Ahsan jamil fans

Ahsan jamil fans Future Loading... plz wait

💯✨🥀✨
19/03/2022

💯✨🥀✨

مستقل نہیں ہوتے مستقل باتیں کرنے والے 🖤🥀🙂
08/03/2022

مستقل نہیں ہوتے مستقل باتیں کرنے والے 🖤🥀🙂

08/12/2021

Beautiful City Gojra 🐅Da city 😎

08/12/2021

Stage Drama 😂😂😂

07/12/2021

آپ لوگوں نے دیکھا سائیڈ سے نواز شریف گیا😂😂😂

04/12/2021

😂😂😂

24/11/2021

نظر بھر کے یوں جو مجھے دیکھتا ہے
بتا بھی دے مجھ کو کہ کیا سوچتا ہے ...

23/11/2021

بھروسہ دوسرو پر رکھو تو گم دے جاتی ہے .
بھروسہ خود پر رکھو تو طاقت بن جاتی ہے

03/11/2021

😂😀😂

20/10/2021

END NAI DEKHA TU KUCH NAI DEKHA 😂😂😂

17/10/2021

SORRY BOLO 😶

09/10/2021

آنسو بہا بہا کہ بھی ہوتے نہیں کم
کتنی امیر ہوتی ہیں آنکھیں غریب کی

04/10/2021

اگر کسی کا دانت خراب ہو تو ڈاکٹر صاحب حاضر خدمت ہیں 🤐🤐🤐🤐

01/10/2021

لگتا ہے کوئی بہت اہم موضوع پر بات ہو رہی ہے
😀😁😆😉😁

25/09/2021

💕Tum SADA be sajti ho🔥💯

24/09/2021

💯🔥💯

20/09/2021

Ahhhhh me ty dar g*i

20/09/2021

Jisam reh jata hai
Rooh chali jati hai🤣

ہزار بار ریپیٹ آجکل کے نجی Tv چینلز کچھ اسطرح رپورٹنگ کرتے ہیں۔۔۔۔😂😂😂😂😂بریکنگ نیوز:  🐓مرغی نے انڈہ🐣 دیا ہے۔😲ناظرین ابھی ...
15/09/2021

ہزار بار ریپیٹ آجکل کے نجی Tv چینلز کچھ اسطرح رپورٹنگ کرتے ہیں۔۔۔۔😂😂😂😂😂

بریکنگ نیوز: 🐓مرغی نے انڈہ🐣 دیا ہے۔😲
ناظرین ابھی ابھی خبر موصول ہوئی ہے کہ گجرات کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ😼💃 اطلاع کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے گجرات کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🍳🐣🐓👳

جی ناظرین ایک دفعہ پھر ھم آپکو بتاتے چلیں کہ یہ گجرات ہی کا نواحی علاقہ ھے جہاں پر مرغی نے انڈہ دیا ھے🐓🐓🐓🐓

بونگا نیوز کے نمائندے موقع پر موجود ہیں ان سے پوچھتے ہیں ـ جی عارف آپ کو کیا نظر آ رہا ہے؟ مرغی نے انڈہ دیا ہے؟👀🐣🍳🍳

جی غریدہ فاروقی ہم یہاں موجود ہیں، اب سے کچھ دیر پہلے مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🐣🐓
ڈونگا بونگا نیوز نے علاقہ کے ایس ایچ او سے رابطہ کیا ہے اور انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🐥🐓🐣🍳

جی ناظرین ہم کوشش کر رہے ہیں کہ مرغی سے رابطہ ہو، عارف یہ بتائیے اس معاملے میں آپ کا مرغی کے اہل خانہ سے کوئی رابطہ ہوا ہے کیا کہتے ہیں وہ مرغی نے انڈہ دیا ہے؟🐔🐣

جی اس وقت ہم مرغی کے چچا کے پاس کھڑے ہیں اور ان کا بھی یہی کہنا ہے مرغی نے انڈہ دیا ہےـ😆
عارف یہ بتائیے اس وقت کیا صورت حال ہے؟ مرغی اور انڈہ دونوں کیسے ہیں؟😈

جی غریدہ اس وقت تمام کاروبار معمول کے مطابق چل رہے ہیں مرغی سے ہمارا رابطہ ممکن نہیں ہو😡 سکا مگر اطلاعات یہی ہیں کہ دونوں ٹھیک ہیں ـ😀

ہم اپنے ناظرین کو بتاتے چلیں کہ گجرات کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ😯
یہ خبر سب سے پہلے ہم نے آپ تک پہنچائی ہےـ ،،،😐😆

ابن آدم کی اوقاتہر انسان لازمی پڑھے وہ خود میجر جرنل تھااس کے تین بیٹے تھے ، تینوں سونے کا چمچ منہ میں لیے پیدا ہوئے اور...
14/09/2021

ابن آدم کی اوقات

ہر انسان لازمی پڑھے

وہ خود میجر جرنل تھا
اس کے تین بیٹے تھے ، تینوں سونے کا چمچ منہ میں لیے پیدا ہوئے اور شاہانہ زندگی گزرتی رہی

وقت تیزی سے گزرا
میجر جرنل کے ساتھ (ریٹائرڈ ) لگ گیا
عہدے کی مدت ختم ہوئی ریٹائرڈ ہو گئے اور اب زندگی کا سفر انتہاء کی طرف چل پڑا۔۔۔۔

بیٹوں نے باپ کے عہدے سے خوب لطف اٹھایا..

