Talha Zubair

Talha Zubair ✅Muslim💯
✅Proud to be a follower of Hazrat Muhammad(PUBH)♥️
✅Social Activist
✅A Pakistani🇵🇰
✅❤IK♥️

04/02/2024
04/02/2024

یہ نواز شریف کو میرا نمبر کس نے دیا ہے
😣🥺😒

04/02/2024

دین کا بنیادی سبق ہے کہ نتائج اہم نہیں، آپ کا طرز عمل اہم ہے۔ آخرت میں بھی آپ سے، آپ کے عمل کا سوال پوچھا جائے گا، نتائج کا نہیں

آپ نتائج کے حصول میں کامیاب ہوئے یا ناکام، اس کی کوئی باز پرس نہیں ہوگی

سوال صرف اور صرف آپ کے عمل، آپ کی کوشش کے حوالے سے کیا جائے گا

لہذا اپنا طرز عمل بنا لیجیے، کہ حالات کس قدر ناممکن لگیں، آپ نتائج کا معاملہ اللہ پر چھوڑ کر، اپنی مکمل کوشش کیجیے!!!

04/02/2024
04/02/2024
03/02/2024

اپنا آپ بازاری نہ کر
کُفر دی تابعداری نہ کر
نالی،گلی،سڑک دی خاطر
"دین دے نال غداری نہ کر"

03/02/2024

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
" ۔Bar B Q ... "

ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ :
" ۔Ice Cream ... "

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﮑﮧ ﻧﮑﺎﻻ :
" ﮨﯿﮉ or ﭨﯿﻞ ...؟ "

ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
" ﭨﯿﻞ ... "

ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﮨﯿﮉ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺑﺎﺭﺑﯽ ﮐﯿﻮ ﭼﻠﮯ
ﮔﺌﮯ ...!

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
" ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮ ﻟﻮ ...؟ "

ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
" ﮐﺰﻥ ﺳﮯ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﯽ ... "

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﮑﮧ ﻧﮑﺎﻻ :
" ﮨﯿﮉ or ﭨﯿﻞ ...؟ "

ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
" ﭨﯿﻞ ... "

ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﮐﻤﺒﺨﺖ ﭨﯿﻞ ﺁﯾﺎ، ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮐﺰﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭼﻠﯽ گئی ...

ﮐﻞ ﺍُﺳﮯ ﻓﻮﻥ ﮐﯿﺎ۔ میں نے ﭘﻮﭼﮭﺎ :
" ﮐﺰﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ... ؟ "

اس نےﮐﮩﺎ :
" ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ...! ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﺮﺗﺎ ہے، ﺳﮑﮯ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺍﺗﺎ ...! "

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :
" ﻣﻄﻠﺐ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺭﺍﺋﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﺘﺎ ...؟ "

ﺍُﺱ ﮐﯽ ﮨﭽﮑﯽ ﺑﻨﺪﮪ گئی ﺍﻭﺭ ﻓﻮﻥ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ...!!!🥺🌿

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺳﮑﮯ ﺟﯿﺐ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺍﭼﮭﺎﻝ ﺩئیے✌️🔥

#
💔🙃🥀

گُل فروشوں کو کیسے سمجھاؤںاُس کی خوشبو اُسی سے آتی ہے
03/02/2024

گُل فروشوں کو کیسے سمجھاؤں

اُس کی خوشبو اُسی سے آتی ہے

03/02/2024

اپنی مٹی پہ ہی ازار سمجھتے ہیں مجھے
ہوں تو ایک پھول مگر خار سمجھتے ہیں مجھے

نیک لوگوں کے سب اعمال پتہ ہیں مجھ کو
فخر ہے لوگ گنہگار سمجھتے ہیں مجھے

مجھے پڑھیے تو کتابوں کی طرح سے پڑھیے
اپ تو صبح کا اخبار سمجھتے ہیں مجھے

کہاں اسانی سے اتا ہوں سمجھ میں ان کی
جو سمجھتے ہیں کئی بار سمجھتے ہیں مجھے

01/02/2024

اپ تمام کے لیے

چل چھوڑ تمنا جذبوں کی
ہر شے کا سودا ہوتا ہے
ہر چیز بکاؤ ہوتی ہے
ہر فرد یہاں پر تاجر ہے
ہر وقت تجارت ہوتی ہے
تم آپ ہی اپنے دام کہو
چپ رہ کے نہیں سرعام کہو،
کیا لو گے اپنی یاری کا
کیا لو گے تم دلداری کا ... ؟
غمخوار بنوگے کتنے میں ... ؟
تم پیار کرو گے کتنے میں
سب جذبے میرے نام کرو
‏ہمنام تم اپنے دام کہو
پر دام چکانے کی خاطر
ہم اپنا دفتر کھولیں تو
ہم اپنی جیب ٹٹولیں تو
بس پیار ملے گا تھوڑا سا،
اظہار ملے گا تھوڑا سا،

31/01/2024

یک طرفہ محبت کے بارے میں کوئی اچھی شاعری کمنٹ کریں شکریہ

14/11/2023
پسماندہ اور دقیانوسی معاشروں میں ایک بڑا رائیٹر کبھی مقبول رائیٹر نہیں ہو سکتا۔ اگر وہ مقبول ہو گا تو سمجھیں اس نے سچ کو...
07/11/2023

پسماندہ اور دقیانوسی معاشروں میں ایک بڑا رائیٹر کبھی مقبول رائیٹر نہیں ہو سکتا۔ اگر وہ مقبول ہو گا تو سمجھیں اس نے سچ کو نظر انداز کیا، اس نے لوگوں کو وہی فیڈ کیا جو وہ کھانا چاہتے ہیں، اس نے طاقت کے مراکز کو چلینج نہیں کیا، اس نے انسانی ہمدردی اور آفاقی نیکی پر نہیں لکھا، اور سب سے اہم اس نے unsaid کو آواز نہیں دی،

طاہر راجپوت

مائیں!♥️رچرڈ فینمین کوانٹم فزکس میں نوبل انعام یافتہ تھا اور کمال کا ذہین آدمی تھا جب رچرڈ کو دنیا کا ذہین ترین انسان ہو...
07/11/2023

مائیں!♥️

رچرڈ فینمین کوانٹم فزکس میں نوبل انعام یافتہ تھا اور کمال کا ذہین آدمی تھا جب رچرڈ کو دنیا کا ذہین ترین انسان ہونے کا خطاب ملا تو یہ بات رچرڈ کی ماں کو پتا چلی تو کہنے لگی۔ ہمارا رچی؟ اور دنیا کا سب سے ذہین انسان؟ خدا ہی اس دنیا پر رحم کرے! ❤️

😎🤣
07/11/2023

😎🤣

Address

Gojra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Zubair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Gojra

Show All