخت دماغ سوچیں رویے نفسیاتی مسائل اور بہت سارے کیمیکلز دونوں کو ایک دوسرے سے جدا کرتے ہیں۔
اس حقیقت سے انکار حقیقت میں خدا سے انکار ہوتا ہے۔ لڑکیوں کو بلوغت کی عمر میں پہنچتے دیکھ کر دینی اور دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ گھریلو معاملات شادی اور شادی کے بعد والی زندگی کے بارے شعور دینا بہت ضروری ہے۔

جس بنیادی وجہ سے اللہ نے لڑکی کو مختلف بنایا ہے اس پر توجہ نہیں دی جاتی اور مردوں کا مقابلہ کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے جس کی وجہ سے معاشرے میں فساد پیدا ہوتا ہے۔۔

والدین گھر معاشرہ اساتذہ اور تعلیمی ادارے اس پر خصوصی توجہ دیں۔ شکریہ

19/08/2022

Address

Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Htv Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Htv Speaks:

Videos

Share