کہتے تھے ہمیں کیا فکر ہے
ہمارا باپ میجر جنرل ہے...
ہمارے کام خود بخود بنیں گے
اور بنتے بھی رہے
ایک ٹیلی فون کال پر سب کچھ قدموں میں حاضر ہو جاتا تھا

پھر وہ دن آ گیا جب بیٹے یہ بھول گئے کہ یہ وہی باپ ہے
جس کے نام و عہدے کی وجہ سے لوگ ہمیں سر سر کہتے تھے

باپ کسی بیماری کی وجہ سے چلنے پھرنے اور بولنے سے معذور ہو گیا
بیٹے کہنے لگے اب تو باپ کی کمزوری دیکھی نہیں جاتی

ایک بیٹے نے کہا کہ ابا کی جائیداد و مال کی تقسیم کرتے ہیں
نہ جانے کب مر جائے

اب تو شرم آتی ہے بتاتے ہوئے کہ
لوگ کیا کہیں گے
جب دوست آتے ہیں
تو سامنے یہ بوڈھا ہوتا ہے

چلو ایک نوکر مستقل ان کے ساتھ رہنے کے لیے رکھ لیتے ہیں جو ان کا خیال رکھے
بیس ہزار ماہانہ دے دیں گے

نوکر آ گیا اور اسی گھر کے ایک کمرے میں باپ کو فرش پر گدا لگا دیا گیا
اور نوکر کو کہا کہ اس کا پورا خیال رکھنا
ہمیں کوئی شکایت نہ ملے

بیٹوں کی شادیاں ہوئیں

ایک نے گرمی کی چھٹیاں گزارنے فرانس کا پروگرام بنایا
اور دوسرے نے لندن
اور تیسرے نے پیرس کا

اور ہر جگہ اپنا تعارف میجر جنرل کے بیٹے ہونے سے شروع کرتے۔۔۔۔

نوکر کو تاکید کی کہ ہماری تین ماہ کے بعد واپسی ہو گی
تم بابا کا پورا خیال رکھنا اور وقت پر کھانا دینا
جی اچھا صاحب جی !

سب چلے گئے وہ باپ اکیلا گھر کے کمرے میں لیٹا سانس لیتا رہا
نہ چل سکتا تھا
نہ خود سے کچھ مانگ سکتا

نوکر گھر کو تالا لگا کر بازار سے بریڈ لینے گیا تو اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا لوگوں نے اسے ہاسپٹل پہنچایا
اور وہ قومے سے ہوش میں نہ آ سکا

بیٹوں نے نوکر کو صرف باپ کے کمرے کی چابی دے کر باقی سارے گھر کو تالے لگا کر چابیاں ساتھ لے گئے تھے

ملازم اس کمرے کو تالا لگا کر چابی ساتھ لے کر گیا تھا کہ ابھی واپس آ جاؤں گا
اب بوڑھا ریٹائرڈ میجر جنرل کمرے میں لاک ہو چکا تھا
اور وہ چل پھر نہیں سکتا تھا
کسی کو آواز نہیں دے سکتا تھا

لہذا
تین ماہ بعد جب بیٹے واپس آئے اور تالا توڑ کر کمرہ کھولا گیا
تو لاش کی حالت وہ ہو چکی تھی جو تصویر میں دکھائی دے رہی ہے

محترم خواتین و حضرات
عبرت کا مقام ہے یہ واقعہ
ہم کس طرح اپنی اولاد کے لئے حلال و حرام کی پرواہ کئے بغیر ان کا مستقبل سنوارنے کے لئے تن من دھن کھپاتے ہیں
اور زیادہ سے زیادہ دولت جائیدادیں بنا کر ان کا مستقبل محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں

اور سوچتے ہیں کہ یہ اولاد کل بڑھاپے میں میری خدمت کرے گی

اعلیٰ ترین غیر ملکی سکولوں میں دنیاوی تعلیم دلواتے ہیں
اور دین اسلام کی تعلیم دلوانے کو توہین سمجھتے ہیں جس میں سکھایا جاتا ہے کہ والدین کی خدمت میں عظمت ہے

ہر انسان جو بوتا ہے اسی کا ہی پھل پاتا ہے

ہمیں بھی سوچنے سمجھنے کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنی اولاد کو کیا تعلیم دلوا رہے ہیں
کہیں ہمارا حال بھی ایسا تو نہیں ہونے والا

سوچئے گا ضرور

جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا

نوٹ: یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔👇👇👇

14/09/2021

🤣🤣🤣

13/09/2021

درودوسلام

01/08/2021
01/06/2021

Friendship is God gift

19/04/2021

RAH E ISHQ FULL OST

18/04/2021

وہ سب معصوم سے چہرے تلاشِ رزق میں گم ہیں جنہیں تتلی پکڑنا تھی، جنہیں باغوں میں ہونا تھا

14/04/2021

Ramzan status Ahsan jamil fans 2021

14/01/2021

Follow me Page

Address

518 G.B
Gojra

Telephone

+923487785696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahsan jamil fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ahsan jamil fans:

Share

Category


Other Video Creators in Gojra

Show All