آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف

آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف سوہاوہ تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی
(1)

14/01/2025
(12جنوری 2025ء دارلعلوم انوار القرآن راماں شریف تحصیل گوجرخان)عظیم الشان محفل جشنِ علی المرتضیٰ شیرِ خدا کرم اللّٰہ وجہہ...
12/01/2025

(12جنوری 2025ء دارلعلوم انوار القرآن راماں شریف تحصیل گوجرخان)
عظیم الشان محفل جشنِ علی المرتضیٰ شیرِ خدا کرم اللّٰہ وجہہ الکریم و ماہانہ گیارہویں شریف کا پروگرام دارلعلوم انوار القرآن راماں شریف میں منعقد ہوا جس کی صدارت مرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب بانئ و سرپرستِ اعلیٰ بزمِ محمدی پاکستان سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف نے فرمائی تلاوت کلام پاک نعت خوانی کی گئی خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا قاری محمد آصف نعیمی صاحب نے کیا صدارتی خطبہ قبلہ پیر صاحب نے ارشاد فرمایا اور اختتامی دعا فرمائی
پیج ایڈمن۔حافظ خطیب الرحمن نقشبندی
خادم دربارِ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف

(12جنوری 2025ء دبئی میرج ہال بھنگالی مندرہ چکوال روڈ)  قبلہ مرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب بانئ و سرپرس...
12/01/2025

(12جنوری 2025ء دبئی میرج ہال بھنگالی مندرہ چکوال روڈ)
قبلہ مرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب بانئ و سرپرستِ اعلیٰ بزمِ محمدی پاکستان سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف کی بھیر رتیال والے راجہ احمد خان صاحب کے بیٹے راجہ فرقان احمد اور راجہ ذیشان احمد کے دعوتِ ولیمہ میں شرکت اور دعا
پیج ایڈمن۔ حافظ خطیب الرحمن نقشبندی
خادم دربارِ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف

(12جنوری 2025ء بھیر کلیال تحصیل گوجرخان)عظیم الشان سالانہ محفل جشنِ علی المرتضیٰ شیرِ خدا کا پروگرام مناظر حسین صاحب کے ...
12/01/2025

(12جنوری 2025ء بھیر کلیال تحصیل گوجرخان)
عظیم الشان سالانہ محفل جشنِ علی المرتضیٰ شیرِ خدا کا پروگرام مناظر حسین صاحب کے گھر میں انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب بانئ و سرپرستِ اعلیٰ بزمِ محمدی پاکستان سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف نے فرمائی تلاوت کلام پاک سے محفلِ پاک کا آغاز ہوا ثناء خوانوں نے حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کیا خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا قمرالدین سراج صدیقی صاحب نے کیا صدارتی خطبہ قبلہ پیر صاحب نے ارشاد فرمایا اور اختتامی دعا فرمائی
پیج ایڈمن۔حافظ خطیب الرحمن نقشبندی
خادم دربارِ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف

آج ان شاءاللہ العزیز
12/01/2025

آج ان شاءاللہ العزیز

(8جنوری2025ء طوطہ راجگان کلرسیداں)قبلہ مرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب بانئ و سرپرستِ اعلیٰ بزمِ محمدی پ...
08/01/2025

(8جنوری2025ء طوطہ راجگان کلرسیداں)
قبلہ مرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب بانئ و سرپرستِ اعلیٰ بزمِ محمدی پاکستان سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف کی جاوید اقبال صاحب مرحوم کے بیٹے اور اقتدار احمد کے بھائی محمد عثمان کے دعوتِ ولیمہ میں شرکت ولیمہ سے قبل خوبصورت محفلِ پاک کا انعقاد کیا گیا تلاوتِ قرآنِ پاک اور نعت شریف پیش کی گئی علامہ عصمت اللّٰہ سیالوی صاحب بانئ و مہتمم جامعہ رحمانیہ رضویہ سوہاوہ نے خوبصورت خطاب فرمایا قبلہ پیر صاحب نے خصوصی دعا فرمائی ولیمہ کے بعد قبلہ پیر صاحب کے ہمراہ علامہ عصمت اللّٰہ سیالوی صاحب نے دارلعلوم فیض امیریہ کاوزٹ بھی کیا
پیج ایڈمن ۔حافظ خطیب الرحمن نقشبندی
خادم دربارِ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف

ان شاءاللہ العزیز بھیر کلیال تحصیل گوجرخان
06/01/2025

ان شاءاللہ العزیز بھیر کلیال تحصیل گوجرخان

ماہ رجب کا چاند نظر آ گیا ہے اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّ شَعْبَانَ  وَبَلِّغْنَا رَمَضَان۔رجب میں یہ دعا پ...
01/01/2025

ماہ رجب کا چاند نظر آ گیا ہے
اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّ شَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَان۔
رجب میں یہ دعا پڑھنا سنت ہے

(یکم جنوری 2025ء ڈھوک صاحب خان نابن جنجوعہ داخلی قطبال نزد میانہ موہڑہ)قبلہ مُرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ ...
01/01/2025

(یکم جنوری 2025ء ڈھوک صاحب خان نابن جنجوعہ داخلی قطبال نزد میانہ موہڑہ)
قبلہ مُرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب بانئ و سرپرستِ اعلیٰ بزمِ محمدی پاکستان سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف کی
راجہ افتخار کیانی صاحب کے والدِ محترم راجہ وقار کیانی صاحب کے دادا جان قبلہ پیرو مرشد غوثِ زماں فردِ زماں حضور قبلہ پیر سید امیر شاہ صاحب رح کے مرید راجہ لال حسین مرحوم کے نمازِ جنازہ میں شرکت قبلہ پیر صاحب نے راجہ لال حسین مرحوم کی وصیت کے مطابق نمازِ جنازہ بھی پڑھائی اور خصوصی دعا بھی فرمائی بعد ازاں قبلہ پیر صاحب قبر پر بھی تشریف لے کر گئے جہاں درود شریف کا نذرانہ پیش کیا گیا اور دعا بھی ھوئی
پیج ایڈمن۔ حافظ خطیب الرحمن نقشبندی
خادم دربارِ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف

(29دسمبر 2024ء عیدگاہ جاتلی تحصیل گوجرخان)قبلہ مُرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب بانئ و سرپرستِ اعلیٰ بزم...
30/12/2024

(29دسمبر 2024ء عیدگاہ جاتلی تحصیل گوجرخان)
قبلہ مُرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب بانئ و سرپرستِ اعلیٰ بزمِ محمدی پاکستان سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف کے دیرینہ دوست ہردلعزیز شخصیت راجہ محمد جہانگیر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے سلسلہ میں محفلِ ختمِ چہلم کا انعقاد عیدگاہ جاتلی میں ھوا جس کی صدارت قبلہ مرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب نے فرمائی تلاوت کلام پاک سے محفلِ پاک کا آغاز ہوا ثناء خوانوں نے حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کیا خصوصی خطاب صاحبزادہ پیر محمد ندیم سلطان سروری قادری صاحب آستانہ عالیہ جھونگل شریف نے کیا صدارتی خطبہ قبلہ پیر صاحب نے ارشاد فرمایا اس موقع پر صاحبزادہ سید راحت علی شاہ صاحب بھنگالی شریف کے علاوہ مفتی محمد رفیق چشتی صاحب،علامہ قاری آصف محمود چشتی صاحب،علامہ رمضان وارثی صاحب،حافظ توقیر صاحب،علامہ حنیف صاحب،حافظ محمد اویس صاحب نے شرکت کی آخر میں ختم شریف پڑھا گیا اور قبلہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب نے خصوصی دعا فرمائی عوام الناس کی کثیر تعداد میں شرکت اس موقع پر راجہ جہانگیر صاحب مرحوم کے صدقہِ جاریہ کے لیے ان کے اہلِ خانہ نے دو کنال زمین درس کے لیے وقف کی
پیج ایڈمن ۔حافظ خطیب الرحمن نقشبندی
خادم دربارِ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف

29/12/2024

(29دسمبر 2024ء عیدگاہ جاتلی)
قبلہ مُرشدِ کریم صاحبزادہ پیر سید انوار الحق شاہ صاحب بانئ و سرپرستِ اعلیٰ بزمِ محمدی پاکستان سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف کے دیرینہ دوست ہردلعزیز شخصیت راجہ محمد جہانگیر صاحب کے محفلِ ختمِ چہلم شریف کے موقع پر قبلہ پیر صاحب صدارتی خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے
پیج ایڈمن۔حافظ خطیب الرحمن نقشبندی
خادم دربارِ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف

Address

آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی
Gujar Khan
47780

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آستانہ عالیہ نقشبندیہ امیر آباد شریف:

Share