Aqsa Quran Academy

Aqsa Quran Academy Masjid Aqsa Gujranwala Official

مرکز اقصیٰ گوجرانوالہ میں ہونے والے خطباتِ جمعہ ، ہفتہ وار ترجمۃ القرآن کلاسز ، دروس القرآن و دیگر اسلامی ایکٹیویٹیز کے لیے مرکز اقصٰی کے آفیشل اکاؤنٹس کو فالو کریں۔

Youtube:
https://youtube.com/
Facebook:
https://www.facebook.com/aqsaquranac/
Twitter:
https://twitter.com/AqsaQuranAc?t=49AbiIqjSb-IPRRgTaroSQ&s=09
Instagram:
https://instagram.com/aqsaquranac?igshid=NDk5N2NlZjQ=
TikTok:
tiktok.com/
Whatsapp:
https://chat.whatsapp.com/Io0zTLswnJa7WFlx8HfkR3

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں 🗓️ 8 دسمبر 2023 کا خطبہ جمعة المبارک 🎙️مقرر شیر پنجاب حضرت مولانا منظور احمد حفظہ اللہ تعالیٰ ...
06/12/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں

🗓️ 8 دسمبر 2023
کا خطبہ جمعة المبارک

🎙️مقرر
شیر پنجاب حضرت مولانا منظور احمد حفظہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ

احباب سے شرکت کی اپیل ہے

نوٹ:
جمعہ والے دن مرکز اقصیٰ میں تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کیلئے بلڈ کیمپ کا انعقاد ہوگا۔ بلڈ عطیہ کر کے اس اجر میں شریک ہوں

05/12/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ
🗓️ یکم دسمبر2023
کا خطبہ جمعة المبارک
🎙️ مقرر
فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز المدنی صاحب
youtube link👇:
https://youtu.be/sWAOn1ZKNAw

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکسی بھی مسلمان کو مرض وغیرہ کی اذیت پہنچے تو اللہ تعالٰی اس کے گناہ اس طرح گرا دیت...
03/12/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

کسی بھی مسلمان کو مرض وغیرہ کی اذیت پہنچے تو اللہ تعالٰی اس کے گناہ اس طرح گرا دیتا ہے جیسے درخت اپنے پتے گرا دیتا ہے

( صحیح بخاری/5660)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اورتیل استعمال کرے یا...
01/12/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اورتیل استعمال کرے یا گھر میں جوخوشبومیسرہو استعمال کرےاور نماز جمعہ کیلئے نکلے اورمسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے،پھر جتنی ہو سکےنفل نمازپڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموشی سے سنتارہےتو اس کے اس جمعہ سے دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں

( صحیح البخاری/883)

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں🗓️ 1دسمبر 2023 کا خطبہ جمعة المبارک  🎙️مقررفضیلۃ الشیخ عبد العزیز المدنی حفظہ اللہ تعالیٰ احباب...
30/11/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں

🗓️ 1دسمبر 2023
کا خطبہ جمعة المبارک

🎙️مقرر
فضیلۃ الشیخ عبد العزیز المدنی حفظہ اللہ تعالیٰ

احباب سے شرکت کی اپیل ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص سچے دل سے اللہ سے شہادت کی دعا مانگے،تو اللہ تعالیٰ اسے شہداء کے مراتب تک ...
27/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

جو شخص سچے دل سے اللہ سے شہادت کی دعا مانگے،تو اللہ تعالیٰ اسے شہداء کے مراتب تک پہنچا دیتا ہے، چاہے وہ اپنے بستر ہی پر کیوں نہ فوت ہو

( صحیح مسلم/1909)

25/11/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ
🗓️ 24 نومبر 2023
کا خطبہ جمعة المبارک
🎙️ مقرر
فضیلۃ الشیخ حافظ عبداللہ بھٹوی حفظہ اللہ تعالیٰ
youtube link👇:
https://youtu.be/K6tfXIthvk0

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے دو لڑکیوں کی ان کے بالغ ہونے تک پرورش کی، قیامت کے دن وہ اور میں اس طرح...
25/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

جس شخص نے دو لڑکیوں کی ان کے بالغ ہونے تک پرورش کی، قیامت کے دن وہ اور میں اس طرح آئیں گے۔‘‘ اور آپ ﷺ نے اپنی انگلیوں کو ملایا

( صحیح مسلم/ 2631)

