Usman Tariq

Usman Tariq � انتظار کی گھڑیاں ختم �

آج جمعہ ہے لاس اینجلس سمیت پوری دنیا میں غم زدہ انسانوں کے لیئے دعا فرمائیں
10/01/2025

آج جمعہ ہے لاس اینجلس سمیت پوری دنیا میں غم زدہ انسانوں کے لیئے دعا فرمائیں

02/01/2025




عثمان  طارق کے  بہت ہی خوبصورت بھائی جیسے  دوست  عمر  یوسف کے دعوت والیما میں شرکت    PCH Lahore
11/11/2024

عثمان طارق کے بہت ہی خوبصورت بھائی جیسے دوست عمر یوسف کے دعوت والیما میں شرکت PCH Lahore

شادی مبارکعمر یوسف کو شادی کی زندگی میں منسلک ہونے پر مہر عثمان طارق کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شادی کی بہت بہت مبارک ب...
11/11/2024

شادی مبارک
عمر یوسف کو شادی کی زندگی میں منسلک ہونے پر مہر عثمان طارق کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شادی کی بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ان کی ازدواجی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے
آمین ثم آمین🤲🤲

دنیا بالٹیوں اور گملوں میں سبزیاں اُگا کر کھا رہی ہے اور ہم دو دو کنالوں کے ویڑے والے سبز مرچ بھی دکان سے خرید کر کھاتے ...
02/10/2024

دنیا بالٹیوں اور گملوں میں سبزیاں اُگا کر کھا رہی ہے اور ہم دو دو کنالوں کے ویڑے والے سبز مرچ بھی دکان سے خرید کر کھاتے ہیں ۔چائنہ میں مرد کام پر جاتے ہیں اور انکی عورتیں اپنی چھتوں پر سبزیاں اگاتی ہیں ہمارے ہاں ہر صبح عورت اپنے کھلے ویڑے میں جھاڑو دیتی ہے اور یہ سوچ سوچ کر خوش ہوتی ہے
"کیڈا کھلا ویڑا ہے ساڈا 😂
ہم بحثیت قوم سست انسان ہیں ۔ہم ہاتھ باندھ کر بیٹھے ہیں اور ہر کام میں گورنمنٹ سے امید لگائے بیٹھے ہیں ہم چاہتے ہیں ہمارے حالات حکومت ٹھیک کرے ۔۔ایسا نہیں ہوتا

01/10/2024
آج ایک ایسا دن ہے جسے بھلانا شاید ہمارے لیے مشکل ہو گا! سوزوکی بولان، جسے ہم سب 'کیری ڈبہ' کے نام سے جانتے ہیں، اب اپنی ...
26/09/2024

آج ایک ایسا دن ہے جسے بھلانا شاید ہمارے لیے مشکل ہو گا! سوزوکی بولان، جسے ہم سب 'کیری ڈبہ' کے نام سے جانتے ہیں، اب اپنی پروڈکشن ختم کر رہا ہے۔ یہ گاڑی تو ہماری گلیوں، سڑکوں اور یادوں کا ایک لازمی حصہ تھی۔ چاہے اسکول کی صبح کی جلدی ہو، کسی کی بارات میں جانے کا معاملہ ہو یا دوستوں کے ساتھ پکنک کا پروگرام، کیری ڈبہ ہمیشہ تیار ملتا تھا۔

یہ وہی گاڑی تھی جس میں سپیڈ بریکر پر گاڑی کا ایسا جھٹکا لگتا تھا کہ یوں محسوس ہوتا جیسے ہم خود ہوا میں اڑ رہے ہوں، اور پسلیاں ہل جانا تو ایک معمولی بات تھی۔ اور ڈرائیور صاحب؟ اگر وہ ذرا موٹے ہوتے تو سٹیئرنگ ان کے پیٹ میں گھسا ہوا نظر آتا، اور ہم سب پیچھے بیٹھے مسکراتے رہتے۔ دروازہ ذرا زور سے بند کرتے تو یوں لگتا کہ ابھی اتر کر ہاتھ میں آ جائے گا۔ لوہے کی چادر ایسے جیسے ڈالڈا گھی کے ڈبے سے اتار کر استعمال کی گئی ہو۔🤣🥴

بولان کا ساتھ ہمیشہ یادگار رہا ہے، اس کی آواز، وہ پرانی خوشبو، اور وہ سفر جو کبھی ختم نہ ہونے والا لگتا تھا۔
اب اس کی جگہ ایک نئی اور جدید وین 'سوزوکی ایوری' لے رہی ہے، لیکن وہ جذباتی تعلق جو ہم نے بولان کے ساتھ بنایا تھا، اسے کوئی نہیں چھین سکتا۔

الوداع بولان! تمہارے ساتھ گزارے لمحات اور پسلیوں کو ہلا دینے والا سفر ہمیشہ ہمارے دلوں میں یاد بن کر رہے گا۔ تم صرف ایک گاڑی نہیں، ہمارے بچپن، جوانی، اور بے شمار یادوں کا حصہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک "فن پارے" کی حیثیت بھی رکھتے ہو۔

آپ میں سے کس کس کی یادیں وابستہ ہیں سوزوکی بولان کے ساتھ؟🤓🤪

22/02/2024

مر جائیں گے لیکن ایمان کا سودا نہیں کریں گے ۔
للکار کے بولو
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد!

06/02/2024

پاکستانیوں وقت آ گیا ہے ملک کی تقدیر اپنے ہاتھوں سے بدلنے کا ۔۔۔
یہ چند گھنٹے اپکی نسلوں کا فیصلہ کریں گے ڈٹے رہنا حق کے ساتھ
ووٹ ایک امانت ہے اور اس میں خیانت نہ کرنا 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 ضمیر کی آواز ضرور سننا قبر میں اپکا اپنا باپ بھی ساتھ نہیں جائے گا یاد رکھنا

Umra Ada
17/01/2024

Umra Ada

07/11/2023

پورا ورلڈ کپ ایک طرف

اور میکسویل کی اننگ ایک طرف 🔥🔥

Address

Wazirabad
Gujranwala

Telephone

+923117757300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share