Pothwar Time

Pothwar Time Pothwar Time
اسلام و علیکم سب کو پوٹھوار ٹائم پر ویلکم کہتے ہیں نئی نئی ویڈیوز کے لئے پیج فالو کریں ویڈیوز پسند آئیں تو شیئر لازمی کریں.

Good luck sui chemya club and Nomi bhai👍👏
05/09/2025

Good luck sui chemya club and Nomi bhai👍👏

اج  بات کرتے ہیں نواب سپر ڈوپر بیول کبڈی کلب بیول کے سرپرست اعلی خواجہ کامران بٹ uk کی یہ وہ ہستی ہے جس نے پچھلیے 4 سال ...
30/08/2025

اج بات کرتے ہیں نواب سپر ڈوپر بیول کبڈی کلب بیول کے سرپرست اعلی خواجہ کامران بٹ uk کی یہ وہ ہستی ہے جس نے پچھلیے 4 سال سے پوٹھوہار کی کبڈی کو زندہ رکھا ہوا ہے ایک بہت ہی نیک سیرت اور عاجز ملنسار شخصیت ہیں یوں تو بہت سارے پرموٹر ہیں پوٹھوہار میں لیکن خواجہ کامران بٹ صاحب کا کوئی ثانی نہیں ہے کبڈی کے علاوہ کوئی بھی سورٹس ہو خواجہ کامران فرنٹ پہ کھڑے ہوتے ہیں حالیہ وقت میں پوٹھوہار اتحاد سپورٹس گروپ نمبر ون کی بنیاد بھی خواجہ کامران بھائی نے رکھی جس کا منشور کبڈی اور پلیرز کی پرومٹنگ اور ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کا منہ بولتا ثبوت بھی کیہ سکتے ہیں پوٹھوہارمیں اس طرح کے ہیرے انسان اپکو بہت کم ملیں گے اور بیول شہر چونکہ کھیل کا گڑ سمجھتا ہے وہان سے تعلق رکھنے والے یاروں کے یار اور ایک بڑا کلجہ رکھنے والے خواجہ کامران بٹ کو سلام 💞 إاللّٰه پاک سے دعا ھے کہ خواجہ کامران بٹ شاد و اباد رہیے اور پوٹھوہار کی کبڈی کو چار چاند لگاتے رہیں 💞💞 پوٹھوہار ٹائم ایسے کبڈی پرموٹر سپوٹر اور اعلی کردار و شخصیت انسان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے . 💯 وسلام۔۔۔۔
دعا گو پوٹھوہار ٹائم انتظامیہ ♥️♥️

Insha Allah
13/08/2025

Insha Allah

خطہ پوٹھوار کے سب سے پہلے براڈکاسٹر اور لائیو کوریج کی بنیاد رکھنے والی ہر دل عزیز شخصیت اور پوٹھوار ٹائم کے ایڈمن اور ا...
12/08/2025

خطہ پوٹھوار کے سب سے پہلے براڈکاسٹر اور لائیو کوریج کی بنیاد رکھنے والی ہر دل عزیز شخصیت اور پوٹھوار ٹائم کے ایڈمن اور اونر جناب سردار نزاکت صاحب کو پوٹھوار ٹائم پیج دوبارہ جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔انشا اللہ رومانیہ اور پاکستان میں دوبارہ آپکو لائیو رونقیں بکھیرتے نظر آئیں گے۔۔
خوش آمدید ویلکم جناب سردار نزاکت صاحب۔۔
نیک تمنائیں۔۔۔ماسٹر عاصم اینڈ راجہ عاصم
کبڈی ،کرکٹ کھیل اور دیگر علاقائی تقریبات میں لائیو نظر آئیں گے بہت جلد!!

چیمپئن چیمپئن چیمپئن اویس پیسر اینڈ حارث مرزا🏏🏏🏏💥💥 چیمپئن آج ہوا ٹکال کے مقام پے سپر فور ٹورنامنٹ جس میں پچیس پلس ٹیمز ن...
20/07/2025

چیمپئن چیمپئن چیمپئن اویس پیسر اینڈ حارث مرزا🏏🏏🏏💥💥 چیمپئن آج ہوا ٹکال کے مقام پے سپر فور ٹورنامنٹ جس میں پچیس پلس ٹیمز نے حصہ لیا اور آج کا دن رہا ان دو نوجوانوں کے نام اویس پیسر بنے ٹورنامنٹ کے 💥💥🏏بیسٹ باؤلر

💫🏏آیا چوھدری محسن کلب چھایا چوھدری محسن کلب 💫🏏چنگا بنگیال ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں چوھدری محسن کلب کی نمائندگی کرنے وال...
20/07/2025

💫🏏آیا چوھدری محسن کلب چھایا چوھدری محسن کلب 💫🏏
چنگا بنگیال ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں چوھدری محسن کلب کی نمائندگی کرنے والی دونوں ٹیمیں پہنچی فائنل میں اور فائنل برابر کر لیا۔۔

🏏🏏جمال لیفٹی،عمید رانا اینڈ عمیر ،حیدر علی رہے ٹورنامنٹ کے فائنلسٹ🏏🏏
❤️ویل پلیڈ ینگ گنز اینڈ بیسٹ آف لک فار فیوچر❤️
دعا گو؛ گوجرخان ٹی وی

19/07/2025

چنگا بنگیالڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹوٹل انعام 10000

Insha Allah tomorrow......game on hai🤩
18/07/2025

Insha Allah tomorrow......game on hai🤩

تحصیل گوجرخان کی سیاسی وسماجی شخصیت چئیرمین قائداعظم ٹرسٹ (یوکے)راجہ محمد اشتیاق ( برمنگھم ) کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی...
18/07/2025

تحصیل گوجرخان کی سیاسی وسماجی شخصیت چئیرمین قائداعظم ٹرسٹ (یوکے)راجہ محمد اشتیاق ( برمنگھم ) کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی کوششوں اور کاوشوں سے ( PIA ) کی فلائٹس پاکستان سے دوبارہ انگلینڈ کے لیے انشاءاللہ جلد شروع ہونے والی ہے اللہ پاک راجہ صاحب کو سلامت رکھے♥️♥️♥️
7 .18. 2025

انشا اللہ 20 جولائی بروز اتوارڈھوک منگرال خان پور تھا تھی ۔۔۔گیم آن ہے۔
17/07/2025

انشا اللہ 20 جولائی بروز اتوارڈھوک منگرال خان پور تھا تھی ۔۔۔گیم آن ہے۔

ا✨⭐💥نشا اللہ 19 جولائی 2025 بروز ہفتہ ڈبل وکٹ لوکل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔۔۔۔گیم آن ہے انشا اللہ لائیو آن گوجرخان ٹی وی ماسٹر عا...
17/07/2025

ا✨⭐💥نشا اللہ 19 جولائی 2025 بروز ہفتہ ڈبل وکٹ لوکل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔۔۔۔
گیم آن ہے انشا اللہ لائیو آن گوجرخان ٹی وی ماسٹر عاصم کے سنگ💥⭐
چیف آرگنائزر:- سبحان امجد،مرز حارث
خصوصی تعاون:- قاضی معین،مرزا حارث تنویر

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothwar Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share