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں🗓️ 24نومبر 2023 کا خطبہ جمعة المبارک  🎙️مقررفضیلۃ الشیخ حافظ عبداللہ بھٹوی حفظہ اللہ تعالیٰ بن ...
23/11/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں

🗓️ 24نومبر 2023
کا خطبہ جمعة المبارک

🎙️مقرر
فضیلۃ الشیخ حافظ عبداللہ بھٹوی حفظہ اللہ تعالیٰ بن حافظ عبدالسلام بھٹوی رحمتہ اللہ علیہ ارشاد فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ

احباب سے شرکت کی اپیل ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کسی آدمی کو اس کی پیدائش کے دن سے بڑھاپے میں اس کی موت تک ایک ایک لمحہ رضاء ...
23/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

اگر کسی آدمی کو اس کی پیدائش کے دن سے بڑھاپے میں اس کی موت تک ایک ایک لمحہ رضاء الٰہی میں صرف کرنے کا موقع دے دیا جائے تب بھی قیامت کے دن وہ اسے کم تر اور حقیر سمجھے گا اور اس کی تمنا ہوگی کہ اسے دوبارہ دنیا میں بھیج دیا جائے تاکہ وہ اجروثواب میں مزید اضافہ کر سکے

( مسند احمد/17650)

20/11/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ
🗓️ 17 نومبر 2023
کا خطبہ جمعة المبارک
🎙️ مقرر
فضیلۃ الشیخ مفتی عبدالرحمن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ
youtube link👇:
https://youtu.be/cfx5RViKvck?feature=shared

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مردوں کو برابھلا نہ کہو،وہ اپنے اعمال (کی جزا و سزا)کی طرف پہنچ چکے ہیں ۔ (صحیح ا...
20/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

مردوں کو برابھلا نہ کہو،وہ اپنے اعمال (کی جزا و سزا)کی طرف پہنچ چکے ہیں ۔

(صحیح البخاری/1393)

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں🗓️ 17نومبر 2023 کا خطبہ جمعة المبارک  🎙️مقررفضیلۃ الشیخ مفتی عبدالرحمن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ ار...
16/11/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں

🗓️ 17نومبر 2023
کا خطبہ جمعة المبارک

🎙️مقرر
فضیلۃ الشیخ مفتی عبدالرحمن عابد حفظہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ

احباب سے شرکت کی اپیل ہے
#
JummahMubarakaqsaeducationalcomplex #
islamic #
quranrecitation

14/11/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ
🗓️ 10 نومبر 2023
کا خطبہ جمعة المبارک
🎙️ مقرر
فضیلۃ الشیخ مفتی محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ تعالیٰ
youtube link👇:
https://youtu.be/91_beSaXYAA?feature=shared

قال اللہ تعالیٰ اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو...
10/11/2023

قال اللہ تعالیٰ

اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ اگر تم جانو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے ۔

(سورۃ الجمعۃ / 9)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے ب...
09/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے، ان میں سے (ہر) ایک نہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے

(صحیح مسلم/ 2832)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن خزانے والے کا خزانہ ایک گنجا سانپ بن جائے گا مالک اس سے بھاگے گا اور ...
08/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

قیامت کے دن خزانے والے کا خزانہ ایک گنجا سانپ بن جائے گا مالک اس سے بھاگے گا اور وہ اس کے پیچھے پیچھے ہوگا یہاں تک کہ اس کی انگلیاں اپنے منہ میں لقمہ بنا لے گا۔

(مسند احمد/10855)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن طعنہ دینے والا، لعنت کرنے والا، بے حیا اور بدزبان نہیں ہوتا ہے (سنن ترمذی/ 1...
07/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

مومن طعنہ دینے والا، لعنت کرنے والا، بے حیا اور بدزبان نہیں ہوتا ہے

(سنن ترمذی/ 1977)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے برا شخص وہ ہو گا جس سے لوگ اس کی بدزبانی س...
06/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے برا شخص وہ ہو گا جس سے لوگ اس کی بدزبانی سے بچنے کے لیے دور رہیں یا اس کو چھوڑ دیں۔‘‘

(صحیح مسلم/ 2591)

05/11/2023

ihsan ullah mansoor sahab |Dar e Quran 26 October 2023 | Masjid Mumtaz kachi Fatomand Gujranwala

