Breaking News Gujrat

Breaking News Gujrat District Gujrat Social Media News
(3)

لندن اسمبلی کے لوکل حلقوں کے رزلٹ آنا شروع لوکل حلقوں کے ابتدائی نتائج کے مطابق۔ میئر  شپ کے لیئے صادق خان کا پلڑا بھاری
04/05/2024

لندن اسمبلی کے لوکل حلقوں کے رزلٹ آنا شروع
لوکل حلقوں کے ابتدائی نتائج کے مطابق۔ میئر شپ کے لیئے صادق خان کا پلڑا بھاری

28/04/2024

‏جب آپ مطالعہ نہیں کرتے، نئی چیزیں نہیں سیکھتے تو آپ کے پاس اپنی جائیداد، کپڑے اور گاڑی دکھانے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔

27/04/2024

سولر پینل لگانے والوں پر بھی ٹیکس لگانے کی تیاری ۔ یعنی نہ بجلی دینگے اور نہ ہی بنانے دینگے ۔

24/04/2024

سیٹیں ساری چوری کی ہیں
اور ملک چلائیں گے ایمانداری سے🤣🤣
کوئی کنفرم بغیرت اور جاہل ترین انسان ہی یہ بات مان سکتا ہے

24/04/2024

بریکنگ نیوز
گجرات عزیز پھٹی شہید ہسپتال کی اولڈ سرجیکل وارڈ کی بلڈنگ زمیں بوس ہو گئی سینکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے امدادی کاروائیاں شروع

24/04/2024

گجرات کی صحافت کے بڑے بڑے تھم بھی حق سچ نہ لکھ سکےبہتی گنگامیں بہہ گئے

24/04/2024

یہ گجرات شہر ہے یا یورپ ؟ گجرات شہر کے نئے شاندار اور حیران کرنے والے مناظر

کوٹلہ ارب علی خان گجرات اینٹی کرپشن کی کاروائی نثار احمد پٹواری حلقہ خوجیانوالی 50000 رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں موقع سے...
19/04/2024

کوٹلہ ارب علی خان گجرات اینٹی کرپشن کی کاروائی نثار احمد پٹواری حلقہ خوجیانوالی 50000 رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں موقع سے گرفتار

اطلاعات کے مطابق گجرات سرکل آفیسر اینٹی کرپشن رائے فیاض اور انکے ٹیم ممبر چوہدری شہزاد وڑائچ نے کاروائی کرتے ہوئے نثار احمد پٹواری حلقہ خوجیانوالی کو 50000 رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا
کرپٹ اور رشوت خور پٹواری کی گرفتاری پر اہل حلقہ نے سکھ کا سانس لیا اور محکمہ اینٹی کرپشن کے عملہ اور سرکل آفیسر کے اقدام کو سراہا
سماجی حلقوں اور اہل علاقہ نے کامیاب کاروائی پر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن رائے فیاض اور اہلکار چوہدری شہزاد وڑائچ کو داد دی اور مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سرکل آفیسر اور اہلکار شہزاد وڑائچ کی کاروائی قابل تعریف اور لائق تحسین ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
اور اہل علاقہ کی شکایت کا بروقت ازالہ کر کے داد رسی کی اور کرپشن کے خاتمہ میں مدد دی

17/04/2024
09/04/2024

پاکستان میں عید کا چاند نظر آ گیا ہے کل بروز بدھ 10 اپریل پاکستان میں عید الفطر منائی جائے گی

02/04/2024

بنگلہ دیش میں دنیا کے سب سے بڑے ٹیکسٹائل سٹی کا افتتاح ہوا
انڈیا میں سامسنگ،آئی فون پلانٹ کا افتتاح ہوا
اور پاکستان میں آٹے کی لائنوں کا افتتاح ھوا۔

02/04/2024

سید مدد علی شاہ صاحب حلقہ پی پی 33

01/04/2024

پاکستان میں 9 اپریل کو عید الفطر کا چاند نظر آنے کے امکانات

26/03/2024

‏محسن نقوی صاحب فارغ ہیں تو ایچیسن کالج کے پرنسپل کی کرسی بھی خالی ہے !!

