لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی راوی روڈ پر واقع پی پی پی لاہور کے سابق سینئر نائب صدر سید مظفرشاہ کی رہائش گاہ آمد
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی راوی روڈ پر واقع پی پی پی لاہور کے سابق سینئر نائب صدر سید مظفرشاہ کی رہائش گاہ آمد
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی لاہور کے سابق سینئر نائب صدر سید مظفرشاہ کے انتقال پر ان کے صاحبزادوں سید علی رضا، سید محمد شاہ اور بھانجے حماد رضا سے تعزیت
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سید مظفرشاہ کے انتقال پر ان کے صاحبزادے اور پیپلزیوتھ آرگنائزیشن لاہور کے نائب صدر سید احسن شاہ سے بھی اظہار افسوس
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سید مظفر شاہ کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا
لاہور: سید مظفر شاہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کا نسلوں سے وفا کا تعلق تھا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
لاہور: زندہ دلانِ شہر کی مٹی گواہ ہے کہ یہاں کے بہادر جیالوں نے وفا اور قربانی کی مثالیں قائم کی ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی ایک خاندان کا نام ہے اور سید مظفر شاہ کے انتقال پر آج یہ پورا خاندان سوگوار ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
Jiye Bhutto naray in Governor House Lahore. #PPP #GovtVsOpposition
Jiye Bhutto naray in Governor House Lahore. #PPP #GovtVsOpposition
عمران خان نے سعودی شہزادے کی جانب سے تحفے میں ملنے والی ہیروں سے جڑی گھڑی کو کہاں فروخت کیا؟ سعودی شہزادے کو گھڑی کے چوری ہوجانے کی اطلاع کس ن
عمران خان نے سعودی شہزادے کی جانب سے تحفے میں ملنے والی ہیروں سے جڑی گھڑی کو کہاں فروخت کیا؟ سعودی شہزادے کو گھڑی کے چوری ہوجانے کی اطلاع کس نے دی؟؟
سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے "ہیری ونسٹن" کمپنی سے ہیروں سے جڑی دو گھڑیاں تیار کروائیں ، ایک خود پہن لی اور دوسری وزیراعظم عمران خان کو بطور تحفہ دے دی۔ دنیا میں اس نمونے کی دو ہی گھڑیاں ہیں تیسری نہیں بنی۔ اس قیمتی گھڑی کی مالیت 14کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے سعودی شہزادے کی جانب سے تحفے میں ملنے والی ہیروں کی گھڑی قومی خزانے میں جمع کروانے کے بجائے چوری کرلی اور اپنے فرنٹ مین کو دبئی میں "ہیری ونسٹن" کمپنی کی ایک دکان پر فروخت کرنے بھیج دیا۔ جس ہیروں کی دکان پر قیمتی گھڑی فروخت کرنے گئے انہوں نے شہزادے کے سیکرٹری کو فون کردیا کہ شہزادے نے جو ہیروں کی گھڑی تیار کروائی تھی وہ چوری ہوگئی ہے اور ہمارے پاس ایک شخص اسے بیچنے کےلئے آیا ہے۔ حکومت پاکستان کو بطور تحفہ دی جانے والی گھڑی کو بازار میں فروخت کئے جانے کی اطلاع جب سعودی شہزادے محمد بن سلمان کو ملی تو انہوں نے دکان کے مالک کو کہا کہ خرید لو اور اسے واپس شاہی محل پہچانے کا کہہ دیا۔
PPP social media center Punjab
ٹوبہ ٹیک سنگھ۔پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سیکرٹری اطلاعات رضاءالحق جیالاکی والدہ کے چہلم کے موقع پرڈویزنل جنرل سیکرٹری سابق صوبائی وزیرحاجی محمد اسحاق۔۔ضلعی جنرل سیکرٹری میاں اسلام عابد۔۔تحصیل صدر چوہدری مظہر اقبال کاہلوں۔۔ضلعی سیکرٹری اطلاعات ذوالفقار ناصر بھٹو۔۔میاں محمد ندیم۔۔فاروق سیماب ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فاروق سیماب۔سینئر رہنما چوہدری ظہورالحسن۔عبدالستار۔۔ محمد امین۔محمد بابراور دیگر پارٹی ورکرشریک۔۔مرحومہ کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔اللہ تعالی مرحومہ کو جنت افروس میں جگہ عطا فرمائے۔
Happy Birthday my Beloved Chairman Bilawal Bhutto Zardari sb 💚🎂💚 @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ #HappyBirthdayBBZ #HAPPYBIRTHDAYBESTLEADER
Happy Birthday my Beloved Chairman Bilawal Bhutto Zardari sb 💚🎂💚
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ
@AseefaBZ
#HappyBirthdayBBZ #HAPPYBIRTHDAYBESTLEADER
PPP
پاکستان پیپلزپارٹی گوجرہ
میاں اسلام عابد ضلعی جنرل سیکرٹری
محمد ندیم انور سوشل میڈیا ٹیم ممبر سنٹرل پنجاب
اور دیگر جیالے
سید یوسف رضا گیلانی کی جیت میں مبارکباد پارڑی کرتے ہوئے
@BBhuttoZardari @YusufRazaGilan1
@QamarKairaPPP @Ch_ManzoorAhmed
ماں اپنے بچوں کو دوکان سے ٹافیاں خرید رہی ہے اور ساتھ ہی دوکان کے مسئلے پر فوری طور پر عملدرآمد کیلئے کمشنر کو ہدایت دے رہی ہیں #سلام_بینظیربھ
ماں اپنے بچوں کو دوکان سے ٹافیاں خرید رہی ہے اور ساتھ ہی دوکان کے مسئلے پر فوری طور پر عملدرآمد کیلئے کمشنر کو ہدایت دے رہی ہیں
#سلام_بینظیربھٹو
ذکی چوہدری صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال، فاروق الطاف باجوہ جنرل سیکرٹری تحصیل ساہیوال ، محمد انذد انفارمیشن سیکرٹری ڈویژن ساہیوال ا
ذکی چوہدری صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال، فاروق الطاف باجوہ جنرل سیکرٹری تحصیل ساہیوال ، محمد انذد انفارمیشن سیکرٹری ڈویژن ساہیوال اور دیگر احباب کی فہد سلیم کارکن پاکستان پیپلز پارٹی کے گھر آمد
فہد سلیم کے والد محمد سلیم کی وفات پر اظہار تعزیت کی
اور محمد سلیم کی بلندی درجات کے لئے دعا کی
قمر زمان کائرہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کی قیادت میں ریلی جلسہ گاہ کی طرف جانے کے لئے تیار
قمر زمان کائرہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کی قیادت میں ریلی جلسہ گاہ کی طرف جانے کے لئے تیار
قمر زمان کائرہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کا بٹرالوالی پہنچنے پر پھولوں کی پتیوں سے شاندار استقبال
قمر زمان کائرہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کا بٹرالوالی پہنچنے پر پھولوں کی پتیوں سے شاندار استقبال
بٹرانوالی سعود ڈار کے ڈیرے پر جیالوں کی آمد کا سلسلہ جاری کچھ ہی دیر میں قمر زمان کائرہ یہاں سے ریلی کی صورت میں سیالکوٹ کی جانب روانہ ہوں گ
بٹرانوالی سعود ڈار کے ڈیرے پر جیالوں کی آمد کا سلسلہ جاری
کچھ ہی دیر میں قمر زمان کائرہ یہاں سے ریلی کی صورت میں سیالکوٹ کی جانب روانہ ہوں گے