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں🗓️ 10نومبر 2023 کا خطبہ جمعة المبارک  🎙️مقررفضیلۃ الشیخ محترم جناب محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ تعا...
05/11/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں

🗓️ 10نومبر 2023
کا خطبہ جمعة المبارک

🎙️مقرر
فضیلۃ الشیخ محترم جناب محمد یوسف طیبی حفظہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ

احباب سے شرکت کی اپیل ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی آدمی اپنے ہاتھ کی کمائی سے زیادہ پاکیزہ (اور عمدہ) روزی حاصل نہیں کر سکتا۔ ا...
05/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

کوئی آدمی اپنے ہاتھ کی کمائی سے زیادہ پاکیزہ (اور عمدہ) روزی حاصل نہیں کر سکتا۔ اور آدمی اپنی ذات پر، اپنے بیوی بچوں پر اور اپنے خدام پر جو کچھ بھی خرچ کرتا ہے، وہ صدقہ ہوتا ہے۔

(سنن ابن ماجہ/ 2138)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’اگر یہ خدشہ نہ ہوتا کہ تم (مردوں کو) دفن نہ کرو گے تو میں اللہ تعالیٰ سے دعا کر...
04/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

’’اگر یہ خدشہ نہ ہوتا کہ تم (مردوں کو) دفن نہ کرو گے تو میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا کہ وہ تم کو عذاب قبر(کی آوازیں) سنوائے۔‘‘

(صحیح مسلم/ 2868)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قریب ہے کہ (گمراہ) قومیں تمہارے خلاف (لڑنے کے لیے) دوسری قوموں کو بلائیں جس طرح ک...
01/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

قریب ہے کہ (گمراہ) قومیں تمہارے خلاف (لڑنے کے لیے) دوسری قوموں کو بلائیں جس طرح کھانے والے کھانے کے برتن کی طرف ایک دوسرے کو بلاتے ہیں ۔‘‘ کسی نے عرض کیا: اس روز ہماری تعداد کم ہونے کی وجہ سے ایسا ہوگا؟ آپﷺ نے فرمایا:’’ نہیں، بلکہ اس روز تم زیادہ ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کی طرح ہو گے، اللہ تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہاری ہیبت نکال دے گا اور تمہارے دل میں وہن ڈال دے گا۔‘‘کسی نے عرض کیا، اللہ کے رسول وہن کیا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا:’’ دنیا سے محبت اور موت سے نفرت۔

(ابوداؤد/4297)

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں🗓️ 3 نومبر 2023 کا خطبہ جمعة المبارک  🎙️مقررفضیلۃ الشیخ استاد العلماء احسان الحق شہباز حفظہ الل...
01/11/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں

🗓️ 3 نومبر 2023
کا خطبہ جمعة المبارک

🎙️مقرر
فضیلۃ الشیخ استاد العلماء احسان الحق شہباز حفظہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ

احباب سے شرکت کی اپیل ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کہ قریب (دینی) علم اٹھ جائے گا اور جہالت ہی جہالت ظاہر ہوجائے گی۔ اور  (اعل...
31/10/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

قیامت کہ قریب (دینی) علم اٹھ جائے گا اور جہالت ہی جہالت ظاہر ہوجائے گی۔ اور (اعلانیہ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا۔

(صحیح البخاری/80)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ساری دنیا کی تباہی اللہ تعالیٰ کے نزدیک ایک مسلمان کے قتل کے مقابلے میں زیادہ ہلک...
30/10/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

ساری دنیا کی تباہی اللہ تعالیٰ کے نزدیک ایک مسلمان کے قتل کے مقابلے میں زیادہ ہلکی ہے ۔

(سنن التزمذی /1395)

29/10/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ
🗓️ 27 اکتوبر 2023
کا خطبہ جمعة المبارک
🎙️ مقرر
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر محمد مصطفےٰ ججہ حفظہ اللہ تعالیٰ
youtube link👇:
https://youtu.be/dz41XTvg0Hs?si=L8Ln30K3w6Sq_qvz

29/10/2023
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انسان کو ایک وادی سونا بھر کے دے دیا جائے تو وہ دوسری کا خواہشمند رہے گا اگر دوسر...
29/10/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

انسان کو ایک وادی سونا بھر کے دے دیا جائے تو وہ دوسری کا خواہشمند رہے گا اگر دوسری دے دی جائے تو تیسری کا خواہشمند رہے گا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا اور کوئی چیز نہیں بھر سکتی اور اللہ پاک اس کی توبہ قبول کرتا ہے جو توبہ کرے۔

(صحیح البخاری/6438)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی دن ایسا نہیں جاتا کہ جب بندے صبح کو اٹھتے ہوں تو دو فرشتے آسمان سے اترتے نہ ...
28/10/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

کوئی دن ایسا نہیں جاتا کہ جب بندے صبح کو اٹھتے ہوں تو دو فرشتے آسمان سے اترتے نہ ہوں۔ ایک فرشتہ تو یہ کہتا ہے کہ اے اللہ! خرچ کرنے والے کو اس کا بدلہ دے۔ اور دوسرا کہتا ہے کہ اے اللہ! روک کر رکھنے والے کے مال کو ہلاک فرما

(صحیح البخاری/1442)

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں🗓️ 27 اکتوبر 2023 کا خطبہ جمعة المبارک  🎙️مقررفضیلۃ الشیخ ڈاکٹر محمد مصطفےٰ ججہ حفظہ اللہ تعالی...
26/10/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں
🗓️ 27 اکتوبر 2023
کا خطبہ جمعة المبارک
🎙️مقرر
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر محمد مصطفےٰ ججہ حفظہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ
📖 موضوع
اسلامی معاشرے میں مسجد کا کردار
احباب سے شرکت کی اپیل ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مظلوم کی بددعا سے بچ کر رہنا کیونکہ اللہ تعالیٰ تک پہنچنے میں اس کے سامنے کوئی رک...
26/10/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
مظلوم کی بددعا سے بچ کر رہنا کیونکہ اللہ تعالیٰ تک پہنچنے میں اس کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں
( صحیح البخاری/1996)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی بندہ رات کو باوضو سوئے، اور پھر رات میں اٹھ کر اللہ تعالیٰ سے دنیا و آخرت...
25/10/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

جو کوئی بندہ رات کو باوضو سوئے، اور پھر رات میں اٹھ کر اللہ تعالیٰ سے دنیا و آخرت کی کسی چیز کا سوال کرے تو اللہ تعالیٰ اسے دیتا ہے

(سنن ابن ماجہ/3881)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاتین دعائیں قبول کی جاتی ہیں، ان کی قبولیت میں کوئی شک نہیں؛ مظلوم کی دعا، مسافر کی...
24/10/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

تین دعائیں قبول کی جاتی ہیں، ان کی قبولیت میں کوئی شک نہیں؛ مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا اور باپ کی اپنے بچے کیلئے کی جانے والی دعا

(سنن ابن ماجہ/3862)

23/10/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ
🗓️ 20 اکتوبر 2023
کا خطبہ جمعة المبارک
🎙️ مقرر
فضیلۃ الشیخ مولانا منظور احمد حفظہ اللہ تعالیٰ
youtube link👇:
https://youtu.be/uGUxto1HVNw?feature=shared

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا إِنَّ الرِّزْقَ لَيَطْلُبُ الْعَبْدَ كَمَا يَطْلُبُهُ أَجَلُهُبندے کو رزق ایسے تل...
23/10/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

إِنَّ الرِّزْقَ لَيَطْلُبُ الْعَبْدَ كَمَا يَطْلُبُهُ أَجَلُهُ

بندے کو رزق ایسے تلاش کرتا ہے جیسے بندے کی موت اس کو تلاش کرتی ہے

(صحیح ابن حبان/3238)

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں🗓️ 27 اکتوبر 2023 کا خطبہ جمعة المبارک  🎙️مقررفضیلۃ الشیخ ڈاکٹر محمد مصطفےٰ ججہ حفظہ اللہ تعالی...
23/10/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں

🗓️ 27 اکتوبر 2023
کا خطبہ جمعة المبارک

🎙️مقرر
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر محمد مصطفےٰ ججہ حفظہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرمائیں گے۔ ان شاءاللہ

📖 موضوع
اسلامی معاشرے میں مسجد کا کردار

احباب سے شرکت کی اپیل ہے

20/01/2023

حقوقِ زوجین

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں آج کے خطبہ جمعہ کے مناظر
20/01/2023

مرکز اقصٰی گوجرانوالہ میں آج کے خطبہ جمعہ کے مناظر

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aqsa Quran Academy:

Videos

Share

Category


Other Media in Gujranwala

Show All