سٹیڈ یم سیکورٹی کےنعروں سے گونج اٹھا..🤣🤣
لاہور روڈ مشروبات کی فیکٹری میں خوفناک دھماکہ بوائلر پھٹ گیا۔۔
خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا۔۔2 جاں بحق اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ۔۔😢😭
جب کوئی حد سے زیادہ وفادار بن جاتاہےتو ہمارامعاشرہ
اُسے کتےکانام دےدیتا ہے اورمیں ایسےوفادار کوسلام پیش😪😢 کرتاہوں👍
ان بچوں کی بے بسی اور ان کے والد کی جھوٹی مسکراہٹ دیکھیں۔جرائم سے اجتناب کریں۔اللہ کریم کی عطا پر شکر کریں۔بیشک الله تعالٰی کی ذات ہی آسانیاں پیدا کرتی ہے۔
اللہ پاک تمام بے گناہ قیدیوں کو جلد رآئی عطا فرمائے۔آمین
کہتے ہیں ناں کہ طلباء کرام کا مقابلہ جن بھی نہیں کرسکتے
دیکھئے ایک طالب علم کی حاضر دماغی۔۔۔
پیج لازمی لائک کرو
یہ ہوتی ہے سرکاری بدمعاشی۔
پہلے غریب کی گاڑی کو ہٹ کیا پھر سرکار کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔
بورڈ آف رینیو کے آفیسروں کو تو چھوڑیں ڈرائیور کی بدمعاش ہیں۔
صادق آباد: ماہی چوک، پیٹرول پمپ پر 9افراد کے قتل کی سی سی ٹی وی مکمل فوٹیج ...فیس بک پیج فالو کریں..
*اے ڈی ایل آر ملتان عاصم رفیق ملتان سے سپیشل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں آکر رنگ رلیاں مناتے ہوئے رنگوں ہاتھوں گرفتار گاڑی سے شراب بھی برآمد رنگ رلیوں کے ساتھ ذرائع کے مطابق لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بھی بنا ڈالا گیا*
*سنا عوام نے موصوف کو لڑکی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے موقع سے پکڑ کر درگت بھی بنائی ہے عوام نے ملتان سے آئے رنگین مزاج اے ڈی ایل آر کی چھترول سے اچھی خاطر توازن کر کے پولیس کے حوالے کردیا پولیس نے منچلے اے ڈی ایل آر کو تھانہ سٹی منتقل کر کے قانونی کاروائی شروع کردی* ذرائع
لوگوں کی بے حسی دیکھ لیں۔اکیلے کانسٹیبل نے ڈاکو کو پکڑ لیا جبکہ لوگ تماشہ دیکھتے رہے۔ کوئی بھی 15 پر کال نہیں کررہا تھا سلام ہے اس پولیس والے جوان کی ہمت کو 🇵🇰
.
.
.
.
.
.
.
.
#Pakistan #police #shani_official #15k