سول ہسپتال سرائے عالمگیر میں لاپرواہی کی حد
لیبارٹری ٹیکنیشن توقیر نامی لڑکا جو لیب میں کام کرتا ہے بچے کا غلط بلڈ گروپ بتایا سول ہسپتال لیب کے مطابق بکد گروپ B- ہے جبکہ پرائیویٹ ہسپتال سے چیک اپ کروانے پر بلڈ گروپ B+ ہے بچے کے والد کے مطابق توقیر نامی شخص جو سول ہسپتال میں ملازم ہے بتمیزی کی اور وہ بچے کو پرائیوٹ ہسپتال لے کر آئے جہاں بچے کو B+ بلڈ لگا دیا گیا محکمہ صحت ایم ایس سرائے عالمگیر ایم پی اے راجہ محمد اسلم صاحب جو سول ہسپتال کے انتظامات دیکھتے ہیں ان سے اپیل ہے کہ اس کو فوراً اس واقعہ کی شفاف تحقیقات کرکے کے سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے.
دونوں لیب کی ٹیسٹ رپورٹ کمینٹ میں چیک کریں
چویدری رضوان آف گہیال بالا
گہیال زیر میں دو جانور بجلی کی تار ٹوٹ جانے کی وجہ سے مر گئے صبح سے خبر گردش تھی کے واپڈا کی غفلت تھی مگر ذرائع سے ابھی کنفرم ہوا ہے کہ تار واپڈا کی غفلت کی وجہ سے نہیں بلکہ مقامی آدمی کے درخت کاٹنے کی وجہ سے پیش ایا ہے ۔ درخت کاٹتے ہوئے درخت مین تار کے اوپر گر پڑا جسے تار ٹوٹ گئی اور نیچے کھڑے دو جانور مر گئے۔ جانور کے مالک اور تار کاٹنے والے آدمی کے درمیان مذاکرات جاری ۔
ڈاکٹر عمر مرزا سےعزیز بھٹی ھاسپیٹل گجرات میں ایکسرے والے مریضوں کی لاین ایکسرے ٹیکنیشن ایکسرے روم میں ماجود نہیں ھے ایم ایس نوٹس لے
علاقہ جابہ کے نواحی گاؤں تھلہ خورد کا زمینی رابط دوسرے دیہاتوں سے کٹ گیا ۔ بچے سکول نہ جا سکے ۔ کام کرنے والے مزدور بھی آج کام پر نہیں۔ جا سکے ۔ یہاں پر ایک پل کی اشد ضرورت ہے
بھمبر: مسٹ یونیورسٹی کے بس ڈرائیور نے سٹوڈنٹس سے بھری بس کو پنڈی چہونجہ کے سلابی نالے میں ڈال دیا ڈرائیور کی لا پروائی سے کوئی بڑا نقصان ہو سکتا تھا اعلی حکام کارروائی کریں
چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی چوہدری جمیل سلطان کو صدر ن لیگ بننے پر مبارکباد
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
بچہ کسی کو۔ملے تو فوراً اطلاع کریں
03455708255
گلیانہ کی حدود میں بھگوال کے قریب ڈکیتی کی واردات
تین مصلہ ڈاکوؤں نے کوک والی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی جیسے ہی انہوں نے روکنے کی کوشش کی تو گاڑی میں بیٹھا گن مین اس نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکو کو موقع پر ہلاک کر دیا دو ڈاکو بھاگنے میں کامیاب ڈاکو موٹر سائیکل پر سوار تھے تحصیل کھاریاں اور ضلع گجرات میں ڈاکوؤں نے عوام کا جینا حرام کر رکھا تھا تھانہ گلیانہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا اغاز کر دیا ۔
تھانہ گلیانہ میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کے خلاف بروقت کاروائی کرنے اور ڈکیتی ناکام بنانے والے سیکورٹی گارڈ کی بہادری پر سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کی جانب سے 50 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان۔
سرائے عالمگیر کے شہریوں کے لیے خوشخبری، شہر کو پہلا پارک فراہم کرنے کی تیاریاں تیزی سے جاری
مخیر حضرات اور اسسٹنٹ کمشنر محمد اکمل کے خصوصی تعاون سے 14 آگست کو پارک عوام کے لیے کھول دیا جائے گا
سرائے عالمگیر پریس کلب (HOJ) اور الخدمت فاؤنڈیشن دن رات کوشاں