انا للہ وانا الیہ راجعون
13/03/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

05/03/2024

امبانی کا بیٹا اور بہو شادی کیبعد جلد چوہدری سالک و شافع کی دعوت پر گجرات آئیں گے نیز جلالپور جٹاں ڈبل روڈ کا افتتاح بھی انہی کے ہاتھوں ہو گا, سڑک لمبائی 4.7 کلومیٹر۔۔

21/02/2024

‏عمران خان کا قادیانیوں کے بارے میں واضع موقف ۔
‏" مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ اس میں Controversy کیوں ہے۔ قرآن میں واضع لکھا ہوا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں تو اس پر ڈیبیٹ کیوں ہے جو نہیں مانتا وہ مسلمان ہی نہیں ہے "
‏⁧‫ ‬⁩

21/02/2024

پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کو ختم کرکے ایک بورڈ بنانے کا فیصلہ....!!!!

بورڈ کا سربراہ گریڈ 20 یا 21 کا افسر ہوگا

بورڈ لاہور میں ہوگا، منصوبے پر ایک ارب 25 کروڑ روپے خرچ ہونگے

13/02/2024

‏ن لیگ والے پہلے عیسی کا انتظار کرتے رہے، پھر میاں کا پھر عمران خان پر پابندی کا ، پھر الیکشن والے دن عوام کا اور اب پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کا۔
مقبولیت کا لیول چیک کرو🤣🤣🤣

11/02/2024

میں آپ کو ریڈ لائن ختم کر کے دکھاؤں گا ۔ جناب محمد عمران احمد خان نیازی کے تاریخی الفاظ ❤️

11/02/2024

ٹاؤٹ صحافی جتنا مرضی زور لگا لیں کرن ارجن کو تسلیاں دیں لیں پھر بھی سسٹم کے والد محترم عمران احمد نیازی ری کاؤنٹنگ میں کلین سویپ کرنے والے ہیں ۔🤞

11/02/2024

حسین الہی.. خالد اصغر گھرال کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

11/02/2024

دو دن سے پی ٹی آئی ارکان کو آر او آفس داخل نہیں ہونے دیا گیا،
‏لیکن الزام ہے کہ یہ 9 مئی کو کورکمانڈر ہاوس داخل ہوئے اور جلا دیا 😂
‏انی دیو مذاق اے؟

10/02/2024

اچھی بھلی جاہل عوام تھی جیل میں بیٹھے بیٹھے فارم 45 اور 47 کی تمیز بھی سیکھا دی
راضی آں تیرے تے نیازی ✌️

چیف آف عوامی سٹاف عمران احمد خان نیازی
10/02/2024

چیف آف عوامی سٹاف عمران احمد خان نیازی

10/02/2024

سیاست اپنی جگہ لیکن اگر آپ ایک ایسی ٹیم ہو، جس کی اپنی گروانڈ بھی نا ہو، اپنا کراؤڈ بھی نا ہو، میڈیا بھی مخالف ہو، اس کے پرستاروں پر بھی پابندی ہو، اس کے جھنڈے پہ نشان پہ بھی پابندی ہو، ایمپائر بھی مخالف ہو، سیکیورٹی والے بھی مخالف ہوں، اس کو میچ پریکٹس بھی نہ کرنے دی جائے، اس کو کھیلنے کے لئے بلا بھی نہ دیا جائے، اس کے کپتان کو بھی کھیلنے نہ دیا جائے اور آپ ایسی ٹیم سے ڈرتے ہوئے میچ کھیلیں جبکہ آپ کا کھیلنے کا چالیس سال کا تجربہ بھی ہو اور آپ ان سب باتوں کے باوجود میچ ہار جائیں تو یقین کریں یہ آپ کے لئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے، مہربانی فرما کر چھوڑ دیں کھیلنا!

Address

Fawara Chowk Gujrat
Gujral
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Breaking News Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Breaking News Gujrat:

Videos

Share


Other Gujral media companies